Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
لاجواب حافظہ پیکیج
 
 

آپ چاہتے ہیں کہ آپ ذہین بنیں، آپ کا حافظہ شاندار ہو، بھولنے کا مرض ختم ہو جائے، ایک بار کا پڑھا برسوں یاد رہے، جانداریادداشت ہر پل بڑھتی چلی جائے۔دفتر کے معاملات میں حاضر جواب اور رکھی چیز کو برسوں بعد بہت جلد ڈھونڈ نکالنے والے ہوں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نسلیں ذہین، فطین اور خوبصورت یادداشت کی حامل ہوں، وہ ہر سال ٹاپ کریں، اپنی کلاس میں اعلیٰ پوزیشن لیں۔ انہیں پڑھا یاد رہے ، ٹیچر کا پڑھایاد رہے، لکھا یاد رہے، آپ نے اچھی نصیحت کی توخوب یاد رہیتو گھبرائیں نہیں! آپ دفتری یا گھریلو خاتون ہیں، آپ اپنے نظام کو سو فیصد بحال رکھنا چاہتی ہیں، آپ چاہتی ہیں کہ ہر چیز پر نظر رہے اور حساب کتاب کیلئے مجھے کسی کاپی یا ڈائری کی ضرورت نہ ہو کسی نے کھانے یا مزیدار ڈش کی ترکیب بتائی ہے تو لکھے بغیر یاد رہے۔ آئیے! ہم آپ کو ایک راز دیتے ہیں۔ آپ مرد ہیں، نوکری بغیر اچھی یادداشت کے ادھوری ہے ورنہ آپ کا باس آپ کی کلاس لیتا ہے، روز روز کی ڈانٹ سے تنگ آگئے ہیں تو مایوس کیوں ہیں؟آپ اپنے دفتر یا کاروبار میں جانے سے کیوں گھبراتے ہیں؟بس چند دن"لاجواب حافظہ پیکیج" استعمال کریں جو ہر موسم ، ہر عمر اور ہر مزاج کیلئے ایسا صحت مند اور توانا تحفہ ہے کہ کوئی ایک بار استعمال کرے تو کبھی مایوس نہ ہو بلکہ بار بار کی چاہت کرے۔وکیلوں نوجوانوں لڑکے لڑکیوں اور تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف عمل رہنے والوں کیلئے کرشماتی تحفہ۔ تاجروں، دماغی کام کرنے والے ان لوگوں کیلئے جو ذہنی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کرلیتے ہیں حافظہ کی کمزوری،نسیان، ذہن مرکوز نہ کرسکنا بڑھتے ہوئے بچوں میں ذہنی قوت کی کمی، ذہنی خرابی، اضطراب، امتحان کا خوف، وقت سے پہلے بڑھاپا، دن بھر محنت اور چلنے پھرنے کے بعد سخت تھکاوٹ، مطالعہ کرنے سے سردرد، پریشان خیالی، اداسی، بے چینی، اپنے آپ میں گم رہنا چڑچڑاپن، تھکن اور پژمردگی، رنج و غم کے احساس کی زیادتی، نفسیاتی اور ذہنی امراض، دماغ میں خون کی زیادتی، بے آرامی، طبیعت اکھڑی اکھڑی، پستی کا احساس، اداسی، بے چینی، غمگینی، خاموشی، رعشہ، غصے کے اثرات، کام سے بے رغبتی، بات کرنے کو دل نہ چاہنا، نوجوان لڑکے، لڑکیوں کے جسم لاغر، چہرے زرد اور بے رونق اور اس طرح کی مزید جملہ کیفیات سے نجات کیلئے عبقری نے طویل تحقیق اور ریسرچ کے بعد جادوئی اثر رکھنے والا "لاجواب حافظہ پیکیج" ترتیب دیا ہے۔ جس کے استعمال سے آپ دماغی طور پر چست و چاق وچوبند ہوجائینگے اور آپ کی زوال پذیر صلاحیتیں نکھرجائیں گی۔ بھولنے کا مرض ، یادداشت کی کمی جب بھی دامن گیر ہو"لاجواب حافظہ پیکیج"سے آپ کی دوستی آپ کو اس مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات دلا دے گی۔ ایسا لا جواب تحفہ جو بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کے لئے یکساں مفید ہے۔"لاجواب حافظہ پیکیج" کا استعمال وقت سے پہلے بڑھاپے اور گرتی ہوئی صحت سے محفوظ رکھتا ہے۔"لاجواب حافظہ پیکیج"طالب علموں کا ساتھی، کھلاڑیوں کا دوست اور فٹنس چاہنے والوں کو مایوس نہ کرنے والا حیرت انگیز باکمال تحفہ ہے۔۔"لاجواب حافظہ پیکیج"قلب کی حفاظت کرتا ہے، اعصاب کو تسکین پہنچاتا ہے۔ یادداشت میں اضافہ کرکے انسان کو ہمیشہ کیلئے دماغی تکالیف سے نجات دلانا "لاجواب حافظہ پیکیج" کا ادنیٰ کرشمہ ہے ۔
نوٹ: اس دوا کا کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں۔ ہر گھر، ہر فرد، چھوٹے بڑے، خواتین، مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔
ترکیب استعمال:پاؤڈر کی ڈبی سے ایک چمچ‘گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی‘صبح‘ دوپہر‘ شام ہمراہ پانی ‘ کھانے سے گھنٹہ قبل یا بعد۔گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں

قیمت: 700.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات