Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
مہلک غذائیں‘ نبویﷺ غذائیں اور جدید سائنس
 
 

ہم آپ کی صحت کی طرف متوجہ ہیں اگر آپ بھی تندرستی چاہتے ہیں تو یہ کتاب اس کی طرف بہترین رہبر ہے۔ اسلامی اور سائنسی تحقیقات کا شاہکار
غذا انسانی ضرورت اور تغذیہ جسم کیلئے ایک نہایت اہم چیز ہے۔ انسان قوت لایموت کیلئے غذا کا سہارا لیتا ہے۔
لیکن موجودہ مصنوعی زندگی نے ایسی غذاؤں کو روشناس کرایا ہے کہ عقل انسانی حیران ہے کہ کیا کھائے اور کیا نہ کھائے ہر شخص مصنوعی اور کیمیکل ملی دواؤں کی طرف دوڑ لگائے ہوئے ہے۔
ایک طرف یہ غذائیں ہیں اور دوسری طرف اسلامی غذائیں ہیں ہم خود موازنہ کریں کہ پوری دنیا کی سائنس آخرکار نبویﷺ غذاؤں کی طرف لوٹ رہی ہے ۔مؤلف کے کلینک میں بے شمار مریض نبوی ﷺ غذاؤں کی وجہ سے تندرست ہوکر جارہے ہیں۔ قارئین! اگر ہم صحت اور بقائے تندرستی چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی غذاؤں کی طرف قطعی توجہ دینا ہوگی۔ مہلک غذاؤں سے بچیں اور مفید نبوی ﷺ غذائیں استعمال کریں۔

قیمت: 200 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات