Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالی رنگت کو نکھارنے کا بہترین طریقہ

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں دو عدد ٹوٹکے قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں‘ یہ میں نے ایک مقامی ڈائجسٹ سے پڑھے‘ آزمائے انتہائی تیربہدف ہیں۔
ھوالشافی: ایک چمچ شہد اورایک چمچ بالائی آپس میں اچھی طرح مکس کریں‘ اس پیسٹ کو چہرے پر اچھی طرح ملیں‘ اگر نہانے سے قبل ملیں تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ نہاتے وقت تمام مسام کھل جاتے ہیں اور شہد مسامات میں جاکر زیادہ بہتر رد عمل دکھائے گا۔ رنگت نکھر جائے گی۔
چھائیوں کیلئے: دہی‘ شہد اور انڈے کی سفیدی‘ تینوں کا ایک ایک چمچ لیں اور انہیں اچھی طرح مکس کرکے چہرے پرلگائیں‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے لگائیں‘ چھائیاں ختم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ (فرحت‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 034 reviews.