Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مثانہ و جگر کی گرمی ختم! موٹاپا کیلئے یہ دوا لاجواب ہے!

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اسی طرح مخلوق خدا کی خدمت سے سرشار فرمائے رکھے اور آپ اسی طرح عبقری رسالہ‘ درس اور عبقری ادویات کے ذریعے ہم جیسے غریب لوگوں کا سستا علاج فرماتے رہیں۔
عبقری سے ناطہ کیسے جڑا‘ یہ ایک انوکھا واقعہ ہے‘ پہلے یہ لکھ دوں‘ ایک دن صبح اٹھا تو ہمارے صحن میں ایک میگزین پڑا تھا جو کسی نے باہر سے پھینکا تھا‘ میں نے پکڑا اور بغیر پڑھے ہی اندازہ لگایا کہ کسی اشتہاری حکیم نے اپنی ادویات کے بارے میں بلند و بانگ دعوے لکھ کر چھاپ کر بانٹا ہوگا۔ مگر جب میں نے ٹائٹل پر ہیڈنگز پڑھیں اور ایسے ہی ورق گردانی کرنا شروع کی تو میں حیران رہ گیا کہ اتنی مفید اور کارآمد چیز جس کسی نے بھی میرے گھر میں پھینکی اللہ اس کا بھلا کرے۔ اس دن پہلے میں نے مکمل رسالہ پڑھا پھر اپنی بیوی کو دیا کہ وہ بھی پڑھے ۔بس وہ دن اور آج کا دن عبقری
رسالہ پڑھنا نہ چھوڑا۔ میں نے طبی مسائل جن میں مثانہ وجگر کی گرمی اور قطروں کا مسئلہ تھا لکھ کر خط ماہنامہ عبقری کے ایڈریس پر بھیجا۔تقریباً بیس دن بعد مجھے جواب موصول ہوا جس میں آپ نے عبقری دواخانہ کی دوا ’’نوجوان شفاء‘‘ اور ’’ٹھنڈی مراد‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے صرف ایک ماہ مستقل مزاجی سے یہ دوا کھائی الحمدللہ! میں سوفیصد تندرست ہوں اور میرے یہ طبی مسائل ختم ہوچکے ہیں۔ اب میں نے عبقری دواخانہ سےبذریعہ وی پی پارسل’’موٹاپا کورس‘‘ منگوایا ہے۔وہ استعمال کررہا ہوں اس سے بھی مجھے بہت فائدہ ہورہا ہے۔ (نعمان شہزاد۔ چکوال)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 203 reviews.