Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

راحت بخش مشروب کی تلاش ختم ہوئی

ماہنامہ عبقری - اپریل 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں سریا بنانے والی فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ میرا کام سارا دن بھٹی کے سامنے کھڑا رہ کر سریا بنانا ہے۔ سردی میں تو سکون ہوتا ہے لیکن گرمی کا آغاز ہوتے ہی سارا دن پسینے خشک نہیں ہوتا۔ اگر باہر کا درجہ حرارت تیس ہے تو جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں کا درجہ حرارت چالیس ہوگا کیونکہ آگ پر تیاری ہوتی ہے سریا کی۔ میں نے تمام مشہور برانڈز کے مشروبات استعمال کیے ہیں اپنے آپ کو کام میں تازہ دم رکھنے کے لیے تمام برانڈز پینے میں خوشنما خوشگوار احساس آتا ہے اور گرمی بھی کافی حد تک کم لگاتی ہے۔ ہر دس منٹ پندرہ منٹ بعد ایک مشروب کا گلاس نہ پیو تو گلا خشک ہونے لگتا ہے۔ مگر تمام برانڈز کے استعمال کے بعد میں اس نتیجہ میں پہنچا کہ ان کو پینے کے بعد سینے میں ایک عجیب قسم کی جلن سے محسوس ہوتی تھی میں سمجھا کہ شاید زیادہ مشروب اور میٹھا کے استعمال سے ایسا ہوتا ہے لیکن میں نے پھر سوچا کہ اگر اس میں قدرتی عرقیات شامل ہیں تو جلن نہیں ہونی چاہیے۔ پھر میں نے تقریباً دو ہفتے ان مشروبات کا استعمال بند کردیا جس سے میں سکون میں آگیا لیکن کمزوری محسوس ہونے لگی کیونکہ کام کے دوران انرجی بڑھانے کے لیے میں مشروبات استعمال کرتا تھا اب مجھے تلاش تھی ایسے مشروب کی جو خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں اور عرقیات سے تیار کردہ ہو جس کو پینے کے بعد میرے سینے میں جلن نہ ہو۔ ہمارے محلے میں ایک حکیم صاحب ہیں میں نے ان سے رابطہ کیا اورپوچھا کہ اچھا مشروب کہاں سے ملے گا؟ تو انہوںنے کہا کہ تم میرے گھر آنا میں نے شام کو ان سے ملنے کا وعدہ کیا اور فیکٹری سے واپسی پر سیدھا ان کے گھر گیا انہوں نے ایک کلاس بھر کر مشروب کا پلایا اور ایک گھنٹے باتیں کرنے کے بعد کہا کہ کیسا محسوس کررہے ہوں میں نے کہا اچھا محسوس کررہا ہوں سینے میں جلن بھی نہیں ہورہی یہ کون سا مشروب ہے؟ خوش ذائقہ بھی ہے اور خوشگوار بھی۔ تو انہوں نے بتایا کہ یہ مشروب عبقری افزاء ہے اور یہ عبقری دواخانہ سے ملے گا میں نے ایڈریس لیا اگلے روز دواخانے آیا اور ایک کاٹن مشروب کا خریدا اور گھر آگیا اب میں صرف اور مشروب عبقری افزاء استعمال کرتا ہوں جس سے سینے کی جلن نہیں ہوتی چاہے جتنے مرضی استعمال کرو اس کو پینے سے انرجی میں بھی استعمال ہوتا ہے اور گرمی لگنے کی شدت بھی کم ہوتی ہے۔ (محمد افضل، بادامی باغ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 372 reviews.