Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
ٹھنڈی مراد
 
 

گرمی کی جلن سوزش جب جسم میں بڑھ جا تی ہے تو پھر سانس کا پھولنا، سر چکرانا، ہاتھ پاؤ ں میں جلن اور تپش منہ کی خشکی، آنکھوں کے سامنے اندھیرا، دل ڈوب جانا، بھوک ختم، چہرہ کا رنگ سیا ہ ہو جانا اور حلقے پڑ جانا، قبض، ہائی بلڈپریشر، نیند میں بے چینی اور کمی، چونک اٹھنا، سونے کے بعد بھی جسم ٹوٹا ٹوٹا رہنا۔ حتیٰ کہ نوجوانوں میں قطرے، جریان، احتلا م وغیرہ۔ عورتوں میں لیکوریا اور دیگر امراض ان تمام کیلئے ٹھنڈی مراد صدیو ں سے آزمو دہ دوا ہے۔ کچھ عرصہ مستقل استعمال کرنا ہمیشہ کیلئے فائدہ مند ہیتجر بات کے بعد انو کھے فوائد: یہ دوائی ہما رے پاس گزشتہ چالیس سال سے زیاد ہ عرصے سے بن رہی ہے۔ اس کے اتنے فوائد ہیں کہ ہم گمان نہیں کر سکتے۔ اس چالیس سال میں اس کے کتنے نتائج ہیں گمان اور خیال سے بالاتر ہیں۔ چند فوائد پیش خدمت ہیں۔ پر ا نی قبض معدے کی تیزابیت اور گیس تبخیر کیلئے اس کے فوائد کیا ہیں۔ ایک صاحب بہت عر صہ جیل میں رہے، قید تو ختم ہو گئی لیکن وہاں سے معدے کی تمام بیماریاں لے آئے انہیں یہ دوائی استعمال کرائی گئی۔ انہیں وقتی فائدہ کم ہوا تو انہوں نے اپنے طور پر اس کی مقدار خوراک ڈبل کر دی۔ واقعی وہ صحت یاب ہو گئے۔ انہوں نے جو فوائد بیان کیے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ مجھے معدے میں گرمی تھی اور تیزابیت بہت زیادہ تھی جسم ہر وقت دُکھتا تھا اور ٹوٹتا رہتا تھا اس دوائی کے استعما ل نے مجھے ان تمام امراض سے نجات دیدی۔ قبض بہت زیا دہ تھی دوائی کھائی قبض ختم۔ چھوڑ دی پھر ویسے آخر کار یہ دوائی استعمال کی اور کچھ عرصہ مستقل استعمال سے لاجواب فائدہ ہوا۔ مزید بتایا کہ میرا دل گھبراتا تھا اور جسم ٹوٹتا تھا دل کی دھڑکن تھوڑی سی بات سننے سے تیز ہوجاتی تھی اور مایوسی چھا جاتی تھی وہ اس دوائی سے ٹھیک ہو گئی میں نے اس کا نام سنا کہ ٹھنڈی مراد، سمجھا شاید یہ گرمی کے موسم کیلئے ہے لیکن میں نے پھر کئی لوگوں کو استعمال کرایا خود استعمال کیا یہ گرمی اور سردی کی ہر بیماری کیلئے ہے۔ ایک مریض کو گردے میں پتھری تھی اس نے استعمال کیا اور پتھری ٹکڑے ٹکڑے ہو کر نکل گئی پتھری کے اب تک بیشمار مریض اسے استعمال کر چکے ہیں۔ پیشاب کی جلن جب پیشاب کا نام سنتے ہی جسم پریشان کہ اب پیشاب کروں گا تو نامعلوم میرے جسم کا کیا حال ہو گا۔ ایسے مریض اس دوا کو بھروسے سے استعمال کرتے ہیں۔ سوزاک اور آتشک کے مریضوں میں بھی اس کے لاجواب رزلٹ ہیں۔ ایسے نوجوان جو پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کی شکایت کرتے ہیں انہیں ٹھنڈی مراد کے استعمال سے لاجواب فائدہ ہوا۔ ذکاوت حس جب خیال آتے ہی پیشاب کا قطرے گرنے شروع ہو جائیں یا مذی کے قطرے نکلنا شروع ہو جائیں ایسے مایوس ڈھیروں مریضوں کو کچھ عرصہ ٹھنڈی مراد بھی استعمال کرائی گئی انہیں بہترین فائدہ ہوا۔ ہاتھ پاؤں میں مسلسل جلن ہو تو یہ دوائی استعمال کرنے سے لاجواب فائدہ ہوتا ہے۔ کتنے مریض جلن کے تندر ست ہوئے۔ ایک شخص مسلسل اس مرض کا شکار تھا کبھی بھی اس کے ہاتھ پاؤں سے جلن نہیں جاتی تھی۔ اس نے یہ دوائی استعمال کی تندر ست ہو گیا۔ اگربیٹھ کر اٹھنے سے آنکھو ں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا جائے تو مایوس نہ ہوں بس یہ دوائی استعمال کریں اسکے لاجواب فوائد آپ کے سامنے رونما ہوں گے۔ یورک ایسڈ، پرانے جوڑوں کا درد اور جسم کے جوڑوں کا منجمد ہو جانا145ڈپریشن، ٹینشن کے کسی مریض نے یہ دوائی استعمال کی ہو اسے فائدہ نہ ہوا ہو، آج تک ایسا نہیں ہوا کہ اسے فا ئدہ نہ ہوا ہو۔
عورتوں، مردوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہر موسم میں بہترین۔
طریقہ استعمال: ایک چھوٹا چمچ دودھ کی لسی کے ہمراہ دن میں 3 سے 5 بار

قیمت: 220.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات