Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
معدہ کا السر(کورس)
 
 

صحت مند معدہ ہر چیز کو جذوبدن بنانے کی سکت رکھتا ہے مگر افسوس کہ مسلسل روغنی اشیاء، چٹ پٹی، مرچ مصالحہ والی میز، برگر، کیوبز، ملی ہوئی چیزیں، بازاری کھانے، ٹماٹو کیچپ کے استعمال نے معدہ کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے۔
اس طرح مریض معدہ کی کئی بیماریوں کا مجموعہ بن گیا ہے مثلاً تیزابیت، معدہ کا السر، معدہ میں زخم، پیٹ میں درد، آنتوں میں وزش، معدہ کی جلن، ریاح کا درد، کھٹی ڈکاریں، منہ کا ذائقہ بدمزہ، غذا کی نالی میں جلن، جگر اور ناف کے گرد درد، پاخانے کی بار بار حاجت، یہ تمام امراض جنم لیتے ہیں۔ ان امراض کیلئے "معدہ کا السر کورس"ایسی بہترین دوا ہے جو معدہ کا زخم، معدہ میں سوزش، معدہ کا درد، پاخانہ سے خون آتا ہو، تھوڑی سی مرچ مصالحہ والی چیز کھانے سے جلن ہوتی ہو یہاں تک کہ اپنڈی سائٹس میں بھی مفید ہے۔ معدہ کا السر کورس ایسی زود اثر دوا ہے جو معدے کے زخم کی خاص دوا ہے یہ نہ صرف تیزابیت کو معمول پر لاتی ہے بلکہ معدہ کے کینسر کو ختم کرتی ہے اس دوا میں قیمتی قدرتی جڑی بوٹیاں جو سوزش اور زخم بھرنے میں مدد دیتے ہیں۔ معدہ اور آنتوں کی کمزوری دور کرکے پیٹ اور آنتوں میں خون کی فراہمی بحال کردیتے ہیں۔
معدہ میں ورم کے علاوہ انسانی جسم کے مختلف حصوں میں ہوجاتا ہے۔ خصوصی طور پر اس مرض کا شکار ہوجاتی ہیں جیسے رحم میں ورم یا دوران حمل اکثر خواتین کے چہرے، پاؤں پنڈلیوں اور ہاتھوں پر ورم ہوجاتی ہے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ایسے حالات میں معدہ کا السر کورس اس کاکامیاب علاج ہے۔ چہرہ پر چھائیوں کے نشانات پڑجاتے ہیں، چہرے کی رنگت پیلی پڑجاتی ہے۔ فکر نہ کریں معدہ کا السر کورس استعمال کرنے سے خون صاف ہو کر چہرہ شاداب ہوجائے گا۔ معدہ کے السر سے جگر بھی متاثر ہوتا ہے۔ خون کی پیدائش کیلئے معذرت کرتا ہے اور اپنی سستی ظاہر کرتا ہے معدہ کا السر کورس جگر کو بھی تندرست اور وافر مقدار میں خون پیدا کرنے والا بنادیتا ہے۔معدہ کا السر کورس بلڈپریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے اس کے استعمال سے بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ معدہ کا السر کورس، طب اسلامی کے پاکیزہ اصولوں کے مطابق بہترین مؤثر ادویات سے تیار کیا گیا ہے۔ جسم انسانی پر کوئی مضراثرات نہیں ڈالتا۔ اس کے مؤثر اجزاء جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں ہر قسم کے ورمو کی بہترین دوا ہے اس کے استعمال سے جگر اور معدہ صحت مند ہوجاتے ہیں اور صحیح طریقے سے اپنا کام سرانجام دیتے ہیں دوران خون اعتدال میں رہتا ہے اور مریض صحت مند ہشاش بشاش رہتا ہے۔
ترکیب استعمال: دونوں پاؤڈر کی ڈبیوں میں سے آدھا آدھا چمچ دن میں تین بار صبح، دوپہر، شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد۔


 

قیمت: 500.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات