Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جنوری 2020

خالدہ پروین‘ گجرات۔ راحیل احمد‘ سرگودھا۔ امان اللہ‘ ڈیرہ غازیخان۔ عرفان ظفر‘ ملتان۔ منیزہ اسلم‘ سیالکوٹ۔ علیم حسین‘ ساہیوال۔ شاہد رمضان‘ کچاکھوہ۔ حافظ محمد شریف‘ رکھلہ منڈی۔ شمیم اختر‘ حاصل پور۔ عائشہ علی‘ نورپور۔ زاہدعلی‘ شیخوپورہ۔ حمیرا سحر‘ بھوانہ۔ شرفہ مریم‘ بھوانہ۔ ثوبیہ سہیل‘ لاہور۔ مریم سہیل‘ لاہور۔ شہبازاحمد‘ فیصل آباد۔ نزہت الماس‘ فیصل آباد۔ ناہیداختر‘ جھنگ۔ سدرۃ شافیہ‘ جھنگ۔ فاطمہ‘ لاہور۔ ہارون رشید‘ لاہور۔ انزل جاوید‘ ملتان۔ امبرناز‘ فرح ناز‘ کراچی۔ فوزیہ شاہد‘ کراچی۔ فرزانہ کوثر‘سوہاوہ۔ افتخاراحمد‘ لاہور۔ ریاض عرفان احمد‘ میاں چنوں۔ مسلم بی بی‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ فوزیہ راحیل‘ پیرمحل۔ ساجدہ پروین‘ مریدکے۔ صائمہ غفور‘ ساہیوال۔ نادرعلی مہر‘ گھوٹکی۔ غلام یاسین‘ سہاگ دادو سندھ۔ محمدامجداعوان‘ لاہور۔ انعم بشیر‘ لاہور۔ رضوان‘ جہلم۔ شاہین پروین‘ جہلم۔ شیریں گل‘ لاہور۔ طاہرہ‘ سمؓبڑیال۔ فرح ناز‘ ٹنڈوآدم۔ضمیراختر‘ گوجرخان۔ عمر‘ گوجرانوالہ۔ محمد‘ راولپنڈی۔ احمد شہباز‘ سیالکوٹ۔ محمدصدیق اکبر‘ لیاقت پور۔ سبرینہ ارشد‘ شیخوپورہ۔ جہان رعنا‘ تخت بھائی۔ فاطمہ‘ لاہور۔ محمد نسیم، جہلم۔ نثار احمد صدیقی، کراچی، صائمہ، کراچی۔ حمزہ احسن، جہانیاں، شکیل احمد، کراچی،محمد اعظم مغل، فیصل آباد۔ محمد عمران، حیدر آباد، حمیراسمیرا، بھکر۔ محمد شفیق، کرنانہ۔ محمد اقبال خان،اسلام آباد۔ سیف الرحمن، پنڈی۔ عالیہ ،نواب شاہ۔ شبانہ قیوم، کوٹلی۔ صائمہ کرن، اٹک، محمد ریاض، چکوال۔ محمد عارف، آدم زئی۔ یار خان سومرو، جیک آباد۔ تنویر اشرف، حجرہ ۔ نسرین اعوان، مانسہرہ۔ طارق محمود، ہری پور۔ مولانا مفتی شہادت علی، چنیوٹ۔ شمائلہ، حافظ آباد۔ شبیر حسین، لاہور۔ محمد صدیق، لاہور۔ فائزہ، عائشہ، سرگودھا۔ حاجی عبدالحمید خان،میانوالی۔ نزہیت الماس،فیصل آباد۔ حمیرا، لاہور۔ عائشہ اقبال، سرگودھا۔ محمد طہٰ جنید، لاہور۔ محمد انوار، لاہور۔ زاہدہ آفتاب،لاہور۔ محمد افضال،لاہور۔ عظمیٰ رانی،سکھیکی۔فیضہ،ماموں کانجن۔ غنچہ ہما، گوجرانوالہ۔ تبسم جاوید،گوجرانوالہ۔ محمد اکرم وکی،ماموں کانجن۔ خلیل الرحمن، کوہاٹ۔ راشد مستفیض چشتی،کراچی۔ شازیہ،سمندری۔ ضیاء الرحمان صدیقی، کراچی۔ ارم عتیق،شیخوپورہ۔ دلبر حسین، گوجرہ۔ محمد ریاض،چکوال۔ چوہدری فرحان علی،کوٹ ادو۔ پروین رفیق،سیالکوٹ۔ آمنہ طاہر،لاہور۔ عبدالہادی، میانوالی۔ امجد روشناہ، ملتان۔ حافظہ اقرارء مظہر، پشاور۔ عامر شہزاد، ترنول اسلام آباد ۔ نادیہ ، اسلام آباد۔ سعیدہ علی حسن،لاہور۔ سیدہ عذرا شاہین، لاہور۔ عارف چغتائی، اسلام آباد۔ صنوبر، ملتان۔ محمد اکرم نیازی،کراچی۔ رابعہ، یاسمین مختار، لاہور۔ محمد حبیب شیخ، حیدر آباد۔ قمر گل، کوئٹہ۔ احسان اللہ خان،سوات۔ کوثر پروین،ملتان۔
آپ تما م درج ذیل عمل کریں۔
ایک وقت مقرر کرلیں چاہے آپ پہلے تھوڑا تھوڑا وقت دینا شروع کردیں تو پھر بیٹھ کر اس کو بغیر تسبیح اٹھائے وجدان کے ساتھ دل ہی دل میں یَالَطِیْفُ‘ یَاعَلِیْمُ‘ یَاخَبِیْرُ اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ پڑھتے رہیں‘ باوضو بیٹھیں قبلہ رخ بیٹھیں اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ اگر کبھی وقت جو مقرر ہے اور جو جگہ مقرر ہے اس میں کمی بیشی ہوجائے تو بھی کوئی حرج نہیں وقت بدل بھی سکتا ہے جگہ بدل بھی سکتی ہے لیکن اس کو پڑھنا نہ چھوڑیں اور پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
صائمہ اشرف،لاہور۔ عبدالرحیم، لاہور۔ سلمیٰ،سندھ ۔ سمایا،نیو خانپور۔ محمد عرفان، رحیم یار خان۔ محمد اشرف،فیصل آباد۔ سعدیہ بشیر،بوریوالا۔ ثوبیہ مقبول،لاہور۔ فوزیہ اسلم، چشتیاں۔ خالد حسین، راولپنڈی۔ سید فراز کاشف،قصبہ گجرات،فیض الیاس،سرگودھا۔ آثمہ بیگم،ملتان۔ حمیرہ،کوہاٹ۔ ارشادہ، کوہاٹ۔ شعبان علی، راولپنڈی۔ عائشہ ،اسلام آباد۔ نسیم انور، سرگودھا۔ رخسانہ، کراچی۔ محمد عارف قادری،بھمبر آزاد کشمیر۔ پرویز اختر، گوجر خان۔ ماہم ارشد، اوکاڑہ۔ عارضہ صدیق، لیہ۔ روبینہ،لاہور۔ طاہرہ صدیق،رحیم یار خان۔ نورین ناظر، گوجرانوالہ۔ راشدہ، گوجرانوالہ۔ نگینہ،برج اٹاری۔ خدیجہ، لاہور۔ رفیقہ عباسی، کراچی۔ تنویر اختر، ایبٹ آباد۔ انیتا،ہری پور۔ فیصل الہدی، کراچی۔ نازیہ ذاکر، کراچی۔ کامران علی، لاڑکانہ۔ طارق جاوید، ڈنگہ۔ محمد شعیب، گوجرانوالہ۔ روبینہ طاہر مغل، لاہور۔ حمزہ فیاض،لاہور۔ خالدہ نسیم، نارووال۔ منزہ نعیم، لاہور۔ وحیدہ نسیم، دینہ۔ واصل خان،چارسدہ۔ صبیحہ نذیر، گوجرانوالہ۔ حفصہ مریم، پشاور۔ارسلہ مجید، عاصمہ مجید، شیخوپورہ۔عمر حیات، دنیاپور۔سعدیہ یعقوب، کوٹلی۔ علی انور، گوجرانوالہ۔ ڈاکٹر مائدہ، لاہور۔ مہرین، لاہور۔ شہناز اختر، فیصل آباد۔ رابعہ،لاہور۔ عروسہ،ٹنڈوجام۔ عذرا، اوکاڑہ۔ طاہرہ کشور، اوکاڑہ۔ سعدیہ امیرین،فیصل آباد۔ جاوید اقبال، خوشاب۔ احسان علی، قصور۔ فرزانہ رحیم، راجن پور۔ محمد فیاض، گجرات۔ آسیہ یعقوب، کامونکی۔ ہما گلناز، ملتان۔ محمد صغیر، کوٹلی، خورشید، کراچی۔ شفاقت علی،کوٹلی۔ شمائلہ دانش،لاہور۔ شاہینہ پروین،کراچی۔ مبشرہ وسیم، سرگودھا۔ سپرد علی، فیصل آباد۔ ہما فردوس،لاہور۔ شکیلہ تبسم، فیصل آباد۔ صبیحہ یٰسین،سانگلہ ہل۔ شمیم اختر،تلہ گنگ۔ جلیل خان،بنوں۔ محمد مشتاق، گوجرانوالہ۔ عروج ظفر، کراچی۔ ذیشا علی،ہری پور۔ جنید محمد، میرپور خاص۔ جویریہ،کراچی۔ محمد ناصر،کراچی۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں
اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْo وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ o وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْo وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ o(التکویر 1تا4) یہ آیات طاق اعداد میں پڑھ سکتے ہیں تین دفعہ‘ سات دفعہ‘ گیارہ دفعہ‘ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 356 reviews.