Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
ازرا فی شفاء معجون (پرانا نام : انوکھی شفاء)
 
 

 


نئی پیکنگ نیا نام!
فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی!
نیا نام :ازرا فی شفاء معجون
پرانا نام : انوکھی شفاء


 


 


خوشیوں کےر نگ عبقری کے سنگ


ایک ایسا حیرت انگیز فارمولہ جو ہزاروں سال پہلے سے جنگل‘ ویرانوں اور بیابانوں میں رہنے والے مردو خواتین استعمال کرتے آرہے ہیں۔ عبقری نے اسے سالہا سال استعمال کروایا‘ انوکھے ‘حیرت انگیز شفاء یابی کے نتائج سامنے آئے۔ یہ تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔ نتائج کے بعد جو فوائد اس کے سامنے آئے وہ مندرجہ ذیل ہیں:۔1۔ ہڈی کا ٹوٹ جانا اور اس کا نہ جڑنا۔ 2۔ ایسے لوگ جن کی ہڈیاں اور جوڑبغیر کسی تکلیف اور چوٹ کے نکل جاتی ہیں اور جوڑ پھسل جاتے ہیں۔ 3۔ کسی ایکسیڈنٹ اور چوٹ کے بعد درد اور ورم کا نہ جانا۔ 4۔ دوران کھیل کود‘ چوٹ‘ موچ‘ ورم یا جسم کے کسی حصے کا مڑ جانا‘ اس کا چند دن استعمال ہمیشہ کیلئے اس جوڑ کو محفوظ کر دیتا ہے۔ 5۔ پرانے زمانے کے پہلوان خود بھی اور اپنے شاگردوں کو بھی یہ شاہی فارمولہ استعمال کراتے تھے کیونکہ بادشاہ یہ فارمولہ سپیشل اپنے شاہی طبیب سے تیار کرواتے تھے اور اپنے شاہی پہلوانوں کو ضرور استعمال کرایا جاتا کیونکہ چوٹ لگنے اور موچ آنے یا گوشت کے دبنے سے جو درد اور تکلیف ہو اس کو فوراً ختم کردیتی ہے‘ سب سے بڑی بات کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں کوئی کیمیکل نہیں خالص جڑی بوٹیوں کاحیرت انگیز جوڑ اور امتزاج ہے۔ 6۔ ایسے لوگ جن کا کسی دیوار کے نیچے یا کسی وزن کے نیچے سارا جسم یا جسم کا کوئی حصہ آجائے وہ اسے چند دن‘ چند ہفتے اعتماد سے استعمال کریں اور پھر قدرت ربی کا تماشہ دیکھیں۔ 7۔ اونچی جگہ سے گرنا‘ پھسل جانا‘ گھٹنے کا یاپاؤں کا مڑ جانا ‘جہاں آپ بے شمار دوائیں استعمال کرتےہیں وہاں اس کا استعمال آپ زندگی بھر پھر درد کا گمان اور خیال حتیٰ کہ بڑھاپے میں بھی پتہ نہیں چلے گا۔ 8۔ کمر درد‘ ڈسک اور موہروں کا ہل جانا جو کہ پہلوانی اور کشتی کے دوران ممکنات میں سے ہے پھر وہی پہلوان چند دنوں کے بعد پھر پہلوانی کررہے ہوتے تھے وہ راز دراصل اسی دوا میں ہے۔ بنانے میں واقعی مشکل اور قیمتی ہے لیکن نتائج اس کے باکمال ہیں۔ 9۔ موچ‘ یا دوڑتے ہوئے پاؤں گھٹنے یا کولہے کا مُڑ جانا یکایک جھٹکا لگنا۔ 10۔ بڑھاپے کا ساتھی اور بہترین ہمدم ہے پہلوان جب بوڑھے ہوجاتے تھے کیونکہ پہلوانوں کا بڑھاپا او رمعذوری مشہور ہے کہ وہ کسی کام کے نہیں رہتے اور کسی قابل نہیں رہتے لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ جس پہلوان نے بھی یہ فارمولہ استعمال کیا اور کرتا رہا ( صحت مندی کے باوجود حالانکہ اسے کوئی تکلیف نہیں تھی) وہی پہلوان بڑھاپے میں صحت مند رہا ‘ہنستا مسکراتا‘ چلتا پھرتا اور معاشرے کیلئے ایک صحت مند انسان بنا۔ بوڑھے لوگ بڑھاپے میں( عورت یا مرد) جوڑوں کا درد‘ پٹھوں کا درد‘ کمر کا درد‘ جسم کا کھچاؤ‘ تناؤ‘ گھٹنوں کی تکلیف‘ کمر اور موہروں کے مسائل‘ جسمانی اور اعصابی دردیں یہ سب اس انوکھی دوا میں موجود ہیں۔ آپ اس کا کمال اور تاثیرسوچ نہیں سکتے۔ بس! چند دن ‘چند ہفتے‘چند مہینے استعمال کیجئے۔ مقدار خوراک: بڑے چنے کے برابر دن میں تین سے پانچ بار۔ مرض کی زیادتی ہو تو آدھا چمچ دن میں تین سے پانچ بار۔ گرم دودھ‘ مجبوراً پانی کے ساتھ۔


 آپ نے یہ دوائی استعمال کی فائدہ ہوا‘ ہمیں ضرور لکھیں‘ آپ کے


تجربات سے لاکھوں کا فائدہ اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا۔


 
قیمت: 300.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات