Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
کلونجی کے کرشمات
 
 

کلونجی موت کے سوا ہر مرض میں شفا ہے۔ (الحدیث)اس کتاب کا تعارف ضروری نہیں کیونکہ لفظ کلونجی خود ایک تعارف ہے۔ کتاب کا مختصر تعارف یہ ہے۔کلونجی مختصر لیکن ایسی بیماریو ں سے چھٹکارے کا ذریعہ جہا ں بڑی بڑی ادویا ت استعمال کرکے لوگ تھک گئے ہیں ٭ لاعلا ج مرگی کلونجی کا ایک مختصر چٹکلہ ٭ قارئین جہا ں ہر شخص اپنے سینے کے راز چھپاتا ہو اور کوئی لفظ دوسرے کو بتانے کو تیار نہ ہو ایسے دور میں یہ کتا ب جس کا ور ق ورق رازوں کا صندوق ہو تو اگر پھر بھی قدر دانی نہ کریںتو پھر اپنا ہی قصور ہے مثلا ً شوگر کا ایک نسخہ تو چھو لے بیچنے والے سے ملا اور لاگت چند روپے اور رزلٹ نہایت حیرت انگیز کیا آپ وہ نسخہ آزما کر صحت چاہتے ہیں؟ ٭ دل کے لاعلا ج مریض آپریشن نہ کرائیں صرف پان کے پتے اور کلونجی سے فوری اور شافی علاج کر سکتے ہیں٭ بالو ں کا گرنا گنج اور خشکی ایک بالکل سستا نسخہ جو آپ کے دکھو ں کا مرہم بن سکتا ہے ٭قارئین دس عنوانات آپ کو کلونجی کے کمالا ت کا قائل کرکے رہیں گے ۔ جس میں آپ کا خرچہ چند روپے اور رزلٹ لا کھو ں کی ادویا ت کو پیچھے چھوڑ جائے اور وہ دس عنوانات جو اس وقت معاشرے کو لپیٹ کر مردہ کر چکے ہیں جس پر خرچ کر کے گھر خالی ہو گئے ہیں پھر مزے کی با ت یہ ہے کہ ان کو مسلسل تجربات کے بعد لکھا گیا ہے۔ حتیٰ کہ جس نے آزمایا دعائیں دیں گے کیا آپ ان دس عنوانات کو کتاب میں تفصیل سے پڑھیں اپنی لا علا ج بیماریوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر توجہ کر یں(۱) کمر کا پرانا درد (۲) پرانا اور دائمی نزلہ الرجی اور کلونجی  ( ۳) جو ڑوں کا دائمی اور پر یشان کن درد اور کلونجی  (۴) بواسیر اور کلونجی (۵) گردے کی پتھری اور کلونجی (۶) ہیپاٹائٹس کا کا میاب علا ج اور کلونجی (۷) دماغی کمزوری نظر کی کمزوری یاداشت کی کمی اور کلونجی کے فوری رزلٹ (۸) قبض گیس تیزابیت جلن، بھوک کی کمی ہا ضمے کی خرابی اور کلونجی کا فوری اثر (۹) موٹاپے کا ایسا فوری اثر نسخہ جو آپ کو حیران کر دے (۱۰) جنسی کمزوری کو دور کرنے کا ایک راز ٭عورتو ں مردو ں اور جوانوں کے پوشیدہ راز اس کتاب میں آپ پڑھیں خوشی کی بات یہ ہے کہ ہر فارمولہ آزمو دہ اور آپ خود گھر میں سستے دامو ں آسانی سے تیارکر سکیں اس کے علا وہ اور اتنا کچھ اس کتاب میں ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے ۔

قیمت: 120 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 60 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات