Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
جوہر شفاء مدینہ
 
 

شفاء کا ایسا بیش بہا خزانہ جس کا انتخاب بیشتر نبوی جڑی بوٹیوں سے کیا گیا سالہا سال کے تجربات نے اسے خود گارنٹی اور کسوٹی بنادیا ہے جس کے ایک بار کے استعمال نے ہر شخص کو اس کا گرویدہ بنادیا ہے۔ اگر ہم اس دوا کے مکمل فوائد سے آگاہ کرنا چاہیں تو شاید آپ یقین نہ کریں اس کے فوائد کی سب سے بڑی وجہ اس دوا کے اندر استعمال ہونے والی ایسی نبوی جڑی بوٹیاں ہیں کہ جن کے بارے میں خود نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ان میں موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے۔ پھر ہم یہ دعویٰ کیوں نہ کریں کہ ڈھیر سارے امراض میں اتنی تیزی سے اثر پذیر ہے کہ بڑی سے بڑی قیمتی ادویات جہاں ناکام ہوجاتی ہیں وہاں یہ دوا کام کرتی ہے۔ جوہر شفاء مدینہ کے خواص: جوہر شفاء مدینہ معدے میں ہر وقت آوازیں معدہ اور پیٹ میں جگہ جگہ درد اپھارہ‘ پیٹ کا تن جانا اور پھول جانا‘ بدہضمی‘ جگر کے نظام کی خرابی‘ جسم پر ورم‘ مسوڑھوں سے مسلسل خون اور پیپ‘ گلے کی ہر وقت انفیکشن دماغ پر مسلسل بوجھ ہائی بلڈپریشر‘ دل کے والو کا بند ہونا یادل کی شریانوں کا بلاک ہونا دل کی دھڑکن کی تیزی‘ سانس پھولنا اور اس جیسے ڈھیروں جسمانی امراض کو دور کرکے جسم کو نئی زندگی اور شادابی بخشتی ہے اور آپ کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔
 معالج اور مریضوں کے تاثرات:  گھر بھر کی ضرورت:کراچی سے حکیم عاشق الٰہی صاحب لکھتے ہیں دو میاں بیوی دواخانہ پر تشریف لائے‘ بڑے اچھے اخلاق کے مالک تھے انہوں نے بتایا کہ ہمارا سارا خاندان جوہر شفاء مدینہ استعمال کرتا ہے اور اللہ کے فضل وکرم سے ہمیں ہر بیماری سے شفاء مل جاتی ہے کہنے لگے جوہر شفاء مدینہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔٭ایک وکیل صاحب اکثر تشریف لاتے ہیں ایک دن فرمانے لگے میری والدہ ہائی بلڈپریشر‘ دل اور بے خوابی کی مریضہ ہیں میری والدہ اور ہم سب گھر والے جوہرشفاء مدینہ مسلسل اورمستقل طور پر استعمال کرتے ہیں میری والدہ کو جو بھی تکلیف ہو وہ جوہر شفاء مدینہ استعمال کرتی ہیں اس کی برکت سے ان کا بلڈپریشر بھی بالکل نارمل ہے اور نیند بھی خوب آتی ہے۔ ایک دفعہ یوں ہوا کہ میں جوہرشفاء مدینہ لیجانا بھول گیا صبح اٹھا تو والدہ محترمہ فرمانے لگیں پچھلی رات میں بالکل نہیں سوئی میں نے وجہ دریافت کی تو فرمانے لگیں تم جوہر شفاء مدینہ نہیں لائے۔ اور میری والدہ فرماتی ہیں جوہر شفاء مدینہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اور ہر بیماری میں شفاء کا انمول مظہر ہے۔ گلے کی سوزش اور تکلیف سے آرام: بہاولنگر سے ایک خاتون لکھتی ہیں کہ ایک دفعہ یوں ہوا سردیوں کی ٹھنڈی رات تھی سرد ہوائیں ناک اور منہ کے ذریعے حلق میں ایسے داخل ہورہی تھیں جیسی نیزوں کی بارش میں نے سردی کی شدت کی وجہ سے گرم لحاف لیا اور دعائیں پڑھنا شروع کردیں۔ حلق میں شدید خراش اور شدید تکلیف محسوس ہورہی تھی اتنی تکلیف کہ پانی کی ایک بوند بھی حلق کے نیچے جانے کو تیار نہیں تھی میں نے اللہ کا نام لے کر دو چمچ جوہر شفاء مدینہ اور ایک کپ بارش کے پانی کے ساتھ سادہ پانی ملا کر گرم کیا اور گھونٹ گھونٹ پیا یقین جانیے گلے کی تکلیف اور خراش ایسے دور ہوئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔اپنڈکس سے نجات: ایک صاحب لکھتے ہیں مجھے اپنڈکس کی تکلیف تھی ڈاکٹر آپریشن بتاتے تھے تکلیف اتنی ہوئی کہ میں نے اپنے آپ کو آپریشن کیلئے تیار کرلیا انہی دنوں میں ایک دوست کے ہاں جانا ہوا۔ میں نے دیکھا کہ وہ سارا گھرانہ جوہر شفاء مدینہ استعمال کرتا ہے میں نے بھی تھوڑی سی ڈبی استعمال کیلئے ان سے لی یقین جانیے اس تھوڑی سی دبیا کے استعمال سے مجھے درد میں افاقہ محسوس ہونا شروع ہوگیا۔ میں نے لاہور فون کرکے دو ڈبیاں منگوا کر استعمال کیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے مجھے اپنڈکس کے درد سے شفاء ملی اور میں اپنڈکس کے آپریشن سے بچ گیا۔خوشیوں کا خزانہ: ایک دفعہ ایک مریض جو دائمی بواسیر کے مرض میں مبتلا تھا ‘ آیا جوہر شفاء مدینہ استعمال کی ‘ اس کے چند ماہ کے استعمال سے بواسیر معدے کی گیس‘ تبخیر مکمل طور پر ختم ہوگئی۔٭ ایک مریض نے بتایا کہ میرے مثانے کے غدود پھولے ہوئے تھے اورڈاکٹر پراسٹیٹ گلینڈ کا آپریشن بتاتے تھے چونکہ بار بار پیشاب آتا تھا میں نے اس دوا کو چند ماہ استعمال کیاتو زندگی بھر کیلئے راحت مل گئی۔ اب رات کو پیشاب کرکے سوتا ہوں ‘ صبح اٹھ کر کرتا ہوں۔اس دوا کی برکت سے میرے لاکھوں روپے بچ گئے۔ دمہ ‘کھانسی‘ بلغم سے نجات: میرے پاس سینے اور پھیپھڑے کے بے شمار مریض آئے اورسب نے یہ تجربہ بتایا کہ ریشہ ‘ بلغم اور سانس کی الرجی‘ دائمی دمہ کھانسی‘ سانس ڈوب جانا‘ کمزوری بے طاقتی کیلئے جب جوہر شفاء مدینہ استعمال کی تو حیرت انگیز طور پر جسم میں تبدیلی آنا شروع ہوئی اور جسم تندرست ہوگیا۔ نوجوانوں کی مخصوص بیماریوں کا علاج: نوجوانوں کے مسلسل خبر دینے اور سالہاسال کے تجربات کے بعد پتہ چلا کہ یہ دوا نوجوان نسل کی مخصوص بیماریوں اور عوارض کے لیے بہت لاجواب اثرات اور خصوصیات رکھتی ہے۔ چہرے کی مسرت: ایسی لاعلاج خواتین جن کے چہرے پر غیرضروری بال تھے۔ چھائیاں تھیں اور کیل مہاسے اوردانے تھے جب انہوں نے یہ نسخہ توجہ اور یکسوئی سے استعمال کیا تو نبویؐ جڑی بوٹیوں نے مایوس نہ کیا اور تھوڑے عرصے میں دل کی راحت اور چہرے کی مسرت لوٹ آئی۔
