- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
صرف 7 دفعہ یَا رَحْمٰن پڑھیں اولاد ،برکت اور بے شمار نعمتیں پائیں! | |
جس شخص کی اولاد نہ ہوتی ہو وہ روزانہ عصرکی نمازکے بعدسانس روک کر 7 دفعہ یَا رَحْمٰن پڑھے ۔اس عمل کو کرنے سے اولاد مل جائےگی ۔اللہ نے اس عمل کی برکت سے ان لوگوں کو بھی اولاد دی جن کو 13 سال سے اولاد نہیں تھی۔اس کے علاوہ جو شخص روزانہ عصرکی نمازکے بعدسانس روک کر 7 دفعہ یَا رَحْمٰن پڑھے گا،اس کا جادو ٹوٹ جائے گا،بندش ختم ہوجائیں گی،اللہ کی محبت ملے گی، رزق ملے گا،صحت اوربرکت ملے گی، اس کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ |
|