Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آئی اسپیشلسٹ نے آپریشن بتایا‘ لونگ سے آنکھ ٹھیک

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! درج ذیل ٹوٹکے میں نے خود آزمائے ہیں‘ بہت فائدہ ہوا ہے۔
پہلا ٹوٹکہ: میری بیٹی کی عمر تین سال کی تھی‘اس کی پلکوں کے پاس دانہ ہوگیا تھا‘ بہت علاج کروایا مگر ڈاکٹر نے کہا آنکھ کا آپریشن ہوگا وہ بھی میجر آپریشن‘ ہم بہت پریشان تھے‘ مغل آئی ہسپتال میں بھی چیک کروایا وہاں بھی آپریشن بتایا پھر میری خالہ نے مجھے بتایا کہ گرم مصالحہ کی لونگ پانی کے ساتھ زمین پر گھس کر اس پانی کے ساتھ زمین میں گھس کر اس کا پانی دانے پر لگایا‘ تین دن میں دانہ بالکل ٹھیک ہوگیا۔
2۔میری دادی مرحومہ درد کی جگہ پر سرسوں کے تیل میں ایک چائے کا چمچ چونا اور ایک چائے کا چمچ ہلدی اچھی طرح پکا کر سوتے وقت حسب برداشت گرم لگا کر باندھ دیتی‘ دو تین دن میں درد ٹھیک ہوجاتا تھا‘ میں نے یہ دوا بنانی انہی سے سیکھی تھی‘ مرہم تب استعمال کریں جب دوا پک کر لال ہوجائے۔ (مسزماجد شکیل‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 147 reviews.