Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
بے بی ٹانک
 
 







  • عبقری بے بی ٹانک بچوں بڑوں کیلئے بہترین دیسی اینٹی بائیوٹک صدیوں پرانا آزمودہ خوش ذائقہ انمول ٹوٹکہ بچوں کی چھاتی کابند ہونا۔ چھاتی کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں آنا۔سینے پر ریشے کا جم جانا۔ چھینکیں آنا۔ ناک کا بند رہنایا بہتے رہنا۔ بچوں کا پیٹ خراب رہنا ‘موشن یا گیس سے پھولے رہنا۔ ٹھنڈکا لگنا۔ نمونیہ ہوجانا ان امراض سے چھٹکارا کیلئے عبقری بے بی ٹانک کا کوئی ثانی نہیں۔ اس ٹانک کے استعمال سے بچے کا ہاضمہ درست رہتا ہے جن بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہو ان کیلئے لاجواب ہے۔ عبقری بے بی ٹانک بچے میں خون پیدا کرتا ہے‘ بچوںکو بھوک لگاتا ہے‘ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے‘ کمزور بچوں کو فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ خوراک:ایک ماہ سے لیکر 6 ماہ تک کے بچے کوتین سے 9 قطرے دن میں 6 سے 9 مرتبہ۔ چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو9 قطرےسے آدھا چمچ دن میں تین سے سات مرتبہ۔ 1سال سے لیکر تین سال تک کے بچوں کیلئے آدھا چھوٹاچمچ دن میںپانچ سے سات مرتبہ۔ تین سال سے لیکر 7سال تک کے بچوں کو چھوٹا چمچ چائے والادن میں تین سے پانچ مرتبہ استعمال کروائیں۔ بڑوں کیلئے:بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔استعمال سے پہلے تین مرتبہ ہلائیں اور ھوالشافی ھوالکافی ھوالمعافی پڑھ کر تین مرتبہ اچھی طرح ہر استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔ اہم راز انوکھا انکشاف: یہ ٹانک بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ صرف مقدار خوراک بڑھا لیں۔ بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔ 





 


 

 


 


 

 

قیمت: 250.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

June 7, 2025

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات

Fatal error: Smarty error: [plugin] fetch cannot read file 'pages/home/announcements.html' in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/Smarty.class.php on line 1089