آئیں!
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کے ساتھ اندھیروں سے روشنی کا سفر طے کریں اور روحانی الجھنوں، مالی، معاشی مسائل اور ڈوبتی امیدوں کیلئے اعمال سے بچنے، بننے اور پلنے کا پیغام لیے نہ صرف یہ بلکہ دنیا بناتے بناتے اللہ جل شانہٗ کا تعلق، اصلاح، روحانیت، آقا سرور کونینﷺ والی زندگی اور دنیا و آخرت کی زندگی کے سکھ اور راحت کا مکمل پیکیج بھی ان آڈیوز سے حاصل کریں۔
نظر بد کی تباہ کاریاں اور ان کا روحانی علاج - جاری(خوشحالی کے راز -پارٹ5)- 17اکتوبر 2019ء
روحانیت کی نیو ائیر نایٹ- نقش و تعویذات کے فضائل پر ایک مکمل درس-(خوشحالی کاراز پارٹ41) - 31 دسمبر 2020ء
سورۃكوثر ! خزانے آنکھوں سے دیکھیں عبقری ہویلی ،احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور,12 اپریل2024ء
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں