آئیں!
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کے ساتھ اندھیروں سے روشنی کا سفر طے کریں اور روحانی الجھنوں، مالی، معاشی مسائل اور ڈوبتی امیدوں کیلئے اعمال سے بچنے، بننے اور پلنے کا پیغام لیے نہ صرف یہ بلکہ دنیا بناتے بناتے اللہ جل شانہٗ کا تعلق، اصلاح، روحانیت، آقا سرور کونینﷺ والی زندگی اور دنیا و آخرت کی زندگی کے سکھ اور راحت کا مکمل پیکیج بھی ان آڈیوز سے حاصل کریں۔
کراچی درس | اسباب ختم - زندگی بند گلی میں آ کر ٹھر جائے توآئیے ایک کام کریں | 12 مارچ 2023ء
کراچی درس | شیخ الوظائف کی جانب سے 12 انمول روحانی تحائف - صائمہ ٹریڈ ٹاورکراچی | 28 جولائی 2024ء
شبِ جمعہ محفل! صفر کا مہینہ سونا بنانے کا وقت ، کہیں آپ سوئے نہ رہ جائیں || 08 اگست 2024ء
نویں روحانی کلاس - دُعائے حزب البحر- اس دُعا کا ایک غلام لاکھوں جنات پر بھاری - 11 اگست 2024ء
شبِ جمعہ محفل! اس دعا کو زندگی کا حصہ بنا لیں | دعا ئے حز ب البحر پڑھنے سے کیا ہوتا ہے؟|| 15اگست 2024ء
02 سواکروڑ سورۃ اخلاص|| وسیع رزق ، کاروبار اور عہدہ کی ترقی، انشاءاللہ آج آپ اور آپ کی نسلوں کو ملے گا || 19 ستمبر 2024ء
دولت مند اور خوشحال بنانے والی خوشبو اور پتھر || لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری||20 ستمبر 2024
10 سواکروڑ سورۃ اخلاص|| آپ اور آپ کی نسلوں کے لئے علت ، قلت اور ذلت سے حفاظت || 14 نومبر 2024ء
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں