Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میں شادی سے بھاگتا تھا‘ اب خوشگوار زندگی بسر کررہا ہوں

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!شادی کو دو ماہ رہ گئے تھے تمام خاندان خوش تھاسوائے میرے کیونکہ میں خود کو شادی کے قابل نہیں سمجھتا تھا کیونکہ جوانی میں قدم رکھتے ہی میں جریان کا شکار ہوگیا۔ میری عمر اس وقت 28 سال ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ادویات کا استعمال کرتا رہتا تو جریان ختم ہو جاتا لیکن پھر سر اٹھا لیتا ادویات کھا کھا کر میں تنگ آگیا تھا ۔ اب میر ےلیے سب سے بڑا مسئلہ شادی کا تھا۔ ایک روز آفس سے گھر جاتے ہوئے سڑک کنارے ایک حکیم صاحب کا نام لکھا ہوا پڑھا میں نے فوری اس گلی میں موٹر سائیکل موڑ کر ان سے ملاقات کی انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں تم کو ایک ایسا نسخہ تیار کرکے دوں گا جو تمہاری ساری کمزوری دور کردے گا لیکن اس پر دس ہزار لاگت آئے گی میں نے کہا کہ میری شادی کو دو ماہ رہ گئے ہیں میں بہت پریشان ہوں یہ نہ ہو دوائی کے استعمال کے بعد فرق نہ پڑے۔ لیکن اس نے مجھے بہت یقین دلایا میں بھی مجبور تھا میں اس کی باتوں میں آگیا اور اگلے روز میں نے دس ہزار روپے اس کو لا کر دیا ۔ تقریباً ہفتے بعد اس حکیم کی مجھے کال آئی کہ بیٹا تمہارا نسخہ تیار ہے میں گیا اور اس سے نسخہ لیا اور اس کی بتائی گئی ہدایات کے مطابق اس کا استعمال شروع کردیا۔ شادی کو ایک ہفتہ رہ گیا لیکن مجھے ذرا فرق محسوس نہیں ہوا میں نے بار بار حکیم صاحب کو کالیں کی لیکن انہوں نے کال نہ اٹھائی آخر میں دوبار ان کی دکان پر گیا مجھے دیکھتے ہی پریشان ہوگئے میں نے ان کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا لیکن پھر مجھے تسلی دینے لگا میں سمجھ گیا کہ میں لٹ چکا ہوں۔ہفتے بعد میری شادی ہوگئی ولیمہ والے دن میرا ایک پرانا اور گہرا دوست مجھے دیکھ کر کہنے لگا کہ تم پریشان لگتے ہوں حالانکہ یہ تمہاری زندگی کا بہت حسین لمحہ ہے کہ تم شادی جیسے مقدس رشتے میں بندھ گئے ہو۔تمہیں خوش ہونا چاہے لیکن میں تمہارے چہرے پر خوشی کے آثارکم اور پریشانی زیادہ دیکھ رہا ہوں۔ میں نے اس سے کہا کہ تم مجھے کل صبح ملنا میں تمہیں تمام صورتحال سے آگاہ کروں گا۔ اگلے روز اس سے ملاقات ہوئی تو میں نے تمام صورتحال اس کے سامنے رکھ دی یہ سن کر کچھ دیر کے لیے وہ بھی پریشان ہوا لیکن اس نے مجھے تسلی دی اور کہا میرے ساتھ چلو ۔ وہ مجھے عبقری دواخانے لے آیا جہاں اسسٹنٹ حکیم صاحب سے میری ملاقات کروائی جنہوں نے مجھے ’’قوتی گولیاں‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ دو ڈبی گولیاں لیں اور واپس آگئے تقریباً ایک ہی ہفتے کے استعمال کے بعد میرے میں جیسے کرنٹ سا آگیا ہو اب مجھے حقوق زوجیت ادا کرنے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں آتا تھا۔ دو ڈبی جب میں نے مکمل استعمال کرلیں تو مجھے جریان، قوت میں کمی سے چھٹکارا مل گیا۔ میں اس دوست کا شکر گزار ہوں جو مجھے عبقری دواخانے لے کر گیا اور عبقری دواخانے اور حکیم صاحب کے لیے میرے دل سے ہمیشہ دعائیں نکلتی رہے گی۔
(محمد عمران، کوٹ عبدالمالک)

 قارئین کی شکایت عبقری کی ادویات:

قارئین شکایت کرتے ہیں کہ سیرپ یا شہد کا رنگ کبھی گہرا کبھی ہلکا‘ سیرپ کا قوام کبھی پتلا کبھی گاڑھا۔ ذائقہ کبھی زیادہ کڑوا کبھی کم! ادویات کے پاؤڈر کے رنگوں میں بھی کمی و بیشی۔ اس طرح کی بے شمار اور شکایات! دراصل قارئین! ہاتھ سے تیار ہونے والی دوائی اپنی ایک مکمل اور جامع تاثیر رکھتی ہے۔ مشین سے تیارہونے والی دوائی کا انداز اور ہوتا ہے۔ یہ کمی بیشی نہ اجزا میں ہے نہ تاثیر میں ہے بلکہ موسم کی سردی گرمی کبھی مواد کو پگھلا دیتی ہے کبھی سکیڑ دیتی ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 973 reviews.