Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری کی ادویات میں چھپے صحت کے خزانے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

دیسی ادویات کی معیاد کبھی ختم نہیں ہوتی
جتنی پرانی اتنی انمول
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں فتح جنگ میں گزشتہ 3 سال سے عبقری ادویات کی ایجنسی ’’مدنی پنسار سٹور‘‘ کے نام سے چلارہا ہوں۔ الحمدللہ! فتح جنگ میں سب سے پہلے عبقری ادویات میں نے ہی لوگوں تک پہنچائی تھیں۔الحمدللہ! جو مریض بھی جس مقصد کیلئے عبقری کی دوائی استعمال کرتا ہے وہ آکر اس کی تعریف ضرور کرتا ہے۔ لوگ عبقری رسالہ سے دیکھ کر آکر ادویات لیتے ہیں اور شفاء پاتے ہیں۔ میرا تین سالہ تجربہ ہے کہ آج تک عبقری ادویات سے کسی کوئی کسی قسم کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہوا۔ ہر کسی کو شفاء ہی ملی ہے۔ ہاں جس نے دوائی لے جاکر استعمال ہی نہ کی یا دو سے چار دن استعمال کرکے استعمال چھوڑ دیا۔ ان کی بات نہیں کررہا ہے جس نے بھی لکھی گئی ترکیب کے مطابق چند ہفتے دوا کا استعمال کیا اس کو رب کریم نے شفاء سے ضرور نوازا۔ عبقری ادویات کے سوفیصد خالص ہونے کی گواہی لوگ خود آکر مجھے دیتے ہیں۔ میرے پاس تین سالوں میں اتنے تجربات جمع ہوچکے ہیں کہ اگر میں لکھنے بیٹھوں تو شاید رسالہ کے صٖفحات بھی کم پڑجائیں مگر میں صرف چند لکھ رہا ہوں تاکہ لاکھوں قارئین کا بھلا اور میرے لیے صدقہ جاریہ ہو۔
صرف ایک ماہ میں مایوس تندرست
قارئین میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ جو بہت زیادہ پریشان تھا‘ تین ماہ بعد اس کی شادی تھی مگر وہ خود کو اس قابل نہ سمجھ رہا تھا‘ میں نے اسے عبقری دواخانہ کی اکسیرالبدن اور نیوطاقتی ایک ماہ تک لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کروائی۔ ایک ماہ کے بعد وہ میرے پاس انتہائی خوشی کی حالت میں آیا اور مٹھیاں کھولتے ہوئے کہنے لگا میرے ہاتھوں میں جان آگئی ہے‘ میرے قدم مضبوط ہوگئے ہیں‘ میرے جسم میں پھرتی اور چستی بھرگئی ہے۔ اب میں بالکل فٹ ہوں۔ آج وہ ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہا ہے۔
دائمی نزلہ زکام کا مریض صحت یاب
ایک شخص میرے پاس آیا اس کو دائمی نزلہ زکام تھا کافی ادویات استعمال کیں لیکن ٹھیک نہیں ہوا ۔میرے پاس آکر اس نے اپنی کیفیت بتائی تو میں نے اسے تسلی دی اور کہا کہ آپ عبقری دواخانہ کا ’’شفائے حیرت سیرپ اور بنفشی قہوہ‘‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کرو۔ چند دن استعمال کرکے چھوڑ نہ دینا‘ ان شاء اللہ تمہیں فائدہ ہوگا۔ اس شخص نے چند دن ہی مستقل مزاجی سے استعمال کیا تو وہ بالکل صحت مند ہوگا۔
نیند کی کمی کا آزمودہ علاج
ایک مریض آتا تھا مجھے کہتا کہ نیند نہیں آتی بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے جسم پر ہر وقت بوجھ رہتا ہے اس کو ’’سکون افزاء سیرپ‘‘ دیا بہت زیادہ فائدہ ہوا۔
نوجوان لڑکیوں کے پوشیدہ مرض کا حل
میرے پاس اکثر لیکوریا سے پریشان خواتین آتی ہیں‘میں نے آج تک جس کو بھی عبقری دواخانہ کی ’’لیکوریا شفاء‘‘ استعمال کروائی ہے الحمدللہ! انہیں بھرپور فائدہ ہوا ہے۔ جو ایک بار لے کر جاتی ہیں وہ دوبارہ آکر پھر اسی دوا کا تقاضا کرتی ہیں کہ ہمیں بہت فائدہ ہوا ‘ ہم اتنے سالوں سے ادویات کھارہی تھیں مگر صرف وقتی فائدہ ہوا تھا مگر اس کے استعمال سے ہمیں شفاء کی امید بھرآئی ہے۔ میں انہیں مکمل شفاء تک اس کے استعمال کا مشورہ دیتا ہوں۔ الحمدللہ اب تک بے شمار لڑکیاں اس نامراد مرض سے شفاء یاب ہوچکی ہیں۔
بستر پر پیشاب نکل جاتا ہو تو یہ دو ا آزمائیے
میرے پاس اکثر مریض آتے ہیں کہ ذرا سی وزنی چیز اٹھانے‘ قہقہہ مار کر ہنسنے‘ بھاگنے‘رات کو سوتے ہوئے اکثر پیشاب نکل جاتا ہے‘ جس کی وجہ سے بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ میں ایسے افراد کو عبقری دواخانہ کی ’’بستر پیشاب شفاء‘‘ استعمال کرواتاہوں۔ الحمدللہ! بستر پر پیشاب نکلنے والی بیماری کا یہ آزمودہ علاج ہے۔ بے شمار اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ان کا رزلٹ تو بے مثال ہے
آنکھوں کے امراض کے لیے’’ آنکھ شفاء‘‘ اور کانوں کے امراض کے لیے کان شفاء اور ناک کے مسئلے میں ناک شفاء کا استعمال بہت مفید ہے اور اس کا رزلٹ بے مثال ہے۔
کمر کا دوسال پرانا درد ختم
ایک مریض میرے پاس آیاجس کی کمر میں پچھلے دو سال سے درد تھا‘ اس نے بہت علاج کروائےمگر افاقہ نہیں ہوا‘ میں نے اس کو عبقری دواخانہ کا ’’کمر درد کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ اس نے مستقل مزاجی سے چند ہفتے دوا استعمال کی۔ الحمدللہ اب وہ بالکل ٹھیک ہے۔
معدہ‘ جگر اور کینسر تک کا علاج
عبقری دواخانہ کی جوہر شفاء مدینہ، ٹھنڈی مراد، روحانی پھکی مکس کر کے میں نے پیٹ‘ معدہ ‘جگر اور کینسر کے مریضوں کو استعمال کروائی۔ الحمدللہ یہ فارمولہ فوری اثر کرتا ہے۔ ٹائیفائیڈ کے بخار کا آخری علاج ہے۔ معدہ و جگر کے مریض کو چند ماہ استعمال کروائیں پھر کمال دیکھئے۔ کینسر کے مریض کو چند ماہ استعمال کروائی‘ آج وہ صحت یاب ہورہا ہے۔ دن میں پانچ سے سات مرتبہ تازہ پانی کے ہمراہ چھوٹا چمچ چائے والا استعمال کریں۔ نوٹ: یہ تینوں پاؤڈر ہیں لیکر کسی بڑے جار میں مکس کرلیں۔ مکس شدہ پاؤڈر کسی چھوٹی ڈبی میں ڈال کر ہروقت جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں تاکہ سارا دن وقفے وقفے سے استعمال کی جاسکے۔
موٹاپے کی شکار مریضہ آج بالکل فٹ
چند ماہ پہلے میرے پاس ایک مریضہ آئی جس کا وزن بہت زیادہ تھا‘ انتہائی پریشانی میں بتایا کہ میں نے بہت ادویات اور کورس استعمال کیے مگر میرا موٹاپا کم نہیں ہورہا۔ حالانکہ میں پرہیز بھی کرتی ہوں‘ ہلکی پھلکی ورزش بھی کرتی ہوں مگر اس کے باوجود چربی چڑھتی جارہی ہے۔ میں نے اسے عبقری دواخانہ کا ’’موٹاپا کورس‘‘ چند ماہ پرہیز کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ قارئین! آج وہ مریضہ بالکل فٹ ہے۔ موٹاپا نام کو نہیں۔
بچوں کے پیچش‘ الٹی اور بخار میں کمال کی دوا
بچوں کو پیچش، الٹی، بخار ہوجائے تو چلڈرن سیرپ استعمال کروائیں شفاء ملے گی۔میں گزشتہ تین سال سے لوگوں کو یہ سیرپ استعمال کروا رہا ہوں۔ دانت نکالتے بچوںکو استعمال کروائیں‘ بچےکو نہ موشن لگیں گے اورنہ ہی وہ کمزور ہوگا۔
ہیپاٹائٹس اے بی سی کا آزمودہ علاج
آج کل بازاری چیزیں اور گرم مصالحے دار چیزوں کی وجہ سے ہر دوسرا شخص کالے اور پیلے یرقان کا مریض بن رہا ہے۔ میں نے بے شمار مریضوں کو عبقری دواخانہ کا تیار کردہ مشہور زمانہ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ استعمال کروایا۔ الحمدللہ! جس نے بھی چند سیرپ پینے کے بعد اپنا ٹیسٹ کروایا اسے فرق ضرور پڑا۔(باقی صفحہ نمبر 52 پر)
(بقیہ:عبقری کی ادویات میں چھپے صحت کے خزانے)
ہیپاٹائٹس اے میں تو دو سے تین بوتلوں میں ہی شفاء مل جاتی ہے۔ جو بھی مشروب عبقری لے گیا اسی کا دیوانہ ہوگیا:جنہیں گرمی میں تھکاوٹ کا احساس زیادہ ہو‘ کمزوری محسوس ہوتی ہو انہیں مشروب عبقری پینے کا مشورہ دیتا ہوں‘ جو بھی مشروب عبقری لے گیا وہ پھر ہمیشہ کیلئے اسی کا دیوانہ ہوگیا۔فالج کا مریض صحت یاب:ایک خاتون میرے پاس آئیں اور اپنے خاوند کے لیے معجون شفاء یابی لے کر گئی اس کے خاوند کو فالج ہوا تھا جس سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا۔چہرہ شفاء کا کمال:بہت ساری بہنیں میرے پاس آتیں ہیں جن کے چہرے پر داغ دھبے اور بال آجاتے ہیں میں انہیں صرف عبقری دواخانہ کی ’’چہرہ شفاء‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں‘ اس دوا سے ہر کسی کو فائدہ ہی ہوا ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 036 reviews.