ایڈریس
عبقری عالمی مرکز روحانیت وامن عبقری اسٹریٹ نزد قرطبہ مسجد مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000
خط و کتابت کیلئے بھی یہی ایڈریس استعمال کریں۔ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کی ملاقات، درس روحانیت و امن، حلقہ کشف المحجوب، روحانی کلاسز اور روحانی مراقبہ بھی اسی مندرجہ بالا پتہ پر تسبیح خانہ بلڈنگ میں ہوتا ہے۔ ماہنامہ عبقری کیلئے بھیجے گئے مضامین بھی اسی پتہ پر ارسال کریں اور لفافہ پر مضمون برائے عبقری ضرور لکھیں۔
رابطہ نمبرز
0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801
Email:[email protected]
ماہنامہ عبقری اب امریكه میں بھی
سلیم احمد
شكاگو
رابطہ نمبرز
001-630-589-6432
ای میل
[email protected]
ماہنامہ عبقری اب برطانیہ میں بھی
اسلم اشرف صاحب
لندن
رابطہ نمبرز
0044-788-098-4216
عبقری کی ادویات، کتب، رسالہ، درس کی سی ڈی اور میموری کارڈ منگوانے کیلئے دفتری اوقات میں فون کرکے آپ اپنے آرڈر نوٹ کروا سکتے ہیں۔ ازراہ کرم مطلوبہ رقم بذریعہ منی آرڈر ماہنامہ عبقری کے ایڈریس پر اارسال کریں اور آرڈر کی تفصیل بھی اس پر لکھیں۔ اس کے علاوہ ہمارے ڈیلرز سے آپ اپنے شہر میں بھی باسہولت اور بغیر اضافی ڈاک خرچ کے، یہ تمام حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ سہولت صرف پاکستان کیلئے محدود ہے۔ بیرون ممالک میں رہنے والے حضرات پرسنل بیگج میں ادویات، کتب اور رسائل لےجا سکتے ہیں۔
وی پی --ویلیو پےایبل پوسٹ سروس
وی پی کی سہولت، پاکستان پوسٹ کے ذریعہ سے میسر ہے۔
آرڈر دینے کیلیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801
ہمارے دفتری اوقات برائے ملاقات اور فون درج ذیل ہیں۔
پیر سے ہفتہ
صبح 9بجے سے شام 6 بجے تک
رمضان المبارک کے اوقات
پیر تا ہفتہ
صبح9:30 سے شام 5 بجے تک
وقفہ برائے نماز ظہر اور عصر لاہور کے وقت کے مطابق
(GMT+05.00)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں