Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
برص پهلبہری كورس
 
 

موجودہ دور کی گرم مصالحہ دار چٹ پٹی چیزیںچکن کیوبز ، سافٹ ڈرنکس،فاسٹ فوڈ کا بکثرت استعمال نے اپنا اثر اتنا دکھایا کہ جلدی بیماریوں کے مریض بڑھتے سے بڑھتے جارہے ہیں،انہی بیماریوں میں ایک جلدی بیماری برص پھلبہری ہے جو انسان کی اصل شکل کو بد نمااور داغدار بنا دیتی ہے ، جب یہ بیماری نوجوان لڑکے یا لڑکی کو ہوجائے تو بہت ہی مشکل ہی معاملہ ہو تا ہے،برص پھلبہری کو رس ایسے کئی مریض لڑکے ،لڑکیوں ،بچوںاوربوڑھوں کیلئے شفاء بنا ہے۔ایک خاتون جو اپنی نوجوان بچی کے ہمراہ تشریف لائیں کہنے لگیں رشتے آتے ہیں سب کچھ درست ہے لیکن صرف برص کی وجہ سے واپس لوٹ جاتے ہیں بہت علاج کرایا سکن کے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کو دکھایا علاج کیا لیکن ہر علاج ناکام اور بے سود گیا۔ آپ کے پاس علاج کیلئے آئی ہوں۔ ساتھ یہ کہنے لگی کہ دو بار منگنی ٹوٹ گئی ہے پہلی منگنی اپنے بھتیجے کے ساتھ کررہی تھی۔ رشتہ قبول اور طے پاگیا تمام رسومات ہوگئیں لیکن پھر لڑکے کی ماں کا ذہن بدل گیا کسی نے کہا یہ مرض تو نسلوں میں چلتا ہے آپ کی نسل میں شروع ہو جائے گا ہرگز ہرگز یہاں شادی نہ کرنا۔ قارئین! صرف جلد کے سفید داغ جہاں رشتوں اور رشتہ داریوں کے خاتمہ کا ذریعہ بنے وہاں دل کے دکھڑے اور آپس کی جدائی کا ذریعہ بن گئے لیکن اس کورس کے مستقل اور باقاعدہ استعمال سے بچی کی جلد ٹھیک ہوگئی۔ایک صاحب کینیڈا میں عرصہ 42سال سے مقیم تھے انہیں پھلبہری یا برص کی تکلیف تھی بہت علاج معالجے کئے لیکن افاقہ نہ ہوا جلد کے بڑے ڈاکٹروں نے جلد کی سرجری بھی کی لیکن پھر بھی افاقہ نہ ہوا آخر کار انہیں کسی نے بتایا کہ کلکتہ ’’انڈیا‘‘ میں اس کا کوئی خصوصی ہسپتال ہے وہاں اس کا خاص علاج ہوتا ہے وہ وہاں 2ماہ علاج کراتے رہے کچھ داغ ختم ہوئے لیکن سو فیصد افاقہ نہ ہوا حتیٰ کہ وہ داغ واپس آگئے، طرح طرح کے علاج ساری زندگی کرتے رہے لیکن اب تھک ہار کر مایوس ہو کر بیٹھ گئے کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہو سکتا۔کسی نے انہیں ہمارے پاس بھیجا ہم نے یہ کورس دیا بس ایک شرط کہ کبھی اس کو بے قاعدگی سے استعمال نہ کرنا، اعتماد سے نہایت توجہ اور باقاعدگی سے مستقل استعمال کرنا ہے۔انہوں نے ایسے ہی کیا اور اتنے پرانے مریض کہ عمر ڈھل گئی تھی لیکن ایسے تندرست ہوئے کہ خود کہنے لگے کہ میں پاکستان آیا تو میرے اپنے جاننے والے مجھے نہ پہچان سکے تعارف کرانا پڑا کہ میرا نام الطاف ہے اور میں وہی پرانا الطاف ہوں۔ یہ چند واقعات تو بطورنمونہ پیش کیے ہیں ورنہ تو تھوڑے عرصے میں اس کی کہانیاں ایسی بکھری پڑی ہیں کہ خود بندہ حیران ہوا کہ ایک بالکل تھوڑی قیمت والے کورس کے اتنے فائدے کہ خود عقل حیران ہو جائے ایسے جلدی امراض جیسے خشک و تر خارش نیاپرانا ایگزیما،جلدمیں عفونت ،نہ ختم ہونے والے بدبو دار زخم ، رات کو سوتے وقت خار ش کابڑھنا، چھوٹے چھوٹے سرخ دانے، چہرے کی دق ، کوڑ ھ، جز ام، ناسور بھگندر،داد چھپاکی اور کھال کا اترنا ان امراض کیلئے برص پھلبہر ی کورس لاجوا ب رزلٹ دیتاہے۔نوٹ: برص ایک ایسا مرض ہے جو بہت مشکل اور دیر سے جاتاہے مریض جلد بازی کی وجہ سے شفاء سے محر وم رہ جاتے   ہیں برص پھلبہری کورس چندمہینے توجہ دھیان سے استعما ل کریں۔

قیمت: 700.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

May 20, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات