Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دینے والافارمولہ

ماہنامہ عبقری - اپریل 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!

میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں آپ نے مجھے مرنے سے بچا لیا ہے۔ میں اپنی ہر کوشش میں ناکام اور نامراد ہو چکا تھا ‘ میری حالت خشک لکڑی کی طرح ہو چکی تھی‘ اپنے زندگی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر چکا تھا۔ میں نے کوئی دوا اور کوئی معجون نہیں چھوڑی تھی جو استعمال نہ کی ہو۔ میں نےیوٹیوب پر آپ کے کچھ ویڈیوکلپ دیکھے آپ کے علم و حکمت سے بہت متاثر ہوا ۔ آپ کے بارے میں مزید ریسرچ کی تو معلوم ہوا لاہور میں آپ کا دواخانہ ہے ‘ جہاں سے بے شمار لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پورے ملک میں عبقری دواخانہ کی ادویات کی مانگ دن بدن بڑھ رہی ہے۔ میرے اندر ایک یقین سا بن گیا تھا کہ اگر میرا مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو یہیں سے ہو سکتا ہے۔ میں نے پہلی فرصت میں ہی رخت سفر باندھا اور لاہور عبقری دواخانہ پہنچ گیا‘ یہاں معلوم ہوا کہ آپ سے ملاقات کے لئے ٹوکن لینا ہوتا ہے لیکن حضرت کے اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات کر سکتے ہیں‘ میں نے اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات کا ٹوکن لیا اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگا۔ دواخا نے میں خوب چہل پہل تھی‘ مختلف مسائل اور پریشانیوں میں مبتلا لوگ وہاں سے اپنے دکھوں کا مداوا کرنے آئے ہوئے تھے۔میری باری آنے پر اسسٹنٹ صاحب نے بہت ہمدرد انہ اور دل جو ئی کے انداز میں معائنہ کیا اور بہترین تشخیص کی۔ مجھے شادی کے بعد کمزوری محسوس ہورہی تھی اور اس کے ساتھ بہت سے اور بھی مسائل تھے۔ انہوں نے مجھے عبقری کی پرانی طاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں دواخانہ سے پرانی طاقتی کی دو ڈبیاں خرید کر واپس آ گیا۔ پرانی طاقتی کی چند خوراکوں نے ہی میرے جسم میں قوت کو بڑھا دیا‘ میری تمام جسمانی کمزوری ختم ہوگئی اور ازدواجی زندگی کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئیں۔ (ر۔ش، سیالکوٹ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 144 reviews.