Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

صبیحہ اختر،آزاد کشمیر۔ اسامہ عباسی، ایبٹ آباد۔ شازیہ بابر، کراچی۔ رضیہ مغل، لاہور۔ ثمرین، حیدر آباد۔ صنوبر، ملتان۔ محمد ذوالنورین پیرزادہ، خیرپور ۔ فردوس، راولپنڈی۔ ممتاز حسین، رحیم یار خان۔ طوبیٰ محمود، تلمبہ۔ عاصمہ اشتیاق، دولتالہ۔ محمد رفیق، حاصل پور۔ صدیقاں بی بی۔ شبانہ کوثر، ہرنولی۔ مصباح شیرازی، لالہ موسیٰ۔ حرا،لاہور۔ محمد وقاص، میرپور خاص۔ حکیم غلام حسین غفوری، چوک سرائے۔ ایم عرفان، اسلام آباد۔ روبی عمران، گوجرانوالہ۔ عمران منظور، جلالپور پیروالہ۔ انجم آرا، کراچی۔ شازیہ انجم، جہلم۔ نہایت بی بی، کراچی۔ محمد فاروق، ہری پور۔ مقدس نور، سرگودھا۔ حافظ ذیشان علی، راولپنڈی۔ زعیمہ، لاہور۔ محمد جاوید اقبال، ڈی آئی خان۔ تہمینہ، لاہور۔ ای انور بیگ جاوید، کوٹ رادھاکشن۔ حکیم حمید اللہ میمن، حیدر آباد۔ شاہ نواز، وہاڑی۔ عبدالمنان،کہروڑلعل عیسن۔ محمد قیصر، راولپنڈی۔ کشور سلطانہ، لاہور۔ نور محمد، کراچی۔ فردوس بیگم، ڈیرہ غازی خان۔ ذیشان صدیق، بورے والہ۔ ذیشان صدیق، بورے والہ۔ تاج محمد سلیم، اسلام آباد۔ امینہ طاہرہ، کوٹلی۔ محمد مجاہد قدیر، راولاکوٹ۔ عاشق حسین، کراچی۔ صدام حسین، خالق آباد۔ رشیدہ، وزیر آباد۔ مشتاق علی، نوشہرہ۔ محمد رفیق، مانسہرہ۔ سعد حسین شاہ، پشاور۔ شاہینہ حیدر، لاہور۔ فریدہ افضل، گوجرانوالہ۔ محمد شفیق، سکھر۔ ذیشان علی، حسن ابدال۔ سید منیر حسین، ایبٹ آباد۔ سمرافاطمہ، سکھر۔ مہر النساء، ٹنڈوم جام۔
مسرت پروین، ننکانہ صاحب۔ بلقیس بیگم چوہان،لندن۔ صفدر علی، گلگت۔ ارسہ قیصر، سرگودھا۔ طاہر الحسنین، ہری پور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْo وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ o وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْo وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ o(التکویر 1تا4) یہ آیات طاق اعداد میں پڑھ سکتے ہیں تین دفعہ‘ سات دفعہ‘ گیارہ دفعہ‘ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔
ماریہ مقبول، لاہور۔ عاصمہ، اسلام آباد۔ نذیر احمد، گوجرانوالہ۔ میاں ناصر محمود، سیالکوٹ۔ محمد بلال، رکن پور۔ محمد اسامہ خالد، رحیم یار خان۔ سید وقار احمد، ملتان۔ کائنات شہزادی، رائیونڈ۔ شبانہ کوثر، لیہ۔ نور العین، گوجر خان۔ رفاقت علی، حافظ آباد۔ شاہ زہرہ بیگم، راولپنڈی۔ عاقب احمد، سکھر۔ ہما پروین، بوریوالہ۔ اریبہ، کراچی۔ آفتاب احمد، پدھراڑ۔ صائمہ سلیم، وریام والا۔ عبدالرحمن وارثی، سکھر۔ نتاشہ مہک،ملتان۔ محمد اصغر، وزیر آباد۔ عمران خان، عباسپور۔ سید خوشرنگ شاہ، صوابی۔ سمیرا تبسم، فیصل آباد۔ حفیظہ اشرف، حافظ آباد۔ ثمینہ نورین ، ملتان۔ فاطمہ، حیدر آباد۔ عذرا، فیصل آباد۔ سیدہ اقراء، حیدر آباد۔ طاہرہ بتول، فتح پور۔ نگہت کراچی۔ نسرین اظہر، بوریوالہ۔ سمیرا عابد، کبیروالا۔ شازیہ، پھولنگر۔ بلقیس اختر، عارف والہ۔ اقراء مبین، جہلم۔ کائنات، خانیوال۔ عاشی وسیم، گوجرانوالہ۔ غزالہ اختر، کراچی۔ مسلمہ بی بی، ڈی آئی خان۔ محمد موسیٰ، گانگچھے بلتستان۔ الماس شیخ، کراچی۔ عشرت جہاں، کراچی۔ رحیم بخش، ماتلی۔ مینہ جلیل، مظفر گڑھ۔ صبرین شاہد، رحیم یار خان۔ عبدالستار، وندر۔ زین منصور، راولپنڈی۔ محمد رضوان، کراچی۔ سجاد حسین، کھیرو۔ حسینہ بی بی، وندر۔ غازی اجمل حق، لاہور۔ خنساء ایمان، تلہ کنگ۔ حبیب اللہ، راجن پور۔ اقبال زیبا، مرادن۔ محمد اویس، خیر پور۔ جمیل فاطمہ، بھمبر۔ زینب، روہڑی سکھر۔ عظمیٰ، بھمبر۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُکا نادر النوادر وظیفہ: دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور اس میں ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ شروع کریں جب اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پر پہنچے اس کو بار بار دہرائیں اور اتنا دہرائیں ــ‘ اتنا دہرائیں کہ تین سو، چار سو، دو ہزار، تین ہزار کی تعدادمیں اس کو دوہرا اگر کھڑے ہوکر نفل پڑھ لیں تو سعادت اگر کھڑے نہیں ہوسکتے تو بیٹھ کر پڑھ لیں۔جتنا کریں گے اتنا کمال پائیں گے۔
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
فاروق اعظم، بھمبر۔ شبانہ اشفاق، گوجرانوالہ۔ فضل محمود، حاصل پور۔ امیر حمزہ اشرف، بورے والہ۔ نیلم شہزادی، لاہور۔ زوہیب مظفر، حاصل پور۔ آمنہ، گوجرانوالہ۔ صبیحہ خان، اسلام آباد۔ نعیم انجم، چک نمبر320گ ب۔ نسیم اختر، راولاکوٹ۔ عصمت عزیز، احمدال۔ فرخندہ ناز، مظفر آباد۔ ضیاء وحید، کراچی۔ انجم علی، راولپنڈی۔ منا اظہر، فیصل آباد۔ حمید، جھنگ۔ کوثر پروین، سرگودھا۔ علیزہ فاطمہ، سرگودھا۔ سعدیہ اصغر، کراچی۔ ثوبیہ حمید، لاہور۔ عمران جمشید، کراچی۔ محمد صفدر، کراچی۔ تبسم آرا خانم، کراچی۔ عدیلہ ہاشم، اٹک۔ پروین فاروق، کوٹ نجیب اللہ۔ عالیہ پروین، ہری پور۔ عبدالمعیز، جلالپور۔ مبشر حسین عثمانی، حیدرآباد۔ محمد یٰسین، ساہیوال۔ ناصرہ ضیاء، پتوکی۔ ناہید اختر، راولپنڈی۔ عائشہ مقدس، جھنگ۔ فرح رفیق، ساہیوال۔ ذیشان جاوید، راولپنڈی۔ محمد فرحان سلیم، ڈیرہ اسماعیل خان۔ محمد اعظم، کہوٹہ۔ تاج محمد سلیم، اسلام آباد۔ محمد شفیق، سکھر۔ مسز زاہد، لاہور۔ طیبہ اکرم، اوکاڑہ۔ نصرت عطا، ساہیوال۔محمد عثمان، بہاولپور۔ فائزہ، حیدر آباد۔ نسیم، محراب پور۔ تسکین اختر، راولپنڈی۔ نورالعین، سکھر۔ مریم اسحاق، سنجوال کینٹ۔ میمونہ عباس، لاہور۔ کنیز فاطمہ ہاشمی، مظفر گڑھ۔ رشیدہ بی بی، خانیوال۔ عروج ظہیر، راولپنڈی۔ ربیعہ الرحمن، ڈی جی خان۔ مختار احمد، خانیوال۔ رضوان امین، ظاہر پیر۔ صدف، ملتان۔ احمد علی صابری، قصور۔ عابدہ رفاقت، فیصل آباد۔ غزالہ اختر، لاہور۔ عدنان سرور، لالہ موسیٰ۔ شازیہ ارشد، اوکاڑہ۔
آپ تمام درج ذیل وظیفہ کریں
یَاحَکِیْمُ یَاعَزِیْزُ یَالَطِیْفُ یَاوَدُوْدُبکثرت یعنی روزانہ وضو‘ بے وضو ‘پاک‘ ناپاک ‘ہزاروں کی تعداد میں پڑھیں۔ ہزاروں کی تعداد سے کم نہ ہو۔یہ عمل (کم از کم90دن) چند ہفتے‘ چند مہینے ضرور کریں۔دوران عمل حسب توفیق صدقہ ضرور کریں۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 982 reviews.