Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روشنی کی کرنیں (نازیہ‘ وزیرآباد)

ماہنامہ عبقری - مارچ 2010ء

میرا کہنا ہے کہ لوگوں سے مانگنے سے اچھا ہے کہ اللہ سے مانگ لیں اس کے سامنے گڑ گڑا لو جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ ہی سے رجوع کرتی ہوں محترم ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ! میرے جوئنگ ڈاکومنٹس تھے ان کے مطابق میں بھی W.P.P Fund کی مستحق تھی مگر ہمارے اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ میںڈپٹی منیجر نے مجھے اس کے لیے نااہل قرار دے دیا اگر میں ثابت کرتی ہوں تو مجھے W.P.P Fund آٹھ ہزار چالیس روپے مل جائینگے جبکہ اکاﺅنٹس ڈیپارٹمنٹ کے منیجر صاحب نے مجھے چیلنج کیا کہ وہ مجھے پے منٹ نہیں ہونے دینگے میں نے بھی ان کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ خفا نہیں ہیں اگر تو ”اللہ نے میرے نصیب میں یہ فنڈز لکھے ہیں تو یہ مجھے ضرور ملیں گے“ اور میں اس انسان کے سامنے نہیں جھکوں گی اور میں اللہ سے ہی رجوع کرونگی میں نے اپنے کہے پر عمل کیا ہر نماز کے بعد صلوٰہ حاجت کے نفل پڑھے نماز تہجد میں رو رو کر اللہ سے مانگا نہایت عاجزی و انکساری کے ساتھ اور اللہ نے بس میری عاجزی و انکساری کو اپنی بارگا ہِ الٰہی میں قبول کیا مجھے W.P.P Fund مل گیا۔ مختصراً با ت یہ ہے کہ ہر کام میں اللہ سے مدد طلب کی تو اللہ نے ناممکن کو ممکن کردیا۔ میرا کہنا ہے کہ لوگوں سے مانگنے سے اچھا ہے کہ اللہ سے مانگ لیں اس کے سامنے گڑ گڑا لو جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ ہی سے رجوع کرتی ہوں۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 365 reviews.