Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری-تعارف

سالہا سال سے ادارہ عبقری کی یہ کوشش رہی ہے کہ دکھی انسانیت کے نہ صرف دکھ درد کم کیٔے جایٔں بلکہ سارے عالم کے انسانوں کی ترقی اور سلامتی کیلٔے محنت کی جائے، اور اس محنت میں رنگ و نسل اور مذہب کا امتیاز نہ ہو۔ ماہنامہ عبقری ایک بے لوث ادارہ ہے جسکا مقصد امت کی اخلاقی قدروں کو  بہتر کرنا، معاشرتی اور دنیاوی برائیوں کا احساس اجاگر کرنا، اور امت کی دنیا و آخرت کے ان گنت مسائل کا حل قرآن و سنت اور اہل اللہ کے طریقوں سے کرانا ہے۔
اسی طرح، عبقری لیبارٹریز (رجسٹرڈ) کا مشن ہے کہ معیاری ادویات امت کے پریشان حالوں تک پہنچانی ہیں۔ اور ایسی خالص اور سایٔڈ ایفیکٹ سے پاک ادویات کو متعارف کرانا ہے جو بیماروں کیلیے شفاء اور راحت کی نوید ہو۔ عبقری لیبارٹریز (رجسٹرڈ) ابھی تک الحمداللہ 70 سے زائد ادویات مسلسل فراہم کررہی ہے۔

ہمارے اسی منشور کو سامنے رکھتے ہؤے، عبقری ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اور زکوۃ اور صدقہ کی شریعت کے اصولوں کے مطابق تقسیم کا بندوبست کیا گیا۔ مستحقین کے  معاشی حالات کی مقامی نمائندوں کے ذریعے سے تحقیق کی کوشش کی جاتی ہے۔ اور پھر انکے حالات اور شریعت کے اصولوں کے مطابق زکوۃ یا صدقہ و خیرات دی جاتی ہے۔
  ادارہ عبقری اور ہمارے شیخ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم  کا سدا یہی پیغام رہا ہے کہ امت کی دنیا بناتے بناتے ہم انہیں اللہ جل شانہٗ کا تعلق اور آقا سرور کونینؐ والی زندگی کے قریب کردیں۔ اور انہیں اللہ جل شانہ سے لینے والا اور اعمال کے ذریعہ سے پلنے، بچنے اور بننے کا یقین کروادیں۔