Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شکریہ عبقری!بے لطف زندگی میں بہار لوٹ آئی!

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

کبھی کبھار کھانے سے بھی فائدہ ہوا
 محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میری ساری فیملی نے آپ کے ادارہ عبقری کی ادویات استعمال کی ہیں جن کو ہر مرض سے سوفیصد فائدہ ہوا ہے۔ آپ نے میری بہن کو چیک کرنے کے بعد’’ روشن دماغ ‘‘استعمال کرنے کیلئے فرمایا جو میں بھی کبھی کبھار کھالیتی ہوں مجھے اس کے کھانے سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ (ہ،م)۔
دوبارہ زندگی میں لطف آگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میں آپ کے کہنے پر’’ جوہر شفاء مدینہ‘‘ استعمال کررہا ہوں، اس سے بلڈپریشر نارمل ہوگیا ہے اور الحمدللہ! میں دوبارہ سے زندگی کے لطف کی طرف آگیا ہوں۔ (عبدالقیوم)۔
دوائیوں کے استعمال سے شوگر کنٹرول
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ محترم حکیم صاحب میری بیماریاں زور پکڑتی جارہی تھیں اس کیلئے آپ نے مجھے ’’جوہر شفاء مدینہ، ٹھنڈی مراد، اکسیر البدن اورشوگر کنٹرول کورس‘‘ خود اپنے ہاتھوں سے لکھ کر استعمال کرنے کیلئے دی تھیں۔ جو میں چھ ماہ سے استعمال کررہی ہوں اس کے استعمال میں کبھی کوتاہی بھی ہوجاتی ہے اللہ تعالیٰ نے ان دوائیوں کے استعمال سے شوگر کنٹرول کردی ہے۔(حلیمہ امتیاز، فیصل آباد)۔
میری طبیعت ٹھیک ہوگئی ہے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! آپ سے پہلی ملاقات 14 دسمبر2012ء کو اٹک میں ہوئی تھی آپ نے کلینک پر معائنہ کرنے کے بعد مجھے ادویات میں’’ الرجی کورس، ستر شفائیں، جوہر شفاء مدینہ اور اکسیرالبدن‘‘ دی تھیں جس کو آپ نے پانچ ماہ استعمال کرنے کا فرمایا اس سے میری طبیعت ٹھیک ہوگئی ہے کیا میں اب بھی ان کو استعمال کرتی رہوں۔ (قرۃ العین) 

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 887 reviews.