Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سخت جادو اور جنات کا پہرہ! درس سے ختم

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! گزشتہ چند سال سے میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی‘ مختلف جگہوں سے علاج کروائے مگر کوئی فرق نہ پڑتا‘ پھر دم کروانا شروع کردئیے‘ بعض جگہ سے وقتی فائدہ ہوتا‘ ایک یا دو دن کے بعد پھر وہی حالت ہوجاتی‘ مجھے رات کو بستر کے اردگر د جانور نظر آتے جو کہ مجھ پر پہرہ دیتے‘ میں ساری ساری رات نہ سوسکتا‘ ایک مرتبہ مجھے کسی نے ایک خطیب صاحب کے پاس دم کروانے کیلئے بھیجا‘ انہوں نے مجھے دم کیا اور تاکید کہ شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارق محمود چغتائی صاحب کے درس سارا دن سنو‘ تسبیح خانہ میں جاکر اسم اعظم کے روحانی دم میں شرکت کرو‘ میں نے درس کے میموری کارڈ دفترماہنامہ عبقری لاہور سے بذریعہ ڈاک منگوائے اور سارا دن درس سننا شروع کردئیے‘ اور درس سے ہی ایک عمل ملا جو کہ یاقہار کا تھا‘ میں نے صبح و شام 11تسبیح پڑھنا شروع کردی۔ الحمدللہ! درس سننے‘ دم کروانے اور یاقہار کے عمل کی وجہ سے مجھے سترفیصد فائدہ (باقی صفحہ نمبر 55 پر)
(بقیہ: درس سے فیض پانےوالے)
ہوچکا ہے اور ابھی عمل جاری ہے۔ اب میں جو دل چاہے کھاپی سکتا ہوں‘ چلتا پھرتا ہوں‘ ڈر اور خوف ختم ہوگیا ہے۔ اللہ جل شانہٗ آپ کی اور آپ کی نسلوں کی حفاظت کرے‘ تسبیح خانہ اور سارے نظام‘ عبقری کی حفاظت‘ کفالت اور کفایت کرے۔ آپ کا سایہ ہم پر تادیر قائم رہے اور ہمیں اور ہماری نسلوں کو تسبیح خانہ سے جوڑے رکھے اور تسبیح خانہ کی قدردانی دے اور ادب دے۔آمین!۔ (جاوید امین‘ بھکر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 750 reviews.