Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

افطاری کے بعد ایک ساشے نے رمضان پرسکون بنادیا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بچپن سے ہی مجھے روزے رکھنے کا بہت شوق تھا اور آج بھی جو مرضی ہو جائے میں روزے نہیں چھوڑتی ۔ سحری کے وقت سحری کی تیاری اور افطار کے وقت افطاری کی تیاری کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور یہ سب کرکے روحانی سکون محسوس ہوتا ہے۔گزشتہ چند سالوں سے سحری کرنا تو آسان ہوتا لیکن افطاری کرتے ہی میرے سینے میں میں جلن، گیس کی شکایت ہو جاتی پچھلے تین رمضان میں نے اسی بیماری کے ساتھ گزاریں ہیں روزہ کوئی نہیں چھوڑا اپنے آپ کو تکلیف میں مبتلا کرلیتی تھی لیکن روزہ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کافی ادویات استعمال کیں مختلف اقسام کی پھکیوں کا ڈھیر میرے گھر میں لگا ہوا ہے اس کے لیے گیس کو فوری ختم کرنے کے لیے آج کل مارکیٹ میں بھی مختلف اقسام کے پراڈکٹ بھی آئے ہوئے ہیں ان کا بھی استعمال کیا لیکن اثر نہیں ہوا حالانکہ افطاری میں سوائے مشروب کے یا چند لقمے روٹی کے علاوہ میں کچھ نہیں کھاتی تھی کیونکہ مجھے پتہ ہے تنگ میں نے ہی ہونا ہے اس لیے احتیاط کا دامن میں نے کبھی نہیں چھوڑا۔ان سب کے باوجود گیس اور سینے کی جلن مسلسل ہوتی رہی۔ ایک روز میرے والد صاحب آئے اور ایک ڈبہ ’’فیملی شفاء‘‘ کے نام سے ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا میں سمجھی کہ کوئی شاندہ ہے شاید۔ پوچھنے پر والد صاحب نے بتایا کہ مجھے افطاری کے بعد سینے میں جلن ہوتی ہے اس لیے کسی دوست کے کہنے پر عبقری دواخانہ کی ایک ایجنسی ہے یہاں راولپنڈی میں وہاں سے لایا ہوں میں نے سوچا یہ تو میرے لیے بھی مفید ہوگا افطاری کے بعد میں نے بھی ایک ساشے استعمال کیا ایک گھنٹے بعد میرا پیٹ ایسے کہ بالکل ہلکا پھلکا ہوگیا گیس ، سینے کی جلن کا نام و نشان نہ رہا میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ رمضان کی برکت سے میری برسوں پرانی بیماری کا حل مل گیا۔ میں ہر نماز کے بعد عبقری دواخانے اور حکیم صاحب آپ کے لیے دعائیں کرتیں ہوں جن کی وجہ سے مجھے شفاء ملی۔ (اقراء رشید، راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 338 reviews.