Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
جنس جوانی، اسلام اور جدید سائنس
 
 

جوانی زندگی اور حیات کا عروج ہے اور روز قیامت زمین اس وقت تک پائوں نہیں چھوڑے گی جب تک جوانی کے سوال کا مکمل جواب نہیں دیا جائے گا کہ جوانی کن مشاغل اور معمولات میں خرچ کی جنس جب ضرورت کے درجے سے نکل کر خواہش کی حدود کو چھونے لگتی ہے تو یہ تلاطم خیز خیالات سے دوچار ہوتی ہے پھر انسان سے انسانیت نکل کر حیوانیت آ جاتی ہے بقول قرآن پاک کہ حیوانوں سے کبھی آگے نکل جاتا ہے لیکن اگر اس کو اسلامی تعلیمات میں ڈھال لیا جائے تو کافی مدد ملتی ہے اور پریشانی سکھ میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اسی اسلامی تعلیم کے مطابق اس کو کنٹرول کرنا بھی آسان ہے اسی سلسلے میں اس زیر نظر کتاب میں دیکھتے ہیں اور راہنمائی حاصل کرتے ہیں۔
ازدواجی زندگی ایک اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک عبادت بھی ہے اور فن ہے وہ کیسے نکاح کی ترغیب اسلام میں دیکھیں تفصیل سے نکاح کے بارے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا شادی کے بارے میں عجیب و غریب گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ انسانی زندگی کا بہترین اور حسین سرمایہ کون سا ہے دیکھیں کتاب میں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین چیزیں محبوب تھیں وہ کون سی تھیں یورپ کی بعض یونیورسٹیوں میں ایک مستحسن قدم وہ کیا ہے اور راقم کی رائے… شادی میں عورت کا معیار اور کس عورت سے شادی کی جائے دیکھیں سب تفصیل سے شادی سے پہلے طبی جانچ پوری تفصیل سے آج کل ہمارے معاشرے منگنی کرنے میں جلد بازی سے کام کرتے ہیں جس کے نتائج برُے نکلتے ہیں اس کی راہنمائی حاصل کریں ایک خرابی ہمارے معاشرے میں یہ ہے کہ بچپن میں شادی کر دیتے ہیں جس کے نقصان آج ہم بھگت رہے ہیں اس کی مثال میرے سامنے ایسے خاندان ماموں، چاچوں، خالہ وغیرہ کیلئے شادی زورو شور سے کر دی پھر چند عرصہ کے بعد اختلاف کا زور ہوا تو طلاق تک بات آ گئی جو ہم پریشان ہوتے ہیں ایک بیوی فوت دوسری بیوی صرف تین درھم میں شادی کا انوکھا واقعہ حق مہر کے بارے میں پوری تفصیل اور شادی میں لڑکی کی اجازت اور ولی کا اختیار۔
قارئین صرف اس تحریر کیلئے اگر یہ کتاب خرید کر رخصتی سے پہلے بچیوں کو اس کے مطابق تعلیم دی جائے تو یہ سودا مہنگا نہیں ہو گا صحابہ کرام اور اکابرین نے رخصتی سے بچی کو کیا نصیحت کرتے بہت ہی لاجواب مستقبل کو سنوارنے کے قابل، قارئین کسی چیز کا ذائقہ چکھتے ہی آتا ہے دیکھنے سے نہیں تحریر پڑھیں گے تو پتہ چلے گا کتنی قیمتی موتی ہیں جنسی وظیفہ اور جنسیات یہ چننا زور اسلام نے دیا ہے شاید ہی کسی اور مذہب نے دیا ہو تو آئیے آپ کو چار اصول بتلاتے ہیں اگر ان پر عمل کیا تو قوتوں کو مغلوب کر کے اعتدال پر لایا جا سکتا ہے وہ چار اصول کتاب میں ابلیس کا ساری زندگی میں پیارا مشغلہ اور پسندیدہ کیا دیکھیں۔ واہ بھئی اوہ کمال ہے اسلام بیوی کے ساتھ محبت اور اس کی دل جوئی سنت ہے ہنسی مذاق سنت ہے بیوی کا رات کونسا عمل ایسا ہے کہ ساری رات فرشتے لعنت کرتے رہتے ہیں قابل غور… خواہشات نفسیاتی کو پورا کرنا ثواب ہے… غیر مسلم کی زبان سے ہمارے محبوب کی تعریف حضرت امام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا اور ابو سفیان کو بستر پر نہ بیٹھنے دینا واقعہ ضرور پڑھیں عورت کیلئے خوشخبری جنت کی کس عمل کی بناء پر ایک یہودی کا عبرتناک واقعہ آج معاشرے کا رخ جس طرف ہو چکا ہے تو اگر اسی طرح ہی رہا تو تباہی دور نہیں اسی لیے دن بدن پریشانی میں اضافہ ہوتا ہے عورت بظاہر کپڑے میں لیکن ننگی مخلوط تقریبات کا سیلاب اپنی اولاد کو غلط راہوں پر نہ چلائے دنیا کی ناک کا خیال کب تک رہے گا کبھی خدا اور رسول کی ناک کا خیال کر لو دین پر ڈاکہ اور ہماری خاموشی تو پھر عذاب کیلئے تیار رہو ایک عجیب واقعہ ایک طرف تعریف دوسری طرف رونا آج کی اکثر عورتیں کسی محفل میں بغیر کسی اجازت کے چلی جاتی ہیں یہ صحیح نہیں۔ اس حسن و سلوک کے ساتھ رہا کرو اور اچھے اخلاق پیدا کرنے کا طریقہ ہم سے ہیں دنیا کی بہترین چیز کون سی ہے نیز آج مارکٹائی بہت زیادہ ہے اس حد تک بالکل پرہیز رکھا جائے ایک طائفہ اور دیانتداری کی مثال میں لاجواب باکمال جرأت مندانہ قدم دیکھیں۔
