Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
نباتات قرآنی اور جدید سائنس
 
 

مسواک قرآن اور حدیث کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں۔ مسوڑھوں کا علاج، گندہ مواد کس چیز سے نکلتا ہے پیلو کے درخت کے فوائد بے شمار، زخم ٹھیک ہو جاتا ہے باقی حسب ذیل ہے حکیم نجم الغنی کا کہنا ہے یہ نسخہ دماغ کی کمزوری کے لئے بہت مفید ہے نسخہ دیکھیں۔ لندن میں پاکستانی ڈاکٹر پاگل قرار دینے کی کہانی، جدید سائنس نے ریسرچ کی چند گروپ پر رزلٹ نے تو حیران کر دیا رزلٹ کیا تھا۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت ہے دس فوائد کا ذکر ہے تفصیل سے دیکھیں۔
محدثین کے ہاں مسواک کے بارے میں مشاہدات روزے دار میں مسواک کرنا روزے دار کیلئے مفید ہے واشنگٹن (امریکہ) کا ڈاکٹر کا بیان مسواک بہت لاجواب فائدے کا تذکرہ کیا ہے وہ تفصیل سے پڑھیے مسواک سے ڈاکٹر کو حیران کر دیا ڈاکٹر کو مجبور کیا کہ اس کی تحقیق کرے ایک تجربہ ایک شخص کے منہ میں بو اور مسواک کا استعمال کروایا رزلٹ دیکھیں چھالے کا علاج۔
مولا علی کے ہاں اس کی قدرومنزلت درخت مسواک کیمیائی تجزیہ خواص اجزاء، گندھک، دال اور جدید تحقیقات قارئین اگر ان فوائد کا تذکرہ نہ ہو جدید ریسرچ نا قدیم ریسرچ بلکہ ہمارے لیے بحیثیت مسلمان ہونے کے صرف اور صرف آقا سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہی کافی ہے اور عمل ہی کافی ہے چہ جائیکہ باقی فوائد بھی شامل ہو تو ہمیں محروم نہیں ہونا چاہیے۔ قارئین ایسے افراد کیلئے جو اپنی زندگی سے مایوس ہو گئے ہیں زندگی کو تباہ و برباد کر دیا نوجوانی ختم اب موت کا انتظار یا چند دن خوشگوار گزارنے کے بعد اب زندگی تنگ ہو گئی بے زار ہو گئی تو ایسا نسخہ جو شاید ہی آپ کے ہاتھ آیا ہو پہلا فائدہ جو نامرد ہے مکمل جوان مرد بنا دے وغیرہ تفصیل سے شنگرف کا عجیب و غریب عمل اگر تبخیر معدہ میں مبتلا ہیں تو علاج ہم بتلاتے ہیں گھر میں عام آسان سستی سی چیز ہے علاج کریں پیاز کے بارے میں محدثین کا مشاہدہ، کرنل چوپڑا کا پیاز کے بارے میں تبصرہ نہایت مفید ہے اس کے کافی فوائد حسب ذیل ہیں تفصیل سے جنت کا پھل جو اس دنیا میں بھی میسر ہے اور اس پھل میں ایک دانہ جنت کا ہے تلاش آپ کریں فائدے بے شمار ہیں۔ حلق کی سوزش سینہ کی سوزش اور پھیپھڑوں کے التساب میں اکسیر ہے اگر روٹی کے ساتھ کھایا تو کسی قسم کی خرابی پیدا نہیں ہوتی۔ جگر کی حدت کو بجھا کر ختم کر دیتا ہے اور دل کی بیماریوں کے سدباب ہے اطباء قدیم کے مشاہدات اور جدید تحقیقات کے مطابق ہاتھ پائوں کی جلن، خون کا سرطان، حاملہ کی متلی، امراض قلب چہرے کی بے رونقی بے بہا خزانہ تفصیل سے۔ جمشید بادشاہ کو کونسا پھل پسند تھا جس کا عرق نکلوا کر بوتل میں حفاظت سے رکھتے تھے مرگی کی دواء آنکھوں کی خارش، نکسیر، کان، یرقان کا آسان علاج ایک اکسیر نسخہ، ملاحظہ فرمائیں، ورم پستان کیلئے زبردست آسان نسخہ جو گھر میں آسانی سے بنا کر استعمال کر کے فائدہ اٹھا لیں دانت نکلنا، بچوں کا سوکھا، چکراور تشنج، خوبصورتی کیلئے لاجواب ٹوٹکہ، بندش حیض بدکمال آسان نسخہ، امراض گردہ، کمزوری دور کرنے کیلئے خصوصاً وہ افراد جن کی طبیعت گرم ہے انجیر کا نباتاتی نام ایک میوہ ہے جو طبیعت کو نرم کرتا ہے بدن کو فربہ کرتا ہے معدہ کے امراض میں لوگ اس سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں (دمہ کے مریضوں انجیر قرآن و حدیث اور سائنس کی روشنی میں اس کی افادیت ملاحظہ فرمائیں۔ پیٹ کے لیے بے حد مفید نہارمنہ اس کا استعمال بے حد مفید ہے اس میں کیمیائی اجزاء کا تجزیہ کچھ یوں ہیں سرکار مدینہ کی زبان کے مطابق اس کے فوائد دو فائدے کون سے ہیں زقوم سائنسی اور طبی تجربات کی روشنی میں استعمال مختلف امراض مختلف تجربہ شدہ نسخہ جات تحریر ہیں ان سے فائدہ اٹھائے سارے ہی اکسیر مصنفی خون جس کو آج تک کسی کے سامنے بیان نہیں تھا تمام ادویہ مصفی خون اس کے سامنے بیج ہیں اس کے فوائد حسب ذیل، مثلاً امراض خبیثہ، بواسیر باقی دیکھیں کتاب میں کون سا پھل ہے ایسا کہ گرتے بالوں کیلئے گارنٹی ہے بلکہ لفظ گارنٹی سے بڑھ کر کوئی لفظ ہو تو پھر بہتر ہے پھنسیاں ٹھیک ہو جاتی ہیں خشکی دور ہو جاتی ہے مزید فوائد کیلئے مشاہدہ کریں کتاب سے کافور عالمی تحقیقات اور مشاہدات ہیں ام البیان اور حیات نسواں بچوں کا اسہال، دل کا دھڑکنا، گھٹیارن سب کا علاج آپ کے پاس ایک بہت قیمتی راز کا انکشاف سارے لوگوں نے اس نسخہ سے ہزاروں روپے کما لیے آپ بھی کما سکتے ہیں۔ سفر حضر میں کسی مسیحا سے کم نہیں اچانک بیماریوں میں آرام دے نسخہ حسب ذیل ہے۔ قارئین اس کو معمولی سمجھ کر نہ چھوڑے قدر کریں ساری نسلیں رنگ جائیں گی کھانسی کیسے ناک بدبو، ناک کی پھنسیاں درد چشم مسوڑھوں سے پیپ نکلنا، بدہضمی، قبض، پیچس، اس کا گلاس بنائے اور بے شمار فائدے حاصل کریں۔ صابن بنائے، بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا، حیرت انگیز شعبدہ، نسخہ جات حاضر ہیں کھجور کے بارے بے مثال طبی فوائد اور حدیث کی رو سے کھجور کے پودے کی عمر کتنی ہوتی ہے ولادت کیسے بہت مفید چیز ہے حاملہ عورتوں کیلئے سود مند ہے اس کو مزید دیکھیں عالمی تحقیقات میں اور اس کی اقسام اور فوائد اور اہمیت قرآن پاک میں ایک لفظ من استعمال کیا تفصیل سرغنا انزال کیلئے لاجواب نسخہ درج ذیل ہے قارئین ساری کتاب کو بیان نہیں کر سکتا بہر حال ص ۴۸۷ صفحات پر مشتمل یہ کتاب قرآن پاک میں جتنے نباتات کا ذکر ہے ان سب کی تفصیل اس میں موجود ہے ایک جڑی بوٹی کو کئی صفحات تقسیم کیا گیا ہے اور تفصیل سے بیان کیا ہے پہلے قرآن پاک سے پھر حدیث کی رو سے پھر قدیم اطباء پھر جدید سائنس میں ریسرچ کے حوالہ سے کیا گیا ہے بہت بڑا تحفہ ہے زندگی کا سرمایہ ہے گھریلو یعنی ہر ہر گھر کی ضرورت ہے اس میں مسائل پر بحث ہوئی ہیں ہر طرح کے نسخہ جات مذکور ہے کتاب اٹھائے اور اپنی بیماری کا نسخہ بنا کر اپنا علاج کر سکتے ہیں آسان بھی ہے اور سستا بھی ہے لیکن آزمائش شرط ہے اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن اور حدیث کے ساتھ سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 

قیمت: 500 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 250 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات