Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
بلڈ پریشر شفاء سیرپ
 
 

بلڈ پریشر شفاء سیرپ پرانے سے پرانے بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے
ہائی بلڈ پریشر ایک موذی مرض ہے جو آج کل بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے، دماغی کام کرنے اور کرسی پر بیٹھنے والوں میں یہ مرض بہت زیادہ ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر کے مریض ٹینشن کے بھی مریض بن جاتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے ہر وقت سر درد، غصہ، ٹینشن، چڑچڑاپن، کسی کام کو دل نہ کرنا، نیند بالکل ختم ہوجانا، کبھی آدھے اور کبھی پورے سر میں درد ہوتا ہے، سر چکراتا ہے، آنکھوں کے سامنے ہر چیز گھومتی نظر آتی ہے اور اس کیلئے بہت قیمتی اور ہائی ڈوز گولیاں کھانا پڑتی ہیں جس سے مریض دوائوں کا عادی بن جاتا ہے۔ عبقری کی پراڈکٹ ’’بلڈ پریشر شفاء ‘‘ایک ایسی دوا ہے جو بلڈپریشر کو لیول پر لاتی ہے، اگر بلڈ پریشر ہائی ہوتو نارمل کرتی ہے اور اگر لو ہوتو بھی نارمل کرتی ہے۔ ’’بلڈ پریشر شفاء‘‘ پینے میں کڑوی لیکن شفاء میں میٹھی ہے، کئی ایسے مریض جو بلڈ پریشر کیلئے ڈھیروں گولیاں کھاتے تھے پھر بھی سکون نہیں تھا’’بلڈ پریشر شفاء ‘‘سیرپ نے انہیں سب دوائوں سے آزاد کرکے شفاء دی۔’’ بلڈپریشر شفا ‘‘کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ دوا بلڈ پریشر کو لیول پر لاتی ہے اور دائمی فائدہ کرتی ہے۔خون کو صاف کرتی ہے، دماغ کو سکون دیتی ہے۔ یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں کے جوشاندہ سے تیار ہے بغیر کیمیکل اور سٹیرائیڈ سے پاک ہے، بڑے چھوٹے خواتین سب کیلئے یکساں مفید ہے۔’’ بلڈ پریشر شفاء ‘‘کا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی عادت نہیں پڑتی کیونکہ بلڈ پریشر کی دوائی روزانہ بڑھانا پڑتی ہے مثلاً پہلے ایک گولی پھر دو گولی اس طرح آہستہ آہستہ کئی گولیاں روزانہ کھانا پڑتی ہیں لیکن پھر بھی سکون نہیں ملتا اور مریض گولیوں کا عادی بن جاتا ہے۔’’ بلڈپریشر شفاء‘‘ سیرپ مستقل اور دائمی شفاء دیتا ہے اور سب دوائوں سے آزاد کردیتا ہے۔
ترکیب استعمال: ’’بلڈ پریشر شفاء‘‘ سیرپ دن میں 3 سے 5 بار ایک چمچ لیں۔ پانی میں گھول کر پی سکتے ہیں۔حسب طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کرسکتے ہیں۔ 


 


 


 
قیمت: 220.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات