Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بیماریوں میں جکڑا جسم صحت مند ہو گیا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2024ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنے مسائل سے متعلق آپ کو خط لکھا تو آپ نے 90 روحانی محافل سننے کا مشورہ دیا۔اس کے علاوہ آپ نے جو غذائی چارٹ بھیجا تھا اس سے بھی بہت نفع ہوا۔روزانہ کی بنیاد پر شب جمعہ کی روحانی محافل عبقری یوٹیوب چینل کے ذریعے سننا شروع کیںجس سے صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ روحانی بیماریاں بھی ختم ہونا شروع ہو گئیں۔بیماریوں میں جکڑا جسم صحت مند ہو گیا۔روحانیت میں ترقی نصیب ہوئی۔ دوسروں کے لئے خیر خواہی اور رواداری کا جذبہ پیدا ہوا۔ پہلے دوسروں کے عیب ڈھونڈتا تھا اب خوبیوں اور اپنے عیبوں پر نظر ہوتی ہے۔حقوق العباد کا احساس اور زندگی گزارنے کا سلیقہ روحانی محافل سننے سے نصیب ہوا ہے۔ ایمانی‘روحانی اور جسمانی قوتیں وہم و گمان سے بڑھ کر مل رہی ہیں‘زندگی سنور گئی ہے۔(شائستہ پروین‘ملتان)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 135 reviews.