Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ایک سال سے بستر پر پڑے سسر صحت یاب

ماہنامہ عبقری - جنوری 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر دے۔ آپ کے تندرستی ٹانک میں ایسا کیا ہے جس کے استعمال سے میرے سسر جو ایک سال سے بستر پر پڑے تھے بلڈپریشر کی وجہ سے ہم نے ان بہت علاج کیا بس وقتی فرق ہوتا اور ٹھیک نہیں ہوتا جب سےعبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’تندرستی ٹانک‘‘ استعمال کرنا شروع کیا تو ان کا بلڈپریشر بالکل ٹھیک ہوگیا اور وہ جسم بھی چاق چوبند ہوگئے ہیں۔ الحمداللہ اب وہ موٹر سائیکل پر چلاتے پھرتے ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ میرے سسر کی عمر85 سال ہے۔ (بشریٰ علی اکبر،چارسدہ)
پیشاب کنٹرول کورس سے مسئلہ حل ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالے کا 2سال سے قاری ہوںاس کے مطالعے سے میری زندگی بدل گئی ہے۔ میری عمر 83سال ہے اور مجھے پیشاب کا مسئلہ تھا کافی ادویات استعمال کی پتہ نہیں ادویات کا اثر کیوں نہیں ہوتا تھا پھر میں نے عبقری رسالہ میں ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ بارے پڑھا اوربذریعہ ڈاک کورس منگوایا اور استعمال کرنا شروع ہوگیا جس کی بدولت میرا مسئلہ حل ہوگیا۔(بابومحمد بشیر، مری)
قبض کشا سے فائدہ ہوا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 37 سال ہے ۔ شادی کو 17سال ہوگئے ہیں اور میرے تین بچے ہیں۔مجھے شادی سے پہلے ہی قبض کی شکایت رہتی تھی جو آج تک ہے‘ کافی ادویات کا استعمال بھی کیا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ پھر میں نے عبقری رسالہ کا مطالعہ کیااس میں ’’قبض کشا‘‘ گولیوں کے بارے میں پتہ چلا جو میں نے منگوائی اور استعمال شروع کیا۔ پہلی دو تین خوراک سے ہی مجھے واضح فرق محسوس ہوا۔ آج میں بالکل ٹھیک ہوں۔ (عائشہ مسعود، کراچی)
ہیپاٹائٹس نجات سیرپ سے تندرست ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں جسمانی طور پر بہت کمزور ہوں میرے بدن میں اکثر درد رہتا ہے اور مجھے جریان کی شکایت تھی‘ میں نے اپنے ٹیسٹ کروائے تو معلوم ہوا کہ مجھے ہیپاٹائٹس بی ہے اس کا تذکرہ میں نے اپنے دوست سے کیا تو اس نے مجھے عبقری کے ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کی دس بوتل استعمال کرنے کا مشورہ دیا میں نے کیں جس سے مجھے افاقہ ہوا۔اب میں روبصحت ہوں۔ الحمدللہ!(مقبول احمد،لاہور)
میں سکول ٹیچر ہوں! میری رائے بھی پڑھیے!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آ پ کے آباؤ اجداد کو اور آنے والی نسلوںکو سدا شادو آباد رکھیں۔آمین! میں سکول ٹیچر ہوں اور ہائی سکول میں پڑھاتی ہوں‘ ہمارے سکول میں تقریباً سب ٹیچرز آپ کا رسالہ عبقری باقاعدگی سے پڑھتے ہیں‘ میں تقریباً چار سال سے عبقری پڑھ رہی ہوں۔ بہت مفید وظائف ‘ نسخہ جات اور ٹوٹکے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانہ کی ادویات بہت تیربہدف ہیں۔ عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی‘ ہاضم خاص سفوف اور خالص شہد استعمال کررہے ہیں‘ جس سے ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ (اہلیہ ظفر اقبال، گوجر خان)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 416 reviews.