ایک گیارہ سالہ لڑکی کا اخبار میں احتلام کے بارے سوال کرنا باپ سے باپ پر گزری… مشرقی ممالک اور یورپی ممالک میں اشتہار بازی نے جو کام دکھایا وہ حسب ذیل ہے…
اسلام انسان کو لذیز حیات سے کبھی محروم نہیں کرتا جنس کی اہمیت دیکھیں انسان کسی وقت جذباتی طور پر اندھا ہو جاتا ہے کوئی راستہ نظر نہیں آتا اور گناہ کر بیٹھتا ہے لیکن آئیے ہم آپ کو مکمل راستہ بھی بتلاتے ہیں حلال طریقہ کی نشاندہی بھی کرتے ہیں کبھی آپ نے سوچا جب ایک مرد اور ایک عورت تنہائی میں تو سب سے زیادہ خوش شیطان ہوتا ہے کیوں عورت کا عطر لگا کر باہر نکلنا زنا کے مترادف ہے آخر کیوں؟ اکثر مائوں کا دخل ہے طلاق میں اور بچیوں کے گھر نہ بسانے کا دو مثالیں ہیں اس سے عبرت حاصل کریں کامیاب ازدواجی زندگی کیسے بنائے اس کے لیے ہم ایک ایسا گرُ بتلاتے ہیں جس پر عمل کر کے خاندانوں کے جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں تو آئیے اس پر عمل کریں۔
سوتیلی اولاد کی نسبت سے پیدا ہونے والے مسائل کا حل ہم بتلاتے ہیں ایسے گرُ جن پر عمل کیا تو زندگی نہیں معاشرہ پرامن بن جائے (استحاضہ) اور اس کے احکام اور (استحاضہ) کا حکم بچیوں کے عریاں ملبوسات کھلے گلے اور ننگی ٹانگیں دوسروں کی توجہ کا مرکز بچیوں کیلئے بہترین تحریر لازمی پڑھیے۔ کامیاب جنسی اور ازدواجی زندگی کے قیمتی راز یورپی ماہرین اور جدید سائنس کی تحقیقات کامیاب زندگی کے چھ راز ہیں مکمل تفصیل سے پڑھیے۔ سیکس ہی نہیں بلکہ محبت سے بھی زندگی مسرت بن سکتی ہے کبھی بھی ایسے غیر کو راز دان نہ بنائے اس کا نقصان آپ کو ہو گا خوش خوش زندگی اگر آپ گزارنا چاہتے ہیں تو ہم دس راز بتلاتے ہیں عمل کریں جنس توجہ چاہتی ہے حسرت انگیز ازدواجی زندگی کے چھ اصول شادی کو معاشقہ نہ بنائے محبت کی تکنیک اپنائے۔
جنسی طور پر مرد کیا چاہتا ہے اور عورت کیا چاہتی ہے بہت زبردست تحریر پڑھیں اور اپنی خامیاں دور کریں اس میں بڑے پروفیسروں کا تجربہ شامل ہے۔ عورتوں کو غیر جنسی چھیڑ چھاڑ بھی چاہیے چالاک عورتیں مردوں کو کیسے بے بس کر دیتی ہیں عورتیں کیا چاہتی ہے اس کا دل کس طرح جیتا جا سکتا ہے اور ہمیشہ شریک حیات سے سچ بولئے ایک واقعہ ازدواجی امور کے مشہور مغربی ماہر پال پرسن نے ایک تجربہ لکھا ہے پائیدار محبت کے اصول یقینا اس پر عمل کریں تو پوری زندگی خوشحالی کی طرف گامزن ہے عورتوں کو کس طرح اپنی طرف مائل کریں آسان طریقہ آزمود ہے آزمائش شرط ہے۔
کیتھولک سکول میں بدتمیزی کا کاروبار، بچوں سے بدفعلی حقیقت یا احتیاط میتھوڈسٹ کلیسا کی طرف سے ہم جنس شادیوں کی اجازت خورشید عالم کا اور تھوڈاکس چرچ آف پاکستان کے تمام شرکاء کلیساکے نام کھلا خط اس طرح کہ کافی واقعات جو کہ سچ پر مبنی ہیں قارئین حضرت تامل مزاجی سے کام لیں اور اس کتاب کو ایک باقاعدہ راہنما سمجھ کر پڑھیں تو یقینا آپ کو فائدہ ہو گا پوری زندگی تو آرام سکون سے گزارنے کیلئے بڑی لاجواب کتاب ہے اس میں کافی مضمون خاص خاص موضوع پر خصوصی توجہ سے لکھے گئے ہیں ان کا مطالعہ کریں کامیاب زندگی گزارئیے۔

قیمت: 400 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 200 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات