Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Medicine.php on line 140

Strict Standards: Non-static method BizLogic_MedicineCatsController::getMedicineCats() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Medicine.php on line 66
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
Print Preview | Print
 
 
قوتی گولیاں۔۔۔۔ قوت و شباب کا بے بہا خزانہ
 
 

 ایسے لوگ جو جنسی ادویات کھا کھا کر تھک چکے ہوں یا بازاری سٹیرائیڈ کھا کھا کر اپنے آپ کو کھوکھلا کربیٹھے ہوں‘ شادی سےپہلے ہی شادی کے لائق نہ رہے ہوں یا شادی کے نام سے گھبراتے ہوں۔ ایسے لوگوں کیلئے قوتی گولیاں’’ عبقری ریسرچ‘‘کا خاص نسخہ ہے جو انتشار کی کمی‘ سرعت انزال‘ذکاوت حس‘ جریان‘ سستی‘ لاغری‘ حقوق زوجیت کیلئے گھبرانا‘ بے طاقتی‘ بے رغبتی کیلئے قوت اور طاقت کا موجیں مارتا ہوا انوکھا سمندر ہے جو دائمی اور مستقل قوت کا راز ہے۔بے اولادی کیلئے: جراثیم کی کمی کیلئے مادہ تولید ختم ہوگیا ہو‘ یا کم ہوگیا ہو اور پس سیلز (Pus Cells) جو ایکٹو مردانہ جراثیم کو مردہ کردیتے ہیں ایسے مایوس مریض قوتی گولیوں کا کچھ عرصہ استعمال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔قوتی گولیاں شوگر کے مریض بھی تسلی اور اطمینان سے کچھ عرصہ استعمال کریں۔ شوگرکے مریضوں کیلئے قوتی گولیاںتو حیرت انگیز فوائد کی حامل ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ شوگر کے مریضوں کو اعصابی کمزوری‘ مردانہ کمزوری‘ پٹھوں میں درد‘ دماغ پر بوجھ‘ ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا‘ خاص قوت کے قابل نہ رہنا ان سب امراض کیلئے قوتی گولیاں انتہا کی مجرب ہیں۔قوتی گولیاں جوڑوں کے درد‘ پٹھوں کی کمزوری‘ دماغی کمزوری‘ پسلیوںکا درد‘ خون کا جم جانا‘ گھٹنوں وغیرہ کا متورم ہوجانا‘ ہاتھ پاؤں کا اکڑاؤ جیسے امراض میں مبتلا مریض چاہے خواتین ہوں یامرد ان سب کیلئے قوتی گولیاں لاجواب علاج ہیں۔سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ کم قیمت ہے اور دائمی فائدہ ہے ‘ عارضی فائدہ نہیں۔ زندگی بھر ساتھ دینے والی چیز ہے۔ عمر کے ہرحصےمیں استعمال ہوسکتی ہے سب کیلئے مفید ہے۔نوٹ: الحمدللہ قوتی گولیاں ہر قسم کے سٹرائیڈ‘ کیمیکل‘ زہریلے کشتہ جات اور انگریزی ادویات سے پاک فارمولہ ہے وقتی نہیں دائمی فائدہ ہے۔ اس لیے تسلی سے کچھ عرصہ استعمال کریں اور زندگی بھر اثر دیکھیں۔

قیمت: 700.00 روپے   علاوہ ڈاک خرچ
مقدار:
 
     
 

June 7, 2025

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات

Fatal error: Smarty error: [plugin] fetch cannot read file 'pages/home/announcements.html' in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/Smarty.class.php on line 1089