Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
نشا طی جدید
 
 

 نشا طی جدید


خفیہ طاقتو ں کو بیدار کرنے والا امیرانہ نسخہ
عالم جوانی مخلو ق کے سر پر خالق کا وہ جو اہرات سے بھرا ہوا تاج ہے جس کی چمک اور دمک سے ہر دیکھنے والے کی آنکھیں زرخیز ہو جاتی ہیں۔یہ وہ ہرابھراگلشن ہے جس کے جاذب نظرپھولوں میں مسرت و شادمانی کا رنگ ہے ۔یہ وہ پربہاروادی ہے جسمیں حقیقی راحت و آرام کا سرچشمہ بہتاہے۔ جب عالم شباب آیا توجسم میں بجلی کی طر ح رو دوڑنے لگی۔دل میں نت نئی تمناؤں کاہجوم رہنے لگا ۔ دماغ ہے کہ فلک پرواز تخیلات سے نت نئی راہیں بناکر پیش کرتاہے آنکھیںہیںکہ وہ دیدۂ خون بن کر کسی غارت گر صبر وقرار کے جمال جہاں آراء کو دیکھنا چاہتی ہیں جس کی نگاہِ تسکین سوز نے متاع دل پر ڈاکہ ما را ہو۔ ان دنوں میں صبروضبط و تحمل برداشت یا رسائی کاامتحان ہوتاہے۔مبارک ہیں وہ لو گ جو اس پر خار راہ سے اپنے عفت و عصمت کے دامن کو بچا کر گزر جا تے ہیں ۔
غیر فطری زندگی ہی صحت کی دشمن ہے :کبھی آپ نے غور کیا اچھا بھلا انسان بیمار کیو ں پڑ جاتاہے؟ دیکھئے دنیا میں کوئی بھی کام بغیر سبب کے نہیں ہوتا۔ انسانی جسم بھی ایک دنیا ہے ۔ جس طر ح دنیا میں کوئی کا م بغیر سبب کے نہیں ہو سکتا اسی طرح جسم میں بھی بیماریوں کااندھیرا پھیلنے کی کچھ نہ کچھ وجہ ضرور ہو تی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو فطرت کے قریب اور ماحول کے مطابق بنایا ہے لیکن آج کے انسان کا نہ صرف طر ز زندگی غیر فطری ہے بلکہ انسان خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے کی بجائے اسے اپنی خوا ہشات کے سانچے میں ڈھالنے کیلئے کو شاں ہے۔ یہی غیر دانش مندانہ سوچ انسانی جسم کو بیماریوں کی طر ف دھکیل دیتی ہے ۔ ان تمام مسائل کیلئے ہما رے شعبہ ریسرچ نے خالص دواؤں کا ایک ایسا فارمو لہ تر تیب دیا ہے جو اپنے فوائد کے لحاظ سے کسی تعریف کا محتاج نہیں۔’’نشاطی‘‘ ایساٹانک ہے جو اعضاء ریئسہ کوطاقت دیکرجنسی کمزوری کو دور کر تاہے ۔’’ نشاطی‘‘ کمزوری دورکرکے قوت اور شباب کو بر قرار رکھتے ہیں ۔ محرک ہونے کی وجہ سے تحریک پیدا کر کے بے رغبتی دور کر تے ہیں ۔
نشاطی قوت اور طاقت کا خزانہ ہے :ایک مریض نہیں سو بھی نہیں بلکہ ہزاروں مریضوں نے ’’نشاطی‘‘ کوآزمایا اور الحمد اللہ خو ب ہی پا یا ۔ ہزاروں کی تعداد میںاجڑے ہوئے گھرآبادہوگئے گھروں میں جھگڑے ختم ہوئے کیونکہ یہ قانون قدرت ہے کہ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ انسان جسمانی طور پر کمزور ہو جا تاہے ۔ جس کی وجہ سے اعصا ب سست، کمر یا جسم میں درد، ٹانگو ں میں بے چینی ، کندھو ں پر کھچائو ، دماغی بو جھ اور تھکن رہتی ہے ۔ قوت کی کمی ڈپریشن ایسی حالت میں’’ نشاطی‘‘ قدرتی اجزاء کا وہ فارمو لا ہے جو آپ کو ملٹی وٹامنزفراہم کر تا ہے’’نشاطی‘‘میںوہ تمام اجزاء شامل ہیں جو آپ کے اعضاء ر یئسہ دل و دماغ اور جگر کی اصلاح کرکے آپ کو حیرت انگیز اعصا بی قوت، چستی اور توانائی دیتے ہیں ۔
