Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
دیسی کریم
 
 

چہرہ انسان کی پروقاراور جاذب نظر شخصیت کا آئینہ دار ہے۔حسن ازل سے انسان کی فطری ضرورت رہا ہے اگر یہ ضرورت نہ ہوتا تو جنت حسین نہ ہوتی، یہ حسن کے دوام اور باقی رکھنے کیلئے تدابیر بھی فطرت نے عطا کی انسان جب بھی فطرت سے دور ہوا ہے اس نے ناکامی بدصورتی کی شکل میں پائی اور جب بھی فطرت سے قریب ہوا ہے حسن جمال کی شکل قدرت کا انعام پایا۔دیسی کریم جس کا نام دیسی اور کام ولائتی کریموں سے کہیں زیادہ۔ جب غذائی بداحتیاطی، ذہنی تفکرات اور بیماریوں کے بعد انسانی جلد اپنی فطرت، ملائمت اور نکھار کو کھوبیٹھے اس وقت نظراگر دیسی کریم پر چلی جائے تو سمجھ لیں عقل اور فہم نے درست فیصلہ کیا ہے یہ تو آپ سمجھتے ہی ہیں کہ فضاؤں میں تابکاری اثرات کی زیادتی نے پوری سائنس میں ہلچل مچارکھی ہے اور یہی تابکاری اثرات جلدی امراض اور عوارضات کا ذریعہ بنتے ہیں اس کا حل صرف دیسی کریم ہے۔ چہرے کے دانے، چھائیاں، کیل مہاسے، دانے خشک ہوں یا پیپ دار حتیٰ کہ دیسی کریم ان داغ اور دھبوں تک کو دور کردیتی ہے۔بس آپ تھوڑی سی کریم چہرے پر لگاکر اپنے کاموں میں مشغول ہوجائیں اور یہ کام آپ صرف صبح و شام لگائیں۔دیسی کریم تمام جلدی بیماریوں کیلئے نہایت ہی کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
ہر گھر میں ہر وقت اور ہر تکلیف کیلئے گھر میں رکھنا لازمی ہے۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتی ہے۔ کیل چھائیاں، داغ، دھبے کیلئے نہایت ہی مفید ہے۔ اگر سر کے بال گرتے ہوں یا کم ہوگئے ہوں یا سر میں سکری، خارش، پھنسی، پھوڑے ہوں تو سرسوں کے تیل میں تھوڑی سی کریم ملا کر سر میں اچھی طرح مالش کریں۔ فوراً آرام، ناک میں گرمی یاخشکی کی وجہ سے بار بار انگلی مارتے ہوں تو کریم انگلی پر لگا کر ناک میں اچھی طرح لگائیں۔ تمام دن ناک میں انگلی پھیرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ناک کے اندر یا باہر پھنسی ہوتو ناک میں کریم لگادیں۔ آنکھ پر پھنسی یا پلکوں پر خارش، جلن یا رگڑ ہو تو لگادیں۔شیو کے بعد چہرے پر جلن، سڑن، زخم، دانے ہوجائیں یا دانے چھل جائیں تو لگادیں۔ چہرے یا جسم کے کسی حصے پر پھنسی، پھوڑا، رگڑ یا خشکی ہو تو لگادیں۔ لبوں پر خشکی کی وجہ سے بار بارزبان پھیرتے ہوں تو لبوں پر لگادیں۔ کان کے اندر خارش ہو تو کریم روئی کے ساتھ لگا کر اچھی طرح کان کے اندر لگادیں۔ ہاتھ پاؤں یا جسم کے کسی حصے پر خشکی، پھنسی پھوڑے کا اکڑاؤ یا سوجن ہو تو لگا کر اچھی طرح مالش کریں فوراً آرام آجائے گا۔ ہاتھ پاؤں کی چنڈی کیلئے نہایت کامیاب ہے۔ ہاتھ پاؤں پھٹ جائیں، بواسیر، تل، داد چنبل، گھمبر، آگ کا جلا، تیزاب کا جلا، پانی کا جلا، بھاپ کا جلا، چنگاری کا جلا، چائے کا جلا، لب پھٹ جائیں، ہاتھ پاؤں پھٹ جائیں یا خون بہتا ہو، چوٹ، زخم، پھنسی ، پھوڑا، بچوں کے خطنوں کیلئے نہایت مفید ہے گرمیوں میں پسینے کی وجہ سے بغل میں بدبو کیلئے فقط ایک بار استعمال سے بدبوختم ہوجاتی ہے۔ بند پھوڑا، موکاخارش، چوقور، چھری، کلہاڑی کا زخم، ناخن کا ٹوٹ جانا، بغل میں خارش، جلن، پھنسی ،درد ہو تو کریم لگا کر اچھی طرح مالش کریں، اگر کسی زخم پر ہاتھ نہ لگ سکے تو فقط اوپر کریم لگادیں۔ ہر مرض یا تکلیف کیلئے دن میں دو یا تین مرتبہ استعمال ضروری ہے۔ جتنی زیادہ آہستہ آہستہ مالش کریں گے ، جلد فائدہ ہوگا۔ رات کو سوتے وقت اطمینان سے استعمال کریں۔ کسی زخم یا تکلیف پر کریم لگا کر پٹی باندھنے کی ضرورت نہیں۔ گرم خشک اور سرد ہواؤں کے دوران دیسی کریم کا استعمال نہایت ہی مفید ہے۔ جسم میں کسی بھی قسم کا پھوڑا پھنسی، داغ دھدر، چنبل اور سخت خارش ہو تو دیسی کریم دن میں تین بار یا اس سے زیادہ خوب مل کر لگائیں اور فطری مرکبات کا آنکھوں سے کمال دیکھیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلد کبھی خراب نہ ہو تو آپ بغیر بیماری کے اس کریم کو استعمال کرسکتے ہیں موسم برسات کے دانے بچوں کے پیمپر استعمال اور اس کی جلدی، ایڑیوں کا پٹھنا جلد کا بھربھرا ہونا ان تمام بیماریوں کیلئے دیسی کریم پر بھروسہ کریں۔

قیمت: 550.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات