Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
ہیپاٹائٹس نجات سیرپ
 
 

آج ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ہیپاٹائٹس کی بیماری میں مبتلا ہے،ہیپاٹائٹس کا وائرس عام ہوگیا ہے۔ یہ خاموش قاتل وائرس انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے جگر اور انسانی جسم کی قوت مدافعت کو کم کردیتا ہے۔ جگر سکڑنا یا بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔ آنکھیں،ناخن،چہرہ،گردن یا پورا جسم پیلا،پیشاب زرد،اجابت سفید یا مٹیالے، قبض یا اسہال،جگر کے مقام پر درد،چبھن بعض اوقات مریض کو ہر چیز پیلی نظر آتی ہے۔ مرض بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے۔ اللہ پاک نے ہرموذی مرض کیلئے جڑی بوٹیاں پیدا فرمائیں لیکن آج کے سائنسی دور نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اس مرض کا علاج شروع کیا جس کیلئے کئی لاکھوں کے انجکشن ایجاد کردئیے لیکن پھر بھی لاکھوں روپے کے ٹیکے لگوانے کے بعد بھی مریض اس مرض سے نجات نہ پاسکے۔ ان ناامید دواؤں سے ستائے ہوئے زندگی سے تنگ مریضوں کیلئے ہم نے قدرت کی پیدا کردہ جڑی بوٹیوں کو اکٹھا کیا۔ ان کو دیسی اور قدرتی اصولوں کے مطابق جوشاندہ نکال کر تیار کیا اور شربت کی شکل میں مریضوں کیلئے پیش کیا اور ذائقہ کو قدرتی رہنے دیا اور کسی کیمیل سے نہیں بدلا۔ ہیپاٹائٹس کے ایسے بے شمار مریض جو ہر قسم کی دوائی آزماچکے تھے اور لاکھوں روپے خرچ کرچکے تھے اور مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے تھے انہوں نے جب ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ استعمال کیا تو ٹیسٹ رپورٹ نے انہیں حیران کردیا کہ ہیپاٹائٹس بتدریج کم ہورہا ہے۔ انہیں یقین نہیں عین الیقین ہوگیا کہ یہ کمال ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا ہی ہے کہ مریض بالکل تندرست ہوگئے۔ذائقہ کڑوا تاثیرمٹھی:ہیپاٹائٹس نجات سیرپ ذائقہ کے لحاظ سے کڑوا ہے لیکن گھبرائیں نہیں مکمل یقین سے استعمال کریں اس کی تاثیر میٹھی اور شفاء بخش ہے۔ اس کے استعمال سے قبض ٹوٹے گی اور جگر کے سدے پیشاب راہ خارج ہونگے جس کی وجہ سے کالے پیلے رنگ کی اجابت آئے گی کیونکہ جب تک معدہ و جگر کے اندر کا غلیظ مواد اجابت کے ذریعے باہر نہیں نکلے گا بیماری ٹھیک نہیں ہوگی کیونکہ دشمن کا اندر رہنا بہتر نہیں ہے باہر نکلنا بہتر ہے۔ شروع کے دن اجابت کالی پیلی آئے گی،پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجائے گی،یہ مرض کے ختم
ہونے کی نشانی ہے
بعض مریض مرد ہوں یا خواتین نفیس طبیعت کے ہوتے ہیں ان کو اگر لوز موشن کی وجہ سے زیادہ نقاہت ہوتو دوائی کی مقدار کچھ کم کرلیں،چھوڑیں ہرگز نہیں۔ ہیپاٹائٹس A.B.C کا 1200 کا مکمل کورس: ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا صرف 10 بوتلیں جو فی بوتل 120/- روپے کے حساب سے 1200 روپے کی بنتی ہیں،اس کا مکمل علاج ہے۔ یہ 10 بوتلیں ہیپاٹائٹس A.B.C کیلئے کافی ہیں۔ یہ سیرپ مریض کو موت کے دہانے سے واپس لاکر صحت وتندرستی سے آشنا کرتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سیرپ بیماری کو وقتی طور پر نہیں دباتا بلکہ اس کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سیرپ جگر کی صفائی کرکے اس کی کارکردگی کو دوبارہ درست کردیتا ہے۔ جگر نئے سرے سے کام کرنا شروع کردیتا ہے اور صاف اور مصفی خون بناتا ہے۔ جگر کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے، خون چہرے پر صحت بن کر جھلکنے لگتا ہے۔ مریض تیزی سے صحت یاب ہوکر خود کو بیماری سے پہلے والی حالت سے بہتر محسوس کرتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ خون پیدا ہونے والی مشین: بدن میں صالح خون کی طبی مقدار انسان کو صحت مند و تندرستی سے ہمکنار رکھتی ہے اگر خدانخواستہ آپ کو اپنا چہرہ زرد محسوس ہورہا ہے،چہرے کی جلد کھردری ہورہی ہے،آنکھوں کے نیچے کا گوشت ڈھلک گیا ہے،پیدل چلنے سے سانس پھول جاتاہے،جسمانی کام کرنے سے بے حد تھکن ہوجاتی ہے۔ ہاتھ پاؤں کا جلنا،بھوک کی کمی،پیاس کی شدت، زبان پر زرد رنگ کی تہہ،ہر وقت سستی یہ جگر کی خراب ہونے کی علامت ہے تو اس موقع پر دیر نہ کریں اور ابھی سے ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ کا استعمال کرنا شروع کردیں۔ انشاء اللہ کچھ عرصہ کے استعمال سے آنکھوں اور چہرے کی زردی سرخی میں بدل جائے گی،تھکن اور کمزوری کی بجائے جسم میں خاص قسم کی چستی اور طاقت آجاتی ہے اور جگر وافر مقدار میں خون پیدا کرنا شروع کردیتا ہے۔ اس وقت کینسر کے بعد سب سے زیادہ مہنگا علاج ہیپاٹائٹس کا ہے کئی لاکھ مریض صرف مہنگا علاج ہونے کی وجہ سے بغیر علاج کرائے مررہے ہیں۔ ان مایوس مریضوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ بھی صرف 1200 سو روپے میں صحت یاب ہوسکتے ہیں۔ خطوط‘ فون ملاقاتوں میں مسلسل ڈھیروں مرد و خواتین نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس نجات سیرپ نے غریبوں کو نئی زندگی دی۔
کئی ایسے مریضوں کے خوشی کے آنسو جو ان کے علاج کرانے کے بعد دیکھے گئے ان کے الفاظ تھے۔ ہیپاٹائٹس سیرپ اتنا سستا ہے اور اس کے اتنے اچھے رزلٹ نے ہمیں نئی زندگی دی اور آج ہم صحت یاب ہیں اور تندرست ہیں۔ کئی حکیم،ڈاکٹر معالج اور قارئین ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ہیپاٹائٹس نجات سیرپ سے متعارف کرا کر مایوس نادار اور مجبور لوگوں تک شفاء پہنچا رہے ہیں۔ ایک خاتون کی خوشی کی انتہا نہیں بھولتی جو اتنی خوش تھی کے لگتا ایسا تھا کہ اس کا بیٹا آج پیدا ہوا ہے کیونکہ اس خاتون کے دو بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں۔ خاوند فوت ہوگیا تھا،بڑا بیٹا ڈرائیور تھا کسی کی پرائیویٹ گاڑی چلاتا تھا گھر کا سارا بوجھ اسی پر تھا،اس کے اپنے بھی چھوٹے چھوٹے بچے تھے لیکن بدقسمتی بیچارے کی کہ ہوٹلوں پر روٹی کھا کھا کر (جو ظاہری لذت کی خاطر اور پیسہ کی خاطر اسے کھاتے پکاتے ہیں جن کی اصلیت معلوم ہوجائے تو آدمی بھوکا مرجائے کبھی ہوٹل میں کھانا نہ کھائے) بیمار ہوگیا اور بستر پر پڑگیا اور پتہ چلا کہ ہیپاٹائٹس کا حملہ ہوگیا ہے اور جو جمع پونجی تھی علاج پر لگادی۔ عبقری کے ذریعے تعارف پر اس ڈرائیور کو 10 بوتلیں ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ کی دیں۔ اللہ کا فضل ایسا ہوا کہ تین بوتلیں پینے کے بعد دوبارہ گاڑی چلانا شروع کردی اور 10 بوتلیں استعمال کرنے کے بعد بالکل تندرست اور توانا اور ہیپاٹائٹس نارمل ہوگیا۔ ایسی کئی کہانیاں ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ کی ملیں۔ ایک صاحب ہیپاٹائٹس کا مریض لائے شکل شباہت سے اچھے گھرانے یعنی کھاتے پیتے گھرانے کے معلوم ہوتے تھے۔ پریشان حال تھے جو صاحب لائے انہوں نے حقیقت بتائی کہ ان کو کافی عرصہ سے ہیپاٹائٹس سی ہے پہلے یرقان ہوا تھا۔ علاج شروع کرایا تھا لیکن بڑھتے بڑھتے ہیپاٹائٹس سی ہوگیا۔ بہت علاج کراچکے ہیں ہر جگہ سے مایوسی ہے۔ ان کو عرض کیا کہ ہیپاٹائٹس سیرپ استعمال کرائیں۔ 10 سیرپ کی بوتل 1200 روپے کی ہے وہ صاحب مجھے دیکھ کر ہنسنے لگے اور کہا حکیم صاحب 1200 روپے کی بوتلوں سے بھی بھلا ہیپاٹائٹس کا مریض ٹھیک ہوگا۔ ان کو یقین ہی نہ آئے،خیر ان کو عرض کیا کہ بھئی اس سے آپ ٹھیک ہونگے اور واقعی وہ صاحب خود چل کر آئے اور فرمایا کہ میری ہیپاٹائٹس رپورٹ بالکل نارمل آئی ہے۔ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سیرپ ہر امیر غریب،مرد،خواتین،بچے،بوڑھے سب کیلئے یکساں مفید ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں،بس یقین کامل ہو۔ چہرے کے حسن اور موٹاپا کیلئے: موٹاپا اور چہرے کے کیل مہاسے،داغ، دھبے،چھائیاں ایسے عوارض ہیں جو انسان کے حسن اور شخصیت کو بالکل بے رونق اور بے رعب بنادیتے ہیں ایسے افراد کو بھی ہیپاٹائٹس سیرپ استعمال کرایا گیا کیونکہ ہیپاٹائٹس سیرپ کا خاص کام جگر کے افعال کو درست کرنا ہے اس کے استعمال سے خون صاف،شفاف پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے چہرہ صاف اور شاداب ہوجاتا ہے،نامعلوم کتنے مرد و خواتین ایسے ہیں جنہوں نے انکشاف کیا کہ ہیپاٹائٹس سیرپ کے استعمال سے چہرے کے کیل مہاسے،چھائیاں،داغ،دھبے اور جھریاں اور موٹاپا ختم ہوگیا۔خطوط فون ملاقاتیوں میں مسلسل ڈھیروں مردو خواتین نے بتایا کہ جہاں ہمیں ہیپاٹائٹس سیرپ سے جگر کے تمام مسائل حل ہوئے وہاں ہمیں موٹاپے سے نجات ملی،قبض سے کشائی ملی۔


قیمت: 220.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات