Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
کمالات اولیاء
 
 

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا امتحان ایک بزرگ نے دل میں سوچا کہ حجاج بن یوسف کے آنے پر یہ تعظیم کھڑے ہوتے ہیں یا کہ نہیں بہت بڑا امتحان دیکھیں حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کی محفل میں جب تک رابعہ بصری تشریف نہ لاتی اس وقت تک وعظ نہیں فرماتے اس کی وجہ پوچھی تو کیا فرمایا دیکھیں موت کے وقت اس کی زبان پر کون سے حکمات جاری تھے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تمام منبروں کو توڑ دو اور واعظین کو وعظ کرنے سے منع کر دیا کون سی ہستی تھی جس کو وعظ کی اجازت ملی۔ حضرت حسن بصری قبرستان جا کر کیوں روتے اور کیا فرماتے کیا ہم نے کبھی سوچا اکابر کے بارے میں کہ ان کو آخرت کی کیوں اتنی فکر کیوں تھی قابل توجہ صرف ایک گناہ ہو جانے کی وجہ سے بہت روتے حتیٰ کہ غشی طاری ہو جاتی اور ہمارے دن و رات میں کتنی نافرمانیاں ہوتی ہیں کیا ہمیں کبھی احساس ہوا کہ ہم بھی توبہ کریں یا اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے سعید بن جیر رحمتہ اللہ علیہ کو تین نصیحتیں کیں ایسی نصائح کہ جن سے زندگی بدل سکتی ہے۔ دیکھیں کتاب میں
مالک بن دینار نے حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا لوگوں کی تباہی کس چیز میں ہے جواب کیا دیا بہت زبردست ملاحظہ فرمائیں۔ ایک حسین لڑکے کی طرف نظر کی بری نیت سے تو سارا قرآن بھول گئے ہم اس معاشرہ دن رات میں کتنی دفعہ بدنظری کا مرتکب ہوتے ہیں تو ہمیں کیا مزہ آئے گا۔ گھوڑوں کی بیع اور جنت کے محل کا انوکھا واقعہ ضرور پڑھیں۔
اے مسلمانو! ابھی جو تحریر آ رہی ہے ایک غیر مسلم کی اس کو پڑھ کر اپنے گریبان میں جھانکیں کہ کئی ہم نام نہاد مسلمان غیر مسلموں کیلئے رکاوٹ تو نہیں آئے دیکھیں شمعون آتش پرست کا حضرت حسن بصری کے مظالم کے دوران جو گفتگو ہوئی اور اس سے سبق حاصل کریں عاجزی اور انکساری اور چار افراد چار حالتیں تفصیل ضرور دیکھیں۔ عالم نزع میں آپ مسکرا رہے تھے اور فرما رہے تھے کونسا گناہ کونسا گناہ اس کی حقیقت کیا تھی تفصیل سے ضرور دیکھیں۔ اچانک مچھلیاں منہ میں ایک دینار دبائے پانی کے اوپر کشتی کے پاس آئیں ملاحظہ فرمائیں پڑوسی سے ایسا حسن سلوک کے ساتھ برتائو کیا کہ وہ متاثر ہو کر قبول اسلام کر لیا۔ غیر مسلموں کے ساتھ اکابر کا حسن سلوک کی مثال تفصیل کے ساتھ دوسری طرف ہم آپس میں کیا ایک دوسرے کے ساتھ حسن و سلوک کے ساتھ پیش کرتے ہیں موت کے وقت انسان کے جیسے اعمال ہونگے ویسا اس وقت اس بندے کا حال ہو گا اگر اعمال برے تو مرتے وقت بہت سختی ہو گی اگر اعمال اچھے تو کلمہ بھی پڑھ لے گا اور موت بھی اچھی ہو جائے گی لیکن یہ باتیں ابھی ہمیں سمجھ میں نہیں آتیں ایسا شیطان نے ہمیں چکر دیا ہے یہ واقعات مشاہدات بتلانے کا مقصد یہ ہوتا ہے ہمیں اسبات کا یقین ہو جائے اور وقت سے پہلے ہم اللہ کو راضی کر لیں ایک سود خور کا حال نزع کی حالت میں حکم کی تلقین لیکن وہ کس مشکل میں ملاحظہ فرمائیں دو عدد لباس والا بعد میں اور ایک عدد لباس والا پہلے مثبت میں گیا حالانکہ عامل کامل دو عدد لباس والا تھا تفصیل سے دیکھیں۔ سود خوری سے توبہ اور سالن کا خون بن جانا بچوں کے ذریعے سے اللہ سے پہلے ذلیل پھر عزت کروانا رجوع الی اللہ سے عزت و توقیر ملاحظہ فرمائیں حکم ہوا کہ بچے کو گھر واپس چھوڑ دیں گم شدہ بچے کی تفصیل درہم کے بدلے مسائل ک مہمان کی روٹی اٹھا کر دنیا اور غیب سے ہمہ قسم کی اجناس کے کھانے ان کا ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین کے انمول خزانہ غائب ہونے پولیس آئی عمل کیا تو غائب پولیس تھک ہار کر چلی گئی وہ عمل کیا ہے دیکھیں۔ حیران کن بات بیس سال سے لیکن اس کا تعارف بھی نہیں اور چہرے کو بھی نہیں دیکھا ملاحظہ فرمائے نو بندوں کا قاتل اور جنت کی سیر کس وجہ سے کس عمل سے ملاحظہ فرمائیں ایک حور کا پیغام بندے کی طرف اور نصیحت کیا تھی دیکھیں سانپ کا ایک دفعہ ڈسنا اور عرض یہ صرف ایک گناہ کی وجہ سے اور آج ہمارے کتنے گناہ ہیں کیا ہم نے کبھی سوچا رابعہ بصری میں لفظ رابعہ کی وجہ تسمیہ اور خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مقام کو رتبہ اعزاز بخشا اور حج کے سفر میں گدھے کا مر جانا اور دعا سے زندہ ہونا بڑے کمال کی بات ہے ملاحظہ فرمائیں۔ ہر انسان موت سے ڈرتا ہے ڈاکٹر نے جو پرہیز بتایا ہے وہ تو ہم کرتے لیکن افسوس جو پرہیز اللہ تعالیٰ نے بتلایا وہ ہم نہیں کرتے اللہ کے والیوں کی موت قابل رشک اور قابل تعریف پڑھیے اور سنئے اور ایسی موت کی تیاری اور تمنا کریں کہ اللہ تعالیٰ ایسی موت دے دیں۔ آمین اور منکر نکیر کے ساتھ عجیب وغریب کا معاملہ ضرور پڑھیں اللہ کی محبت میں بیٹے کی قربانی دے دی۔ روٹی کے ایک ٹکڑے پر پوری دنیا پیش کر دی۔
زندگی کا پسندیدہ عمل ان کے نزدیک اور کیا تھا ضرور پڑھیے۔ ایک مجذوب کا منہ دھویا کس نیت سے پھر کیا ہوا ملاحظہ فرمائیں۔ دریا دجلہ میں سوئی پھینکی مچھلیوں نے سونے کی سوئی نکالی لیکن انکار کر دیا آخر کیوں تفصیل سے پڑھیں اللہ تعالیٰ کے قرآن حکیم کی ایک چھوٹی سی آیت کی تکریم کی وجہ بشر حافی کو کیا ملا پڑھیں تفصیل سے پانی کے اوپر نماز پڑھنا اور نقراء کی تین قسمیں ہیں ایک قابل دید نصیحت ملاحظہ فرمائیں سورت اخلاص پر دو مردوں کی لڑائی کس وجہ سے ہوئی ملاحظہ کریں۔
حضرت بشر حافی رحمتہ اللہ علیہ کو حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت اور فرمایا تو کیا ارشاد فرمایا دیکھیں تفصیل سے اللہ کی عظمت قدرو منزلت اور وسعت رحمت دیکھتی ہیں تو حضرت بشر حافی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کے بعد جو معاملہ اللہ تعالیٰ سے ہوا ضرور پڑھیں انشاء اللہ ایمان میں اضافہ ہو گا اگر ایمان ہو تو (پوری گارنٹی کے ساتھ) ایک عورت کا تقویٰ کا واقعہ ضرور پڑھیں ایک اندھے پرندے کا چونچ زمین پر مارنا اور سونے کی پیالی میں تل اور عرق گلاب پانی پیا تفصیل ضرور پڑھیں اس سے زیادہ کون احمق ہو سکتا ہے جو خدا سے جنگ کریں یہ مجمع کس بزرگ نے فرمایا اور کس پر اثر ہوا عجیب و غریب مرشد کا حکم مرید کو یہ کہ آج عشاء کی نماز نہیں پڑھنی لیکن پڑھنے سے زیارت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوئی اور کیا ہوا دیکھیں تفصیل سے چالیس سال تک عام انسانوں کی غذا چکھی نہیں کیوں اور کس وجہ سے ملاحظہ فرمائیں اونٹ کا زمین میں دھنسنا اور تین ہزار میل دور سے یکدم کسی مخلوق کا آنا جو غائب ہونا حیران کر دینے والا واقعہ ضرور پڑھیے نوجوانوں کی اصلاح اور کتنے کی نصیحت اور مجھے تھپڑ مارے ابلیس کی پھانسی ضرور پڑھیں ایک یہودی کا حسن سلوک کی وجہ سے اسلام لانا مرشد کی ناقدری سے پائوں شل ہو گئے اور حضرت بایزید رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا گیا آپ کا مرشد کون تو آپ نے فرمایا ایک عورت امام کے پیچھے نماز پڑھ کر نماز قضا کرنے والا کا واقعہ قارئین اس تحریر کا لباب قرب الٰہی کا اکسیر نسخہ جو کہ خود الٰہی کی زبان مبارک سے تو دیر کس کی پڑھیے اور عمل کریں۔ ابلیس فضا سے زمین پر گر پڑا اس کی وجہ معلوم کریں کمال تقویٰ کا بے مثال واقعہ ضرور پڑھیں کھانا حق حلال اگر نہیں کھایا تو پھر اولاد سے نیکی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے واقعات کو پڑھیے۔ حرام کا اثر اولاد پر سونا حق سے زیادہ لینے سے ہاتھ شل ہو گیا ہے بچھو میرا ساتھی ہے۔ پرندوں پر رحم بلی کے بچے کی دعا سے شفایاب ہو گئے مرشد کو کبھی بھی ناراض کرو مرشد نے فرمایا اے جعفر جو شخص صرف ایک گوشت کے ٹکڑے کیلئے شیخ کو صدمہ پہنچاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا گوشت کتوں کو کھلا دیتا ہے پورا واقعہ دیکھیں صحبت شیخ کمال دکاندار چیونٹی کی طرح عاجز تصور کرو ہمیشہ کسی کو حقیر نہ سمجھو ایسا یہ ایک واقعہ ضرور پڑھیں۔
سومنات کے حملہ کیلئے محمود غزنوی حضرت ابو الحسن حرقانی سے دعا کر دی اس کا واسطہ دے کر فتح تو ہو گئی لیکن ابو الحسن حرقانی نے خواب میں جو بات ارشاد فرمائی وہ کیا تھی ملاحظہ فرمائیں اور اندازہ کریں کہ ان چیزوں کی ہم قدر نہیں کرتے لیکن عند اللہ یہ چیزیں کتنی قدرومنزلت رکھتی ہیں سب کی غیبی مدد اہل بیت کا دشمن قوال تو یہ دیوانے کی نماز قارئین یہ سب باتیں یہ دعا اس وقت مزہ دیتے ہیں جب انسان کا تعلق اللہ سے قوی ہوتا ہے اور دنیا سے بے رغبتی ہوتی ہے ایمان کو تازہ کرنے کیلئے کہ کتاب بہت اہمیت رکھتی ہے تفصیل سے پڑھیں انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔
٭٭٭٭٭

قیمت: 200 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات