Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
برکات درود تاج
 
 

برکات درود تاج
دنیا جس بجلی کی رفتارسے ترقی کے مقامات طے کر رہی ہے وہ کسی بھی اہل علم و اہل نظر سے پوشیدہ نہیں۔۔۔۔!وہ کوئی بھی شعبہ ہ وتعلیم و صحت ہو‘زراعت ہو، معاملات یا سیاسیات ہو غرض زندگی کے ہر شعبہ میں سہولت وجدت کے نام پر نئی منزلوں کےلئے نئی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں‘ یہ تبدیلیاں جہاں ایک طرف زندگی کو آسان بنا رہی ہیں وہیں نت نئت مسائل کو بھی جنم دے رہی ہیں۔۔۔۔۔! یا یوں کہیں کہ وسائل کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔ ان مسائل کے حل کے لئے نئے ادارے اور نئے شعبہ جات قائم کئے جارہے ہیں‘ان تما م کی ضرورت اپنی جگہ مسلمہ ہے لیکن مسائل کا ایک حل وہ بھی ہے جو ہماری نظروں سے اوجھل رہا۔۔۔۔۔! وہ ہے اعمال کے ذریعے مسائل کا حل جو کہ صحاب ؓ تابعین ؒ اور چودہ صدیوں سے زائد عرصہ میں پھیلے ہوئے اولیائے کرام ؒ کی زندگی کا لازمی حصہ تھا، یہ ہمارے لئے ایک روشن سبق اور واضح مثال ہے۔
میری ہمیشہ یہی کوشش رہی کہ آپ حضرات کی خدمت میں ایسے اعمال و وظائف پیش کروں جو کہ موجودہ دور میں دکھوں کے مارے ،پریشانیوں میں الجھے ، حالات کی چکی میں پسے اور بیماریوں میں جکڑے لوگوں کے لئے مرہم کا سامان ہو۔
زیر نظر کتابچہ’’براکت درود تاج‘‘ اسی داد رسی کی ایک کوشش ہے جو اکابرؒکی زندگی کا معمول رہا ہے یہ ایک وظیفہ ہے جو کہ برکت میں اپنی مثال آپ ہے ۔ چند اہل علم کے وظائف افادہ عام کے پیش نظر یکجا کرنےکی ایک کوشش ہے۔ اللہ ربا لاعزت سے لوگوں کے لئے نافع اور دین ود نیا کی بہتریکا ذریعہ بنادیں۔ آمین۔


بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ عنہً

قیمت: 30 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 20 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

June 7, 2025

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات

Fatal error: Smarty error: [plugin] fetch cannot read file 'pages/home/announcements.html' in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/Smarty.class.php on line 1089