Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
ہزار سال پرانے طبی وروحانی بھید
 
 

بعض بھیدسالہا سال سے ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں لیکن ہمیں تب تک ان کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہوتاجب تک انہیں خود ہم نے یا کسی اور نے آزمایا نہ ہو۔بعض اوقات چند الفاظ زندگی کی حقیقت سے ایسے بھرپور ہوتے ہیں جو دل کی دنیا بدل دیتے ہیں۔ اسی طرح بعض اوقات چھوٹا سا طبی نسخہ جو لاعلاج بیماری کیلئے شفاء کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ماہنامہ عبقری میں چھپنے والے بھیدوں کو ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں نے آزمایا ۔ ایک چھوٹے سے وظیفے‘ ایک چھوٹے سے طبی ٹوٹکے نے لوگوں کی زندگیاں بدل کر رکھ دیں۔چھوٹے چھوٹے ٹوٹکوں سے لوگوں کو ایسی کامرانی و کامیابی اور شفایابی ملی کہ آزمانے والے بھی اب تک حیران و پریشان ہیں۔
 بے شمار سے بھی بے شمار ایسے واقعات اور تجربات و مشاہدات ملے جس سے معلوم ہوا کہ ان چھوٹے چھوٹے طبی و روحانی ٹوٹکوں‘ اقوال سے کیسے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے‘ لاعلاج بیماریوں سےشفاء ملی اور کسی کو ایک لفظ کے وظیفے سے زندگی کی مشکلات سے نجات ملی۔ ان ہی بھیدوںپر مشتمل یہ انوکھی‘ اچھوتی اور لاجواب کتاب جو نہ صرف آپ کی زندگی میں راحتیں‘ خوشیاں اور سکون بھردے گی بلکہ آپ کی نسلوں کیلئے بھی پیغام شفاء ثابت ہوگی۔
اس میں لکھے گئے ہزار سال پرانے طبی ٹوٹکے نہایت آزمودہ‘ نامور حکماء کے مجربات اور بڑے بوڑھوں کے مشاہدات پر مشتمل ہیں جو سینہ بہ سینہ‘ نسل درنسل ان تک پہنچے۔ہزار سال پرانے روحانی ٹوٹکے ایسے آسان اور مختصر سے اسماء ہیں جو پڑھنے اور کرنے میں تو نہایت آسان۔۔۔ لیکن تاثیر میں پہاڑوں کو ہلا دینےوالے ہیں۔ہزار سال پرانے اقوال ایسے کہ جو دل کو چھولیں‘ پیغمبروںؑ ‘ صحابہ اکرامؓ ‘ اولیاءاکرامؒ اور نامور دانشوروں کے ملفوظات ہیں جو ان کی گفتگو اور تجربے کا خلاصہ ہیں۔ یقیناً ان ہزار سال پرانے طبی و روحانی بھیدوں کو منظر عام پر لانا میرے لیے باعث مسرت ہے۔ میری قارئین سے بھی ایک گزارش ہے کہ آپ اس کتاب میں سے جو بھی بھید آزمائیں‘ ماہنامہ عبقری کو اس کا فائدہ ضرور ضرور اور ضرور لکھیں۔ میں آپ کی تحریر کا منتظر رہوں گا!آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔

قیمت: 500 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 250 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات