ہرجمعرات کو مغرب سے عشاءحکیم صاحب کا درس ،مسنون ذکر خاص، مراقبہ ،بیعت اور خصوصی دعا ہو تی ہے جس میں اندرون اور بیرون ملک سے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اسماءالحسنیٰ اوراسم اعظم لاتعداد پڑھے جاتے ہیں اختتام پر لوگوں کے مسائل اور گھریلو الجھنوں سے نجات کےلئے دعا کی جاتی ہے۔ دعا میں شامل ہونے کیلئے کاغذ پر مختصر اپنی پریشانی اور اپنا نام صاف صاف لکھ کر بھیجیں بعض لوگ ہر ہفتے اپنا نام دعا کیلئے لکھواتے ہیں اس لیے ان کا نام بار بار بھی آسکتا ہے جن حضرات کےلئے دعا کی گئی ان کے نام یہ ہیں ۔
شازیہ فردوس‘ وہاڑی۔ سہیل فاروق۔ مسز عبیداللہ‘ لاہور۔ عظمی ریاض‘ لیاقت پور۔ کاشف رشید۔ امجد حسین‘ سیالکوٹ۔ شیرباز‘ گجرات۔ جویریہ افتخار‘ لاہور۔ حفیظ اللہ انور‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ فضل عظیم‘ اٹک۔ عبدالحمید‘ لاہور کینٹ۔ مسز عرفان مغل‘ گوجرانوالہ۔ ڈاکٹر جہانگیر کھوکھر‘ جھنگ‘امان اللہ‘ کراچی۔ محمد عمران‘ کراچی۔ غلام مجتبیٰ‘ کراچی۔ سمیرا جاوید‘ نوشہرہ۔ محمد شعیب ‘کراچی۔ عبدالعزیز‘ اٹک۔ تاجدار خان‘ بنوں۔ وسیم افضل‘ خانیوال‘ صفورہ سلطانہ‘ لالہ موسیٰ۔ مجیب الرحمن لاہور‘ رضوان طفیل‘ گوجرانوالہ۔ ضیاءشاہد‘ اسلام آباد۔ وسیم احمد قریشی‘ لاہور۔ محمد عامر خورشید۔ محمد ارشد‘ بہاولنگر۔بیگم منظور احمد‘ حویلی لکھا۔ مولوی عبدالباسط‘ ڈیرہ اسماعیل۔ شہاب الدین‘ ملتان۔ عمران خان‘ صوابی۔ جنید لیاقت‘ گوجرانوالہ۔ نسرین شاہ۔ بصیر علی‘ لاہور۔ محمد اظہر‘ آزاد کشمیر۔حسن اللہ ہاشمی لاہور۔ عبداللہ عبدالرحمن راولپنڈی سید کرار حسین‘ کراچی۔ محمد امیر ‘ منڈی بہاﺅ الدین۔ سفیان احمد‘ طاہر جواد‘ شبیر حسین ‘ نواب شاہ۔ فخر الدین فاروقی‘ بہاولپور۔ ماجد سلیم‘ راولپنڈی۔ ڈاکٹر شریف ‘ فیصل آباد۔ اکرم ایڈووکیٹ‘ سرگودھا۔ مسز ارشد‘ اسلام آباد۔پرنسپل غلام قادر ہراج‘ جھنگ۔ انیس اقبال‘محمد آصف‘ بہاولپور۔ نذر حسین‘ ایبٹ آباد۔ محمد حسن‘ کراچی۔ عاصمہ یامین‘ پشاور۔ مسرت مصطفی‘ وزیر آباد۔ عمران خان‘ صوابی۔ سید افتخار‘ چکوال۔ شیخ محمد رمضان‘ یاسمین اشرف‘ اسلام آباد۔ طاہر علی ‘نوشہرہ۔ محمد اسحاق‘ ایم اشرف مرزا‘ راولپنڈی۔ طاہرہ کوثر‘ لاہور۔ عادل رﺅف‘ راولپنڈی۔ شعیب چودھری‘ اسلام آباد۔ شاہ نواز ‘ احمد پور شرقیہ۔ عبدالمتمم خان۔ مجیب الرحمن‘ جامعہ اشرفیہ لاہور۔ محمد ولید اعجاز‘ راجن پور۔ ناصر محمود۔ محمد افتخار انور آفریدی
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 360
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں