Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دو بیٹیوں کو عجیب بیماری لاحق! بہو گھر چھوڑ گئی

ماہنامہ عبقری - جنوری 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے کچھ مسائل ہیں جن کے حل کیلئے وظیفہ چاہتا ہوں۔ میری دو بیٹیوں کو کچھ عجیب قسم کی بیماری لاحق ہوئی ہے‘ ایک بیٹی سوزک جبکہ دوسری بیٹی ہمیشہ سر میں درد اور پاؤں میں خارش ہوتی ہے۔ علاج تو بہت کروائے مگر کچھ افاقہ نہ ہوسکا۔ بہت ٹیسٹ مگر ہرچیز کلیئر آتی ہے‘ دوسری طرف میری بہو کو ایک سال دو مہینے ہوگئے گھر چھوڑ گئی ہے‘ گھر واپس نہیں آتی۔ کوئی ایسا وظیفہ بتادیں کہ گھر کی تمام پریشانی ختم ہوجائےاور میری بہو عزت کے ساتھ خود ہی گھر واپس آجائے۔ آپ کا زندگی بھر یہ احسان نہ بھولوں گا۔ (پیاؤنور خان‘بنوں)
جواب:آپ تمام گھر والے صبح و شام اول و آخر سات مرتبہ درودشریف کے ساتھ گیارہ تسبیح اسم الٰہی یَاقَہَّارُ پڑھیں۔ اس کے علاوہ سارا دن کھلا زیادہ سے زیادہ وضو بے وضو پڑھیں۔ اس کے ساتھ ہر جمعرات حسب توفیق ایک بکرا اچھا صحت مند یا ایک مرغی یا تھوڑا سا بڑا گوشت غرباء مساکین میں تقسیم کردیں یا گوشت پرندوں کو ڈال دیں۔اس کے علاوہ دونوں بیٹیوں کو عبقری دواخانہ کی ’’ٹھنڈی مراد‘ جوہرشفاء مدینہ اور روحانی پھکی‘‘ لیکر ایک جار میں تینوں سفوف مکس کرکے دن میں پانچ سے سات مرتبہ چائے کا چمچ سفوف پانی کے ساتھ دیں۔چند ہفتے‘ چند مہینے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 338 reviews.