Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گھٹنوں کے درد میں مبتلا30 روپے میں شفاء پالیں!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

عبقری ادویات آزمانے کے بعد سچے کھرے نتائج لاکھوں قارئین کے نام ۔دیسی ادویات کی معیاد کبھی ختم نہیں ہوتی جتنی پرانی اتنی انمول

معدہ و گردے کی تکالیف دور
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کافی عرصہ سے معدہ اور گردے کی تکالیف میں مبتلا تھا‘ گردے میں پتھری تھی جس کے لیے انگریزی ادویات کافی استعمال کیں‘ پر کوئی فرق نہ پڑا درد تھا جو بڑھتا جارہا تھا۔ میں نے دفتر ماہنامہ عبقری میں بذریعہ خط اپنی تمام کیفیت سے آپ کوآگاہ کیا۔ آپ نے جوابی لفافہ میں درج ذیل ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے اٹک میں موجود عبقری ایجنسی ہولڈر سے تمام ادویات لیں جو میں استعمال کررہا ہوں۔ الحمدللہ! ان ادویات کے استعمال سے میں دن بدن صحت یاب ہورہا ہوں۔ میری گردے کی تکلیف سترفیصد کم ہوگئی ہے۔ ابھی دوائی کا استعمال جاری ہے۔ آپ نے مجھے جو ادویات کھانے کا مشورہ دیا تھا وہ درج ذیل ہیں:۔ جوہر شفاء مدینہ، ستر شفائیں اور پتھری دائیلائسز کورس۔(محمد شعیب عابد، اٹک)
اکسیر البدن کا جواب نہیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری کی ادویات بہت مؤثر ہیں جس چیز کے لیے بھی استعمال کیں بہت فائدہ ہوا خصوصا ’’اکسیر البدن‘‘ کا تو جواب نہیں اور آپ کا عبقری رسالہ تو ہم جیسوں کے لیے تحفے سے کم نہیں ہے۔ اللہ آپ کو جزا دے اور بہت ترقی دے۔ (آمنہ ملک،کراچی)
صرف دو خوراکوں سے ٹانگوں کا درد ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اس سال میری ساس سسر عمرہ کر کے آئے ‘ان کی ٹانگوں میں بہت درد تھا جو کہ کافی ادویات کے استعمال سے نہیں جارہا تھا پھر میں نے انہیں عبقری دواخانہ کی ’’جوہر شفائے مدینہ‘‘ استعمال کروائی جو میں ہروقت اپنے پاس لازماً رکھتا ہوں۔ کوئی بھی مسئلہ ہو‘ میں یہی دوا استعمال کرتا ہوں۔ الحمدللہ اس نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔میں نے اگلے دن اپنے ساس سسر سے پوچھا کہ بتائیں دوا نے اثر کیا کہ نہیں؟ انہوں نے خود بتایا کہ صرف دو خوراکیں استعمال کیں اور ٹانگوں کا درد ٹھیک ہوگیا۔(ندیم احمد، بہاولپور)
گھٹنوں کے درد میں مبتلا 30 روپے میں شفاء پالیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے گھٹنوں میں اکثر درد رہتا تھا جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں تکلیف ہوتی تھی اور درد کی شدت اس دن بڑھ جاتی جب میں گھر کے کپڑے دھوتی تھی۔ مجھے میری ہمسائی نے عبقری دواخانہ کی اسم اعظم کی دم شدہ ’’روحانی پھکی ‘‘ کے متعلق بتایا اور اس کے خوب فوائد سنائے۔ میں نے ڈرتے ڈرتے اس کی قیمت پوچھی تو قیمت سن کر پہلے تو میری ہنسی نکل گئی کہ صرف 30 روپے کی پھکی اور اتنے زیادہ فوائد۔ تو میری ہمسائی نے بتایا کہ شیخ الوظائف اس پھکی پر اسم اعظم کا خاص دم فرماتے ہیں‘ اس وجہ سے اس میں شفائی اثرات بہت زیادہ ہیں۔ تم صرف ایک مرتبہ منگوا کر استعمال کرلو‘ جہاں اتنی مہنگی ادویات استعمال کی ہیں وہاں صرف 30 روپے بھی خرچ کرکے دیکھ لو۔ میں نے اپنے شوہر کو بھیج کر ’’روحانی پھکی ‘‘ منگوائی۔
صرف چند دن ہی استعمال کی تو میری حیرانگی کی کوئی انتہا نہ رہی‘ نہ میرے گھٹنوں میں درد‘ نہ بازو میں تکلیف‘ میں بالکل فریش ہوگئی ۔ مزید خوشی کی بات یہ ہوئی کہ وزن بھی کم ہونا شروع ہوگیا۔ جب میرے شوہر نے اس کے اتنے فوائد ایک ساتھ دیکھے توانہوں نے بھی استعمال کرنا شروع کردی۔ ان کو بھی اس سے خاطرخواہ فائدہ ملا۔ اب تو میرے شوہر کے دفتر میں کسی کو کوئی مسئلہ ہو‘ میرے شوہر گھرمیں پڑی روحانی پھکی لے جاتے ہیں اور اپنے کولیگز کو اس کے فضائل سناتے ہیں۔ اُن کو بھی اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ (مسز ریحان، لاہور)
شدید بخار‘ کمزور گردے! مگر اب بہتر ہوں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا بھائی کو چار پانچ ماہ پہلے شدید بخار ہوا ۔ ٹیسٹ کروانے پر معلوم ہوا کہ اس کے دونوں گردےبہت کمزور ہوگئے ہیں۔میں نے عبقری دواخانہ کی شہرہ آفاق دوائی ’’گردے فیل شفاء‘‘ اور ’’اصلاح معدہ و جگر پیکیج‘‘ اپنے بھائی کو چند ہفتے استعمال کروائی۔ الحمدللہ! ان دو ادویات کی بدولت میرے بھائی کی طبیعت بہت بہتر ہے۔ میں عبقری ادویات کے نتائج سے مطمئن ہوں۔ میری قارئین سے یہی گزارش ہے کہ صرف دو یا چار دن کے استعمال کے بعد چھوڑ ہرگز نہ دیجئےگا۔ عبقری کی ادویات واقعی سوفیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہیں ‘ ہمیں شروع میں یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ اثر نہیں کررہی مگر یہ اندر اپنا کام کررہی ہوتی ہیں اس کا اثر ہمیں چند دن یا ہفتوں کے بعد محسوس ہوتا ہے جو کہ مستقل ہوتا ہے وقتی نہیں ہوتا۔ میں استعمال کرچکا ہوں اور اپنا مشاہدہ بتانے کیلئے قلم اٹھایا ہے۔(قاری محمد صدیق، ہتھیجی)
اور میں بھی ٹھیک ہوگئی!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گزشتہ پانچ سال سے بواسیر جیسے بھیانک مرض کی شکار تھی‘ بے شمار ادویات استعمال کیں مگر صرف وقتی فائدہ ہوا۔ خوش قسمتی سے آپ سے ملاقات کا ٹوکن ملا۔ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی‘ اپنا مسئلہ لکھ کر دیا۔ آپ نے مجھے عبقری دواخانہ کا ’’بواسیر کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے ابھی چار کورس ہی استعمال کیے تھے کہ میں بالکل ٹھیک ہوگئی۔الحمدللہ! آج میں بالکل صحت یاب ہوں۔(س۔ع۔گ،لاہور)
میرا ہیپاٹائٹس بالکل ختم!اب میں ٹھیک ہوں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!آج سے 9 ماہ پہلے میری طبیعت بہت زیادہ خراب رہنا شروع ہوگئی‘مجھے ہروقت چکر آتے رہتے تھے‘ میں چیک اپ کروایا‘ ڈاکٹرز کی تشخیص کی تو پتہ چلا کہ مجھے تو کافی عرصہ سے ہیپاٹائٹس ہے۔ میں نے کچھ عرصہ ڈاکٹری علاج کیا مجھے فائدہ نہ ہوا۔ میں نے کسی کے بتانے پر عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ استعمال کرنا شروع کردیا۔ چند ہفتوں میں میں 12 بوتلیں پی گیا۔ میری صحت دن بدن بہتر ہورہی تھی‘ رنگت کالی ہوتی جارہی تھی جوکہ دوبارہ سے اپنی اصل حالت میں آنا شروع ہوگئی‘ آنکھوں کے نیچے بہت گہرے حلقے پڑگئے وہ بھی ختم ہونا شروع ہوگئے‘ میں بالکل تازہ ہوگیا۔ دوبارہ ٹیسٹ کروائے تو ڈاکٹرز نے کہا کہ تم اب بالکل ٹھیک ہو۔ (خادم حسین، گجرات)
صرف ایک مرتبہ مالش کی اوردرد ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری پنڈلیوں میں بہت تکلیف تھی کھڑا نہیں ہوا جارہا تھا ہسپتال گئے ابھی دوائی نہیں کھائی تھی ‘بہن نے کراماتی تیل سے مالش کی اس سے میری طبیعت ٹھیک ہوگئی۔ پھر ایسی ٹھیک ہوئی کہ ہسپتال سے لائی مہنگی دوائی کھانے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔ بھائی کی گردن میں درد تھا‘ میں نے اس کے ہاتھ میں کراماتی تیل تھما دیا۔ صرف ایک دفعہ کراماتی تیل کی مالش کی‘وہ بالکل ٹھیک ہوگیا۔ہمارے گھر میں عبقری دواخانہ کے ’’آنکھ شفاء‘‘ ڈراپر پڑے ہیں۔ گھر میں کسی کو بھی آنکھ کا کوئی ہلکا پھلکا مسئلہ ہو‘ آنکھ میں جلن‘ دھندلا نظر آئے‘ آنکھ میں لالی آجائے‘وبائی امراض ہوں ہم صرف ’’آنکھ شفاء‘‘ ڈراپر استعمال کرتے ہیں۔ آنکھیں بالکل ٹھیک ہوجاتی ہیں۔ (ا۔ج، لاہور)
پیٹ درد‘ کھانسی اور گیس کیلئےلاجواب ادویات
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے شوہر کے اوپر اثرات تھے ان کا کام باوجود محنت کے نہیں چلتا تھا۔ میں نے اذان سوا لاکھ دفعہ پڑھنی شروع کی۔ اس وظیفے کی برکت سے میرے شوہر پر موجود اثرات ختم ہوگئے‘ کام چل پڑا اور گھر کی نااتفاقیاں ختم ہوگئیں اور پیار محبت قائم ہوگیا۔
جوہر شفاء مدینہ اور ٹھنڈی مراد کا فائدہ: عبقری دواخانہ کی ادویات ’’جوہر شفاء مدینہ‘‘ اور ’’ٹھنڈی مراد‘‘ میں نے پیٹ کے درد، کھانسی اور گیس کیلئے استعمال کیں‘ بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ (والدہ ندیم، لاہور)
دانتوں کے مسائل کاآزمودہ حل
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے بچوں کے دانت بچپن سے ہی خراب تھے‘ ہروقت مسوڑھوں کی سوجن‘ جلن اور خون آتا۔ اس کے علاوہ اگر گوشت وغیرہ کھالیتے تو ساری رات ڈاڑھ میں درد رہتا۔ عبقری رسالہ گزشتہ چند سالوں سے ہمارے گھر آرہا ہے‘ میں نے اس میں سے دیکھ کر عبقری دواخانہ سے ’’سچا منجن‘‘ منگوایا اور خود بھی اور بچوں نے بھی صبح و شام اس کا استعمال شروع کردیا۔ الحمدللہ! چند دنوں ک ے اندر اندر مسوڑھوں کی سوجن ختم ہوگئی۔ ریشہ ‘ جلن اور درد میں نمایاں کمی محسوس ہوئی۔ الحمدللہ! دانتوں کی صحت واپس لوٹ رہی ہے۔ (رخسانہ رفیق، لاہور)
معجون مراد اور قوتی کھانے کامعمولی فائدہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری گزشتہ کئی ماہ سے پڑھ رہا ہوں‘ لاجواب میگزین ہے۔ اس میں موجود وظائف بھی آزما رہا ہوں ۔عبقری کی ادویات بھی آزما ہوں مگر پہلے دو وظائف آزمائے وہ پڑھ لیں۔
نظر بہتر ہورہی:میری ایک ساتھی سے ملاقات ہوئی‘ جو جوتے سلائی کرتے ہیں‘ میں نے محسوس کیا کہ ان کی نظر بہت زیادہ کمزور ہوگئی ہے‘ میں نے اس کو سارا باوضو سورۂ الم نشرح پڑھنے کی تلقین کی۔ اس ساتھی نے پڑھنا شروع کردی‘ ابھی پتہ چلا کہ اس کی نظر بہت بہترہوگئی ہے۔
قرض میں ڈوبی دکان اور یاوہاب کا وظیفہ
میرا کاروبار بالکل ختم ہوچکا تھا‘ دکان قرض میں ڈوبی ہوئی تھی‘ میں نے عبقری رسالہ میں سے دیکھ کر یَاوَہَّابُ کا ورد سارا دن کھلا کرنا شروع کردیا۔ چند ہفتوں کے اندر ہی دکان کے اندر برکت اور سیل بڑھ گئی‘ قرض تو اب بھی ہے مگر اسے اتارنے کی سبیل نظر آنا شروع ہوگئی ہے۔
معجون مراد اور قوتی کھانے کا معمولی فائدہ: میں نے عبقری رسالہ میں سے دیکھ کر عبقری دواخانہ کی ’’معجون مراد اور قوتی‘‘ دوائی لی‘ اور اس کا استعمال شروع کردیا۔ اس کا سب سے معمولی فائدہ مجھے یہ ہوا کہ پہلے میں ہفتوں کیا بعض اوقات تو مہینے گزر جاتے حقوق زوجیت ادا نہ کرتا اور نہ ہی میری کیفیات ایسی بنتی کہ میں یہ حقوق ادا کرسکوں۔ مگر جب سے یہ ادویات کھانا شروع کی ہیں۔بس اتنا لکھنا چاہتا ہوں کہ اب دل ہی نہیں بھرتا۔ مجھے لگتا ہے کہ میری عمر دوبارہ سے 21 سال ہوگئی ہے۔ سب سے بڑھ کر اس دوا کا مجھے کوئی سائیڈایفیکٹ محسوس نہیں ہوا۔ بالکل دیسی اجزاء سے تیار کردہ ادویات ہیں اگر میں دو تین دن نہ بھی کھاؤں توصحت و تندرستی ویسی ہی رہتی ہے۔ (ش۔ح، اسلام آباد)

 

 

 

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 074 reviews.