خواتین کے مخصوص امراض کا تیربہدف علاج: لیکوریا‘ عفونتی پانی‘اندرونی ورم‘ دباؤ اور بوجھ پڑنا‘ ایام میں تکلیف اور ایام میں بے قاعدگی کی صورت میں جب خواتین نے جوہر شفاء مدینہ استعمال کرنا شروع کی تو یہ امراض مکمل طور پر ختم ہوگئے اور اطمینان میسر ہوا۔ بدخوابی کا نافع تریاق: جن لوگوں میں خون کی کمی ہو‘ سرخ ذرات کم ہوں‘ ہیموگلوبن کم ہو‘ جسم مردہ‘ بے جان ہو یا پھر رات کو برے برے خواب آتے ہوں یا نیند میسر نہ ہو ایسے تمام مریضوں کیلئے جوہر شفاء مدینہ نہایت مؤثر پائی گئی اور مریضوں نے استعمال کیا تو تسلی پائی۔ ہیپاٹائٹس کا مکمل خاتمہ: جہاں 700 روپے کا روزانہ انجکشن اور 13ہزار روپے کے ہر ہفتے بعد انجکشن لگتے ہیں وہ مریض اس دوا کو کچھ عرصہ استعمال کرکے جب ٹیسٹ کراتے ہیں تو لاجواب رزلٹ ملتے ہیں۔ کتنے بے شمار مریض ایسے ہیںجو جوہر شفاء مدینہ سے بے شمار لوگوں کو روشناس کرارہے ہیں کہ ہمیں نئی زندگی کی نوید اسی دوا سے ملی ہے۔ ایک پرکیف تجربہ: جب بخار پرانا ہوگیا ہو اور بخار جان نہ چھوڑ رہا ہو اس کا تجربہ واقعی پرکیف تھا۔ مریض کسی بھی عمر کا ہو ہر حال میں فائدہ ہوا ہے۔ ایک ایمان افروز واقعہ: ایک خاتون کے نو بچے ہیں میاں کا کاروبار اتنا اچھا نہیں۔ اللہ کی قدرت کہ ہروز روز کوئی نہ کوئی بچہ بیمار‘ علاج کرکرکے آخر کار مقروض ہوگئے۔ انہیں بچوں کے جملہ امراض میں جوہرشفاء مدینہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ خاتون کے بچوں کو معدے کے امراض‘ الٹی‘ قے‘ دست‘ کھانسی‘ نزلہ‘ زکام‘ بخار اور دیگر امراض میں چٹکی چٹکی جوہر شفاء مدینہ دن میں کئی بار دیا تو بچے تندرست ہوگئے۔ خود ہی کہنے لگی اب اتنی فرصت ہوگئی ہے کہ نماز اور اعمال کی بھی خوب پابندی ہوتی ہے۔گردے صحیح ہوگئے:  چند روز پہلے کا واقعہ ہے کہ ایک مریض کے گردے فیل ہوگئے اس نے واش کروائے لیکن مرض بڑھتا گیا اسے کچھ معدے کی تکلیف تھی اس نے معدے کی تکلیف کیلئے جوہر شفاء مدینہ استعمال کی۔ معدے کی تکلیف سے حیرت انگیز نجات ہوئی۔ اس نے یہ دوائی مستقل کھانا شروع کردی۔ آہستہ آہستہ گردوں کے واش کرانے کا وقفہ بڑھتا گیا آخر کار گردے اپنی اصلی حالت پر آگئے۔ ایک صالح خاتون کی وصیت: زمیندار گھرانے کی خاتون مستقل جوہر شفاء مدینہ استعمال کرتی تھیں اور عمر رسیدہ تھیں۔ بہت عرصہ تشریف نہیں لائیں۔ آخر ایک دن ان کی اولاد ایک وصیت نامہ لائی جس میں ایک بات یہ بھی تھی کہ جوہر شفاء مدینہ کو ہمیشہ گھر میں رکھنا کیونکہ نبویؐ جڑی بوٹیوں کی برکت میں نے اس دوا میں دیکھی ہے۔ میں نے جوڑوں کے درد‘ گیس‘ تبخیر بادی سینے کی جلن‘ زبان کے چھالے‘ کولیسٹرول کا بڑھنا نیند کی خرابی حتیٰ کہ معدے اور آنتوں کے زخم‘ الرجی اور جلدی بیماریوں میں اسے خود اور دیگر احباب میں نہایت مفید پایا۔ لہٰذا اسے گھر میں ہر وقت رکھنا بہت ضروری ہے۔مریض توجہ کریں: جوہر شفاء مدینہ کے استعمال کے دوران اگرآپ ڈاکٹری ادویات لے رہے ہیں تو فوراً نہ چھوڑیں آہستہ آہستہ چھوڑیں اوراگر آپ  ڈاکٹری ادویات نہیں لے رہے تو ایسی صورت میں اکیلی یہی دوا کافی ہے‘ تسلی کریں۔ یہ دوائی نمکیات سے مبرا ہے۔

قیمت: 250.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات