Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
حاملہ ٹانک
 
 

حاملہ ٹانک
دوران حمل ہر قسم کی پیچیدگی‘ کمزوری‘خون کی شدید کمی‘ جسمانی درد‘ گھبراہٹ‘ قے‘ تھکاوٹ کا باقاعدہ مستقل علاج!
ماں اور بچے کی صحت کی ضامن اور خوبصورتی کا اچھوتا راز!دوران حمل اور دودھ پلانے تک استعمال کریں‘ دودھ کی بڑھوتری اور ماں‘ بچے کی صحت و خوبصورتی اور فٹنس کیلئے انتہائی لاجواب۔’’حاملہ ٹانک‘‘ ایسی خواتین کیلئے لاجواب ہے جن کو حمل کے دوران متلی‘ قے‘ خون کی کمی‘ غذا کی کمی۔ متوازن غذا کا استعمال نہ کرنا۔ ٹانگوں میں درد۔حاملہ کے دانتوں کا کمزور ہونا۔ بے چینی ۔ نیند کا نہ آنا۔ آنکھوں کے نیچے حلقے۔ تھکاوٹ۔ہاتھ پاؤں کا سوجھ جانا۔ گیس‘ تبخیر۔ہروقت دل میں خوف رہنا‘ اس کے علاوہ حمل کے آغاز میں خون کی کمی ہو۔ حاملہ ٹانک کے استعمال سے خواتین کے اندرونی نظام کو طاقت ملتی ہے۔ بچہ صحت مند اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔دودھ پلانے والی ماؤں کے بالوں کا کمزور اور سفید ہونا۔ زچگی کے بعد ہونے والی کمزوری کا باقاعدہ علاج‘ بچہ کو دودھ پلانے کے دنوں میں استعمال کیا جائے کبھی دودھ کی کمی نہیں ہوتی‘ بچہ تندرست اور توانا رہتا ہے‘ ’’حاملہ ٹانک‘‘ماں اور بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرتا ہے۔ترکیب استعمال:ایک بڑاچمچ صبح ، دوپہر، شام استعمال کریں۔ دودھ یا پانی میں مکس کرکے بھی پی سکتی ہیں۔ ڈبل روٹی ‘ سادہ روٹی مکھن‘ کسٹر‘فرنی یا کھیر میں ملا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ 



 
قیمت: 220.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات