Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Book.php on line 466

Strict Standards: Non-static method BizLogic_BookCatsController::getBookCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Book.php on line 87
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض
 
 

اصل کا فوٹو کاپی عکس۔
قدیم بوسیدہ لیکن بالکل واضح الفاظ ، اردو زبان میں ذاتی بیاض یعنی ڈائری جو ایک صدی پرانے کھنڈر سے دریافت ہوئی،ایک نادر نایاب ذخیرہ بمثل دریا کوزہ میں بند۔
بیاض دراصل موصوف اپنے خاندان کیلئے بطور تحفہ یادگار چھوڑ کرگئے کہ میرے مرنے کے بعد میرا خاندان معالج یا عامل کا محتاج نہ رہے۔ زندگی بھر کے پیچیدہ اور ناممکن روحانی اور جسمانی مسائل کا مکمل حل۔ ایسے آزمودہ طبی راز‘ ٹوٹکے‘ نسخہ جات اورعملیات جس سے اجڑے گھر آباد ہوں اور ویران زندگیاں سنور جائیں۔ صاحب بیاض کی تمنا تھی کہ یہ بیاض کسی کو نہ دکھانا کیونکہ جو انمول ہیرے انہوں نے پوری زندگی اکٹھے کیے وہ کسی نااہل کے ہاتھ لگ گئے تو بے قدری ہوگی۔ ایسے آزمودہ عملیات جس سے اجڑے گھر بس جائیں اور ویران زندگیاں آباد ہوجائیں۔ ٭ آسان ترین آزمودہ روحانی تجربات‘ دل کے ٹکڑے‘ مخفی خزانے‘ پوشیدہ جگر پارے۔٭ زندگی بھر اور گھر بھر کے پیچیدہ اور ناممکن روحانی اور جسمانی مسائل کا مکمل حل۔٭گھریلو خواتین، کاروباری اور دفتری حضرات کی ضرورت‘ آسانی سے سمجھ آنے والے نایاب طریقے۔٭ ایسے نسخہ جات کہ جب لاعلاج بیماریاں عاجز آجائیں اور انسان بے بس ہوجائے۔ ٭ مزید خاندانی ڈائری میں سونا چاندی بنانے کے نسخہ جات بھی ہیں ٭ ایسی دلربا شاعری بھیکہ ایک ایک شعر دل کے تار ہلا دے۔ ٭قارئین! بخل توڑنا ہمارا اصول ہے۔ اس نایاب بیاض (جس کا ورق ہاتھ لگانے سے چور ہ چورہ ہوجاتا ہے۔) کا عکس ایک درویش کا جمع کردہ ہے۔ ایک ایک صفحہ آپ کو ایک ہزار میں بھی نہ ملے۔ جس کا ایک ایک نسخہ اور عمل موتیوں میں تولنے کے قابل ہے۔ صرف ایک ہی نسخہ ساری کتاب کی قیمت ادا کردیتا ہے۔ 850سے زائد صفحات۔ فوٹوسٹیٹ بالکل واضح اور صاف۔
٭٭٭٭٭

قیمت: 325 روپے   علاوہ ڈاک خرچ مقدار:
 
     
 

June 7, 2025

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات

Fatal error: Smarty error: [plugin] fetch cannot read file 'pages/home/announcements.html' in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/Smarty.class.php on line 1089