ایسے لو گ جو شادی کر وا چکے ہیں ،پانچ ، سات سال احسن طریقے سے گزر ے ۔مگر رفتہ رفتہ خاص طاقت کم ہوتے ہوتے بالکل ختم ہوگئی ۔ خوف،گھبراہٹ ، بے چینی کا شکا ر ہو گئے ۔ حقو ق کی ادائیگی ان کیلئے بہت بڑا کا رنامہ لگنے لگا۔ یا دن بھر کام کاج میں مصروف رہے۔با ہر کی پریشانی‘ دفتر کی ٹینشن‘کا روباری اتار چڑھائو ، شام کو ڈھیلے ڈھیلے گھر آئے‘ دن بھر کی تھکاوٹ نے بے ہو ش کر دیا ۔ گھر سے شرمندہ باہر رہنے لگے بیوی کے پو چھنے پر دوستوں کا بہانہ بنا لیا کہ دوستوں کے ساتھ ہوں، ویرانی اور دیوانگی چھانے لگی ۔ خو د بھی پریشان، گھر والے بھی پریشان رہنے لگے ۔ ایسے ما یو س لاعلاج لو گو ں کیلئے ’’ نشاطی‘‘ خوشیو ں کا پیغام ہے۔’’نشاطی‘‘کیساتھ زرغوانی نقرائی کا استعمال ہفتو ں کی بجائے دنوں میں افاقہ دے کر آپکوبالکل نوجوانوں کی طر ح تمام تر رعنائیا ں بخش دیتا ہے ۔ خاص لمحات میں فوری قوت و طا قت دینے والا بے مثال ٹانک ہے ۔
شوگر کے مریضوں کیلئے قوت اور طا قت کا کرشمہ : ایسے مریض جو شو گر میں مبتلا ہو کر جہا ں دیگر بہت ساری کمزوریو ں مثلاً ذہنی کمزوری ، جسمانی کمزوری ، اعصابی کمزوری ، پٹھو ں کی کمزوری یا ہا تھ پا ئوں کا سن ہو جانا اور اس جیسے ڈھیروں امراض کا شکا ر ہوجاتے ہیں وہا ں انتہا شوق کے باوجودخاص قوت کے قابل بھی نہیں رہتے کیونکہ شو گر کے مریض بوجہ پرہیز ایسی غذائیں استعمال نہیں کر سکتے جن میں طا قت و قوت کے خزانے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے غذائی ضرورت پو ری نہیں ہو تی اورمریض انتہائی کمزوری کا شکا ر ہو کر ما یو س اور پریشان ہو جا تے ہیں ۔ ویسے بھی شو گر کے حملے میں پہلی قربانی قوت کی دینی پڑتی ہے ایسے مایوس مریضو ں کیلئے ’’نشاطی‘‘ قدرت کا کرشمہ ہے جو کہ شوگر کو فا ئدہ دے کر قوت کیلئے اکسیر ہے۔ شو گر کانیا مریض ہو یا پرانے سے پرانا مریض‘ عش عش کرنے لگ جا تا ہے ۔ شوگر کے مریض تسلی سے استعمال کریں ان شاء اللہ دائمی فا ئدہ ہو گا۔
نشاطی اور بڑھاپے کی دوستی :اللہ نے دل کے اندر اتنی طا قت رکھی ہے کہ جسم جتنا بھی بوڑھا ہوجائے لیکن دل جوان رہتاہے ۔ انسان مرنے کیلئے پیدا ہوا ہے جو زندہ ہے اس نے ضرور مر نا ہے لیکن دنیا دار السبب ہے ۔ اس میں رہنے کیلئے صحت بہت ضروری ہے اور صحت کیلئے ’’نشاطی‘‘ بہت ضروری ہے ۔’’ نشاطی‘‘ ایسے قیمتی اجزاء کا مر کب ہے جو بوڑھو ں کو نوجوا ن اور نوجوانوں کو پہلوان بنا دیتی ہے ۔ ایسے ایسے بزرگ تشریف لائے جن کی عمر 80 سال سے اوپر ہو گئی تھی ان کو جب ’’نشا طی‘‘ استعمال کرائی تو ان میں تیس سال کے نوجوانوںجیسی پھر تی آگئی اور ان میں جوانی کی نئی لہر دوڑ گئی اوران کی’’نشاطی‘‘سے دوستی ہوگئی۔
خوفزدہ نوجوان:ایسے نوجوان جنہوں نے اپنے آپ کو اوائل عمر میں نا کا رہ کر لیا ہو ۔ اب وہ اس اسٹیج پر ہوں کہ گھر والے ان سے شادی کا کہیں اور وہ بوجہ شرم کسی کو بتا بھی نہ سکیں کہ وہ اس قابل نہیں ۔ ایسے کئی الجھے ہوئے نوجوان انہوں نے ’’نشا طی‘‘ پر اعتما د کیا اور کامیاب ہوئے ۔ اس کے چند دن کے استعمال نے ان کے جسم میں نئی روح پھونک کر جسم کو توانا کر دیا ۔’’نشاطی‘‘ استعمال کے بعد اپنے فوائد خود بتائے گی بس ایک مرتبہ کا استعمال شرط ہے ۔
طریقہ استعمال: 2گولی صبح،2گولی شام ہمراہ نیم گرم دودھ یاپانی۔ کھانے کےایک گھنٹہ بعد یا پہلے۔ دوائی کی مقدار میں کمی و بیشی کرسکتے ہیں۔اہم بات:اب نشاطی مرد‘ عورت‘ بوڑھے بچے‘ خواتین‘ شوگر کے مریض‘ ہیپاٹائٹس کے مریض‘ بلڈپریشر کے مریض نیز ہر مزاج کیلئے مفید بنا دی گئی ہے کیونکہ پہلے نشاطی کے فارمولے میں موجود طاقت ور اجزاء ہر مریض‘ ہرمزاج کیلئے برداشت یا ہضم کرنا مسئلہ تھا۔ اب ایسا نہیں۔۔۔ کیونکہ نشاطی میں طاقت ور اجزاء کی پوٹینسی کم کرکے ہر مزاج کیلئے کارآمداور قیمت بھی کم۔


 

قیمت: 650.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 19, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات