Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
خوابوں کی پراسرار دنیا
 
 

ہرخواب خواب نہیں ہوتا اور ہر خواب حقیقت بھی نہیں ہوتا۔ خوابوں کی دنیا ایسی انوکھی دنیا ہے جو ہر امیر غریب پر کھلتی ہے اور اس کی سرحدیں لامحدود اور اس کا سفر ویزے پاسپورٹ سے بے نیاز ہوتا ہے۔ خواب کو نبوت کا چھیالیسواں حصہ کہا گیا ہے۔ اولیاء و صالحین رحمہم اللہ کے خواب بشارت اور الہامات ہوتے ہیں اور اس سے ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ خوابوں کی دنیا ایسی عجیب ہے کہ زمانہ قدیم سے ہی اس کے ماہرین اس کے اسرار کھولنے کیلئے موجود رہے ہیں اور ہر دور میں انہیں اعزاز و اکرام کا مستحسن سمجھا گیا ہے۔ اس کتاب میں اسلامی اور یورپی ماہرین فن تعبیر کے تحقیقی مضامین اور آرا جمع کی گئی ہیں جو یقیناً دلچسپ ہونے کے ساتھ فکر اور سوج کی نئی راہیں کھولنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ یہاں اس کتاب کے چند عنوانات درج ہیں:۔٭  سچ بولنے والوں کے خواب٭ خواب کی تین اقسام۔ ٭خواب میں حضورﷺ کا بنگلے میں قیام٭  حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا خواب٭  بُرے خواب دیکھ کر پریشان نہ ہوں۔۔!٭ خواب کس طرح آتے ہیں٭ صبح کا خواب سچا ہوتا ہے٭ خواب مستقبل کی نشاندہی کا ذریعہ٭ ڈراؤنے خوابوں کی وجوہات٭ مختلف روپ تبدیل کرکے آنے والے خواب٭ خواب مسائل سے نمٹنے میں رہنما٭ درخت سے خزانہ مل گیا٭ مرحوم باپ نے گواہ کا نام بتا دیا٭ تعبیر بیان کرنے والوں کا سوال نامہ٭ خواب ہر شخص کی ضرورت٭ حج بیت اللہ خواب حقیقت بن گیا۔ ٭ خواب زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں٭ انسانوں کے چھوٹی عمر کے خواب٭ دل کی مریض خواتین اور شوہر کی جدائی٭ خواب آپ کو بیمار کرسکتے ہیں٭ دوست اور رشتہ دار کا خواب میں حصہ۔ بچوں کے ڈراؤنے خواب۔روح طبعی جسم کو چھوڑ دیتی ہے۔

قیمت: 180 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 90 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

June 7, 2025

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات

Fatal error: Smarty error: [plugin] fetch cannot read file 'pages/home/announcements.html' in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/Smarty.class.php on line 1089