Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
مہلک دوائیں نبوی دوائیں اورجدید سائنس
 
 

ایک شخص کے ہاتھ میں ڈبہ دیکھ کر میں نے پوچھا بھائی اس میں کیا ہے فرمانے لگے اس میں مختلف قسم کی میڈیسن تو میں نے اس کو بڑے پیار سے فرمایا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی جہاں ضرورت ہوئی وہاں ڈبہ کھولا دوائی استعمال کی اور سکون مل گیا وہ شخص بڑے غور سے مجھے دیکھنے لگ گیا تو میں نے عرض کیا بھائی جان غلط بات کہہ دی معذرت چاہتا ہوں فرمانے لگے جب سے اس دوائیوں کے چکر میں پھنسا ہوں تو گھر میں نہ رہا نہ باہر کا…میں حیران کیوں بھائی کیا ہوا فرمانے لگے شروع میں ایک بیماری تھی جب دوائی شروع کی تو ایک مکمل ٹھیک نہیں ہوا چند بیماریاں مزید لگ گئیں اب حالت یہ ہے زندگی سے تنگ ‘بے زار‘ سکون نام کی زندگی کو ترس گیا ہوں تو فوراً قارئین میرے خیال میں آیا کہ علاج اور دواء اگر سنت کی نیت سے استعمال کریں تو شفا بخش ورنہ صورتحال آپ کے سامنے ہیں تو آئیے! دیکھیں ہم ایسے علاج کی طرف توجہ کریں جو خود ایک شفاء اور اکسیر تریاق ہے وہ علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس طریقہ کار سے تو بے شمار لوگ شفایابی سے ہمکنار ہو چکے ہیں احادیث: حضور ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اقوام عالم کے لیے ایک نسخہ شفاء لے کر آئے آپ کا یہ آخری ضحیفہ خداوندی مشرق و مغرب اور شمال و جنوب میں بسنے والی یہ قوم کے لئے یکساں شفاء بخش ثابت ہوا جب بھی اور جس قوم نے بھی اس حیات آفریں نسخہ کو ضرر جان بنایا اس سے حیات تازہ حاصل کی گلے پڑنے کا علاج بزبان مبارک علاج دیکھیں۔ نمونیا کا علاج سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے سنیں۔ عرق النساء زخموں کا بند نہ ہونا۔ سادہ اور آسان خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تجربات سے ثابت شدہ نسخہ پھوڑے پھنسی کا علاج دیکھیں تفصیل سے اضطرار میں محرمات حلال ہو جائے یا نہیں محرمات کے استعمال کی شرائط پوری تفصیل سے امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ، فقہ شافعی، فقہ شافعی احمد، فقہ حنفی، فقہ مالکی کی روشنی میں وضاحت، حیاتین کے استعمال سے قوت مدافعت اور عمر میں اضافہ ہوتا کہ تین متضاد طبی رپورٹ تفصیل سے دیکھیں چھوٹا قد، پچکے گال، لمبے گھنے بال سلمنگ کی غذائیں اعادہ شباب اسلام دھوکے کا مذہب نہیں اور نہ ہی دین ہے۔ ٹالکم پائوڈر سے کون سی موذی مرض کا خطرہ ہے مصنوعی کھاد کسانوں کے خطرناک ثابت ہو سکتی ‘ہے مانع حمل گولیاں اور غسل آفتابی ’دمہ کی دوائیں بہت خطرناک ہوتی ہے اینٹی بائیوٹکس کا غلط استعمال گولیاں اور کیپسول ایک خوبصورت زہر… حیران کن بات امریکہ کے لوگ انہی معمول کی خوراک کے علاوہ ہر سال چار کروڑ اسی لاکھ پائونڈ سے زیادہ وزنی وٹامن سی کی گولیاں کھا جاتے ہیں۔ انکشاف حیران کن ایک مشروب پچاس ساٹھ ہزار بوتلیں ایک ایک شہر فروخت ہوتی تھیں لیکن اچانک بند کر دی گئیں کیوں وجہ دیکھیں… تین خطرناک دوائیں، مفید دوائیں خطرناک مقدار میں پانچ سو بچے بازو اور ٹانگوں کے بغیر کیوں پیدا ہوئے وجہ اس کی کیا ہے؟ تفصیل سے پڑھیں۔
فینے سیٹن کی کرشمہ سازی چنانچہ اوپر پابندی لگا دی ہے دردوں کے بارے جو دوائی دی جاتی ہے یہ علاج نہیں بلکہ وقتی طور پر دبا لیتی ہی مجرم بنانے والی زہریلی غذائیں دو سال قبل جس نے کیلے فورنیا میں بیس سے زائد کو قتل کیا وجہ کیا تھی امریکہ صدائے بازگشت اینٹی بائیوٹکس خطرناک ہیں کیا پاکستان میں اس کے خلاف آواز اٹھ رہی ہیں دیکھیں تفصیل سے کیا ضبط تولید کی گولیوں سے فالج ہوتا ہے کہ نہیں تاریخی مشہور ڈاکٹروں کے بیان کے مطابق دنیا کے بڑے دوا سازوں کے بارے میں انکشافات عجیب و غریب پڑھیں اور آپ بھی حیران ہو جائیں گے دوائوں کے بکثرت استعمال کا رجحان کس طرف جا رہا ہے ایک محفوظ حکمت عملی وہ کون سے ممکنہ حل ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر دیوالیہ ہوئے بغیر آنے والے مشکل وقت کے دوران میں صحت مند رہنے کے قابل ہو سکیں گے دیکھیں تفصیل سے بہترین غذائیں عموماً کم خرچ ہوتی ہے بڑھاپا کیا ہے برے وقت کو روکا جا سکتا ہے کسی طریقہ ہم بلاتے دیکھیں صحت کا ایک شاندار فن ہے ایک اسی سال کی بوڑھی عورت کو اسی سال کا مرض اور چند دنوں میں افاقہ ہو گیا وہ کیسے دیکھیں اس شاندار طب کو زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے۔ قارئین اسے ہم آپ کو بتلاتے ہیں اعصابی تنائو کا علاج بغیر دوائوں کے مفید اور مئوثر تدابیر پیش کرتے ہیں سگریٹ چھوڑنے کے آسان گر تمباکو نوشی ایک لعنت ہے اس کے باوجود لوگ اسے چھوڑنے میں دقت محسوس کرتے ہیں ان کی مشکل رفع کیلئے دیتے ہیں ترک کرنے کے طریقے حبس کے چھوڑنے سے پہلے ایک صحت مند اور لمبی زندگی جس میں دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کے امکانات کم ہوتے ہیں دیکھیں چند ہدایات ہلاکت خیز کیمیائی مرکبات جو کوئی ایک پیچیدہ امراض کو جنم دیتے ہیں سکون آور ادویات تفصیل کیلئے دیکھیں مزید تفصیل اور تمام تر جملہ امراض اور علاج معالجہ کے سلسلہ میں دیکھیں میری کتاب معالجات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جدید سائنس جس میں زندگی کے تمام مسائل آپ شافی حل ہو جائیں گے۔

قیمت: 400 روپے   علاوہ ڈاک خرچ       رعایتی قیمت: 200 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات