Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
مرہم برص
 
 

پھلبہری‘ سفید داغ
کیلئے صدیوں سے آزمودہ
موجودہ دور کی گرم مصالحہ دار چٹ پٹی چیزیںچکن کیوبز ، سافٹ ڈرنکس،فاسٹ فوڈ کا بکثرت استعمال نے اپنا اثر اتنا دکھایا کہ جلدی بیماریوں کے مریض بڑھتے سے بڑھتے جارہے ہیں،انہی بیماریوں میں ایک جلدی بیماری برص پھلبہری ہے جو انسان کی اصل شکل کو بد نمااور داغدار بنا دیتی ہے ، جب یہ بیماری نوجوان لڑکے یا لڑکی کو ہوجائے تو بہت ہی مشکل ہی معاملہ ہو تا ہے، مرہم برص ایسے کئی مریض لڑکے ،لڑکیوں ،بچوںاوربوڑھوں کیلئے شفاء بنا ہے۔
جلد کے سفید داغ جہاں رشتوں اور رشتہ داریوں کے خاتمہ کا ذریعہ بنتے ہیں وہاں دل کے دکھڑے اور آپس کی جدائی کا ذریعہ بن رہے ہیں لیکن اس مرہم کے مستقل اور باقاعدہ استعمال سے الحمدللہ! مریض شفاء یاب ہورہے ہیں۔ایک مریض در در سے علاج کروا کر‘ دنیا جہاں کی کریمیں اور ادویات کے استعمال کے بعد تھکا ہارا مطب میں آیا۔ اسے استعمال کیلئے صرف ’’مرہم برص ‘‘ دی‘ اور اسے صرف ایک شرط بتائی کہ اسے بے قاعدگی سے استعمال نہ کرنا‘اعتماد سے نہایت توجہ اور باقاعدگی سے مستقل استعمال کرنا ہے۔انہوں نے ایسے ہی کیا اور اتنے پرانے مریض کہ عمر ڈھل گئی تھی لیکن ایسے تندرست ہوئے کہ خود کہنے لگے کہ میرے کچھ رشتہ بیرون ملک رہتےہیں جب وہ پاکستان آئے تو مجھے پہچان نہ سکے۔ یہ صرف ایک واقعہ بطور نمونہ پیش کررہےہیں ورنہ تھوڑے عرصے میں اس کی کہانیاں ایسی بکھری پڑی ہیں کہ خود بندہ حیران ہوا کہ ایک بالکل تھوڑی قیمت والی مرہم کے اتنے فائدے کہ خود عقل حیران ہو جائے ایسے جلدی امراض جیسے خشک و تر خارش نیاپرانا ایگزیما،جلدمیں عفونت ،نہ ختم ہونے والے بدبو دار زخم، رات کو سوتے وقت خار ش کابڑھنا، چھوٹے چھوٹے سرخ دانے، چہرے کی دق ، کوڑ ھ، جزام، ناسور بھگندر،داد چھپاکی اور کھال کا اترنا ان امراض کیلئے ’’مرہم برص‘‘ لاجوا ب رزلٹ دیتی ہے۔ نوٹ: برص ایک ایسا مرض ہے جو بہت مشکل اور دیر سے جاتاہے مریض جلد بازی کی وجہ سے شفاء سے محر وم رہ جاتے ہیںمرہم برص چندمہینے توجہ دھیان سے استعما ل کریں۔
ترکیب استعمال: متاثرہ جگہ پر مرہم برص دن میں  چند مرتبہ خوب ملیں اور جذب کریں۔ 



 
قیمت: 400.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات