Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
تصوف پسند اہلحدیث
 
 

’’نامِ تصوف‘‘ نہ چبھتا ہے ‘نہ اچھوتا اور نہ ہی نیا بلکہ ہر دور میں معتبر‘ معزز اور قابل احترام رہا۔جب سے میں نے اہل حدیث تصوف پر کام شروع کیا‘ اہل حدیث دوستوں اور مخلصین نے میرا بھرپور ساتھ دیا‘ جس پر مجھے حیرت بھی ہوئی کیونکہ مجھے احساس نہیں تھا کہ اہل حدیث مخلصین اور محبین میرا اتنا ساتھ دیں گے۔ ان میں خاص طور پر قابلِ ذکر وہ اہل حدیث حضرات ہیں جن کا اس فقیر کے ساتھ تعلق بیعت و ارادت ہے ‘انہوں نے میرے مشن کو اپنا مشن سمجھااور کَٹراہل حدیث ہونے کے باوجود اسلاف اہل حدیث یعنی جن کی وجہ سے ہم سلفی (اسلاف) کہلواتے ہیں‘ کے تصوف کو اجاگر کرنے میں میرے شانہ بشانہ کام کیا‘میری ہدایات کےمطابق بھاگ دوڑ‘محنت‘ ملاقاتیں‘ ایک ایک فرد کے متن کو قلم سے کاغذ پر منتقل کرنا ان کا مشن ہے۔ دوسرے لفظوں میں میری اہل حدیث کاوش میں میرے ساتھ دینے والے دو نمایاں حضرات ہیں جن میں ایک مولانا سید محمد عادل شیراز بن سید کبیرالدین  (المتوفی تسبیح خانہ لاہور) اور دوسرے بہت ہی زیادہ پیارے‘ عزیزی ڈاکٹر محمد عثمان سلفی‘ جنہوں نے دن رات خلوص دل سے کوشش اور محنت میں مجھے تنہا نہیں چھوڑا‘ میں اِن دونوں حضرات کا مشکور ہوں اور اس کتاب کیلئے میں خاص طور پر ڈاکٹر محمدعثمان سلفی کا بہت زیادہ مشکور ہوں اور دل سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اسلاف کے سچے تصوف کو مزید پھیلانے میں میرا ساتھی بنائے۔ جس طرح ہم دنیا میں اکٹھے ہیں‘ ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیں جنت میں بھی اسی طرح اکٹھا کردے۔ آمین ثم آمین! 

قیمت: 400 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 200 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات