Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
بول روک (پُرانا نام :بستر پیشاب شفاء)
 
 

نئی پیکنگ نیا نام!
فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی!
نیا نام :بول روک
پُرانا نام :بستر پیشاب شفاء
بار بار پیشاب کا آنا ‘ بستر پر پیشاب کا نکل جانا‘ کسی محفل میں سب کے درمیان زور سے ہنستے ہوئے پیشاب کا نکل جانا‘کھیلتے ہوئے ‘ دوڑتے ہوئے‘خوف سے‘ وزن اٹھاتے ہوئے پیشاب کا نکل جانا۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو ایک پل میں سب کے سامنے شرمندہ کردیتی ہے۔ اس بیماری میں بچے‘ بڑے‘ بوڑھے تمام مبتلا ہوجاتے ہیں۔ پیشاب کا نکل جانا ایک ایسی بیماری ہے جس کو بتاتے ہوئے ہر کوئی ہچکچاتا اور پریشان ہوجاتا ہے۔ خاص کر ان ماؤں کی پریشانی میں بے حد اضافہ ہوجاتا ہے جن کے بچے بستر پر بار بار پیشاب کردیتے ہیں۔ بعض نوجوانوں اور بعض بوڑھوں کو بھی یہی بیماری ہوتی ہے۔ عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر نے سالہا سال کی انتھک محنت کے بعد ایک دوائی تیار کی ہے جو بچوں‘ بڑوں اور بوڑھوں کیلئے بستر پر پیشاب کرنے والی بیماری کیلئے شفاء کا خزانہ ہے اور یہ اس شرمندہ کردینے والی بیماری کا آخری علاج ہے۔بعض لوگ صرف اس بیماری کی وجہ سے ڈیپریشن میں بھی چلے جاتے ہیں۔ بعض بچے صرف اس بیماری کی وجہ سے سکول بھی نہیں جاسکتے۔ جب ان علامات میں مبتلا افراد نے ’’بول روک (بستر پیشاب شفاء)‘‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کی تو انہیں حیران کن طور پر شفاء ملی۔ ماؤں کو سکون ملا‘ بچوں کو سکول ملا‘ نوجوان اور بوڑھوں نے سکھ کا سانس لیا۔
ترکیب استعمال: ایک چمچ چائے والا رات سوتے وقت پانی کے ساتھ۔ چھوٹے بچوں کیلئے آدھا یا چوتھائی چمچ دے سکتے ہیں۔ زیادہ تکلیف کی صورت میں صبح و شام بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ چند دن، چند ہفتے مجبوراً چند مہینے۔


 


 


 

قیمت: 220.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات