آئیں!
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کے ساتھ اندھیروں سے روشنی کا سفر طے کریں اور روحانی الجھنوں، مالی، معاشی مسائل اور ڈوبتی امیدوں کیلئے اعمال سے بچنے، بننے اور پلنے کا پیغام لیے نہ صرف یہ بلکہ دنیا بناتے بناتے اللہ جل شانہٗ کا تعلق، اصلاح، روحانیت، آقا سرور کونینﷺ والی زندگی اور دنیا و آخرت کی زندگی کے سکھ اور راحت کا مکمل پیکیج بھی ان آڈیوز سے حاصل کریں۔
روحانیت میں کمال کیلئے شب جمعہ اور جمعہ کے خاص اعمال - 14 رمضان المبارک - 07 مئی 2020ء
سورۂ فاتحہ اور آمین کی پر اسرار طاقت کا انکشاف - پارٹ 01 - 03 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 04 اپریل 2022ء
حضرت خضر ؑ کی تسبیح خانہ محفل میں تشریف آوری - 03 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 05 اپریل 2022ء
سورۂ فاتحہ اور آمین کی پر اسرار طاقت کا انکشاف - پارٹ 02 - 04 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 05 اپریل 2022ء
سورۂ فاتحہ اور آمین کی پر اسرار طاقت کا انکشاف - پارٹ 03 - 05 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 06 اپریل 2022ء
آیت الکرسی کا راز اور برکت کی خاص گھڑیاں - 05 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 07 اپریل 2022ء
اُولاد کی تربیت اور ربنا حب لنا والی دُعا کی برکت - 09 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 11 اپریل 2022ء
سورۂ توبہ کی آخری دوآیات کے کمالات - 11 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 13 اپریل 2022ء
مریدین اور ولایت کے متلاشیوں کیلئے خاص درس - 12 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 14 اپریل 2022ء
اجتماعی اعمال کی طاقت اور برکات کا نزول -14 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 16 اپریل 2022ء
تکبرانہ بولوں پر پکڑ اور 3 الفاظ سے خلاصی - 16 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 17 اپریل 2022ء
مشکلات اور مسائل سے نکلنے کیلئے سلام کو عام کریں - 17 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 19 اپریل 2022ء
رشتوں کو جلانے والی حسد کی آگ ٹھنڈی کرنے کا فارمولہ - 19 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 21 اپریل 2022ء
آخری عشرہ کی فضیلت اور لیلۃ القدر - 20 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 21 اپریل 2022ء
نیک عمل کرنے کی توفیق اور اس کی قبولیت - 22 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 24 اپریل 2022ء
اللہ کے خوف سے نکلے آنسوؤں کی قیمت - 23 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 24 اپریل 2022ء
سورۂ التکاثر اور نیک ارواح سے ملاقات - 23 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 25 اپریل 2022ء
رمضان میں قران کو سفارشی بنائیں اور اپنی مشکلات حل کروائیں - 02 رمضان المبارک بعد نماز تراویح - 23 مارچ 2023ء
رمضان المبارک کے ہر لمحہ میں برکات و انعامات پانے کا نسخہ - 02 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 24 مارچ 2023ء
برکت رحمت اور رزق کے بند دروازے کھلواٰے -03 رمضان المبارک بعد نماز تراویح -24 مارچ 2023ء
رمضان کی باسعادت گھڑیوں میں قبولیت کے لمحات - 07 رمضان المبارک بعد نماز تراویح 28 مارچ 2023ء
روح اور روحانیت کے سفر میں نیتوں کا اثر -08 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 30 مارچ 2023ء
سات بار سورہ فاتحہ میں چھپا صحت کا راز - 17 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 08 اپریل 2023ء
سورۃ والضحی ہر حاجت کے لئے طاقت ور عمل - 18 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 09 اپریل 2023ء
فتنوں کے دور میں اھدنا الصراط المستقيم مانگیں - 20 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 11 اپریل 2023ء
رمضان کی آخری دس راتوں کی فضیلیت اور کمال - 26 رمضان المبارک بعد نماز فجر - 17 اپریل 2023ء
رمضان المبارک میں تسبیح خانہ سے فیض پانے والے -30 رمضان المبارک بعد نماز تراویح -20 اپریل 2023ء